
طواف وداع سواری پر کیا تو کیا حکم ہے؟
جواب: فرض و واجب طواف کے بارے میں ہوتا ہے یعنی اگر عذر شرعی کی وجہ سے یہ طواف وَداع سواری پر کیا تو کچھ لازم نہیں، اور اگر بلا عذر شرعی کے سواری پر طواف کیا...
اللہ پاک کے درود بھیجنے کا معنیٰ و مطلب کیا ہے ؟
جواب: زکوٰۃ، حج کے معروف معانی اللہ تعالیٰ کے حق میں ممکن ہی نہیں ، لہٰذا خدا ان سے پاک ہے سوائے لفظ زکوٰۃ کہ تزکیہِ عباد یعنی بندوں کو پاک کرنے کے معنیٰ می...
قضا نمازیں ادا کرنے کا آسان طریقہ کیا ہے؟
جواب: فرض اور بلا عذرِ شرعی ایک نماز کا ترک بھی ناجائز و حرام اورسخت گناہ ہے، ایسا کرنے والے پر توبہ کرنے کے ساتھ قضا نماز کو جلد از جلد ادا کرنا بھی ضروری ...
قسطوں پر گاڑی یا موٹر سائیکل لینے اور انشورنس کروانے کا حکم
جواب: ہونے سے پہلے گاڑی چوری ہو جانےیا جل جانے کی صورت میں اس کا کلیم کرکے انشورنس کی مد میں جمع شدہ رقم سے زائد لینا بھی جائز نہیں کہ یہاں ضامن وہ ہے جس ن...
کیا عورت شوہرکی اجازت کے بغیر بیعت کرسکتی ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ بیعت ہونے کے لئے عورت کا شوہر سے اجازت لینا ضروری ہے یا نہیں،برائے کرم شرعی رہنمائی فرمائیں؟ سائل:جبران علی عطاری (ڈھوک کالا خان،راولپنڈی)
چیز پر قبضہ کیے بغیر آگے بیچنا کیسا؟
جواب: ہونے کے قابل چیز کو خریدنے کے بعد اس پر حقیقی یا حکمی قبضہ ہونا بھی ضروری ہے۔ لہذا اگر کسی چیز کو خریدنے سے پہلے ہی بیچ دیا جائے، تو یہ بیع ناجائ...
ایک پیر سے بیعت کہ باوجود کسی اور کی بیعت کرنا کیسا؟
سوال: ایک جامِع شرائط پیر صاحب سے بیعت ہونے کے بعد کسی اور سے مرید ہونا کیسا ہے؟
مسافر قصر کرنے کے بجائے پوری نماز پڑھے تو نماز کا حکم؟
جواب: فرض نماز ادا نہیں ہوئی ، اس پر فرض ہے کہ اس دن کی ظہر کی قصر قضا پڑھے اور اگر اس نے دوسری رکعت پر قعدہ کیا تھا ، تو اس کی ظہر کی فرض نماز ادا ہو گئی ل...
قربانی واجب ہے یا سنت؟ ایک اعتراض کا جواب
سوال: (1) قربانی واجب ہے؟ اس کے واجب ہونے کی دلائل کیا ہیں؟ (2) ایک شخص کا کہنا ہے کہ قربانی واجب نہیں، بلکہ سنت ہے، کیونکہ ایک تو اسے حدیث پاک میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کی سنت کہا گیا ہے اور دوسرا یہ ہے کہ حضرت ابو بکر و عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما قربانی ادا نہیں کرتے تھے تاکہ لوگ اسے واجب نہ سمجھ لیں، اس سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ سنت ہے، برائے کرم ان کے متعلق رہنمائی کر دیجئے۔
بغیروضوفرض نماز پڑھ لی اب کیا حکم ہے ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہندہ باوضو کھڑے اذان سن رہی تھی کہ اس کی ہوا خارج ہوگئی۔ اس کی فیملی کے افراد بھی وہیں موجود تھے، شرمندگی کے مارے اسے کچھ سمجھ نہ آئی اور اس نے بغیر وضو ہی کے فرض نماز ادا کرلی۔ اب معلوم یہ کرنا ہے کہ ہندہ بے وضو پڑھی گئی اس فرض نماز کو پھیرنا چاہتی ہے، تو اس صورت میں اس نماز کی نیت کے الفاظ کیا ہوں گے؟؟ رہنمائی فرمادیں۔