
نماز کا وقت تنگ ہونے کی وجہ سے تیمم کرنا
سوال: اگر ہم پاک ہیں لیکن نماز پنجگانہ کےوقت میں اتنی وسعت نہیں کہ ہم وضو کرکے نماز پڑھ سکے،توکیا اس صورت میں تیمم کرکےنماز پڑھنے کی اجازت ہوگی ؟
جس کپڑے سے وضو کا پانی صاف کیا اس پرنماز پڑھنا
سوال: وضو کے بعد جس کپڑے سے ہاتھ منہ کو صاف کیا ہو، اس پر تو مائے مستعمل لگا ہوا ہوتا ہے، کیاوہ کپڑا زمین پر بچھا کر نماز پڑھ سکتے ہیں ؟
قسط وقت پر ادا نہ کرنے کی وجہ سے دکان واپس لینا یا قسطوں کے ساتھ کرایہ لینا کیسا؟
جواب: شرائط صحت یا نفاذ بیع سے نہیں ،ولہٰذا اگر بائع بعد تمامئ عقد زر ثمن تمام و کمال معاف کردے تو معاف ہوجائےگا اور بیع میں کوئی خلل نہ آئے گا ۔“(فتاو...
مسجد سے باہر صفوں کے درمیان فاصلہ ہو تو نماز کا حکم؟
جواب: شرائط میں سے ہے کہ امام اورمقتدی کا مکان ایک ہو،کیونکہ اقتداء اس بات کا تقاضا کرتی ہے کہ مقتدی نماز میں،امام کے تابع ہوکررہےاور مکان، نماز کے لوازمات ...
آدھی پیمنٹ دے کر آرڈر پر چیز تیار کروانا کیسا ؟
جواب: شرائط کا پایا جانا ضروری ہوتا ہے، لیکن صاحبین رضی اللہ تعالیٰ عنہما کے قول کے مطابق وہ بیع استصناع ہی رہتی ہے۔ اور ہمارے دور کے جید علمائے کرام نے ص...
پانی کی ٹینکی سے چھپکلی زندہ نکل آئے تو اس پانی سے کپڑے دھونا اور وضو کرنا کیسا؟
سوال: پانی کی ٹینکی میں چھپکلی گرجائے تو کیا وہ سارا پانی ناپاک ہوجائے گا، جبکہ اسے زندہ نکال لیا گیا ہو۔ اگر کسی نے اُسی ٹینکی کے پانی سے کپڑے دھو لیے یا وضو کرلیا تو کیا حکم ہے؟
وضو میں کان کی لَو دھونے کا حکم
سوال: وضو میں چہرہ دھونے کے متعلق کہا جاتا ہے کہ ایک کان کی لو سے دوسرے کان کی لو تک دھونا ضروری ہے۔ اس حوالے سے معلوم یہ کرنا ہے کہ وضو میں کان کی لو دھونا بھی ضروری ہے یا نہیں؟
آن لائن خریداری پر ملنے والے ڈسکاؤنٹ کوپن (Coupon) کی شرعی حیثیت اور متعلقہ مسائل
جواب: شرائط، ج 7، ص512، مطبوعہ کوئٹہ) عقد کے تقاضے کے خلاف امر کا ذکر کرنا اس وقت مفسد ِعقد ہے، جبکہ اسے بطور شرط بیان کیا جائے اور اگر بطور وعدہ ذکر کیا ج...
تمباکو اور نسوار حلال ہے، تو الکوحل والا مشروب حرام کیوں؟
جواب: شرائط کے ساتھ الکوحل آمیز ادویات کی اجازت کا فتوی دیا۔ اِن ادویات کے علاوہ الکوحل کے خوردنی استعمال کے متعلق اصل حکمِ شرعی وہی ہے، جسے صدیوں قبل ام...
چہرے کے مہاسے وضو کرتے ہوئے بہیں تو کیا کریں ؟
سوال: اگر کسی کے چہرے پر مہاسے ہوں اور جب وہ وضو کرتا ہے یا وضو کرنے سے پہلے صابن سے منہ دھوتا ہے ، تو مہاسوں سے خون یا دیگر رطوبتیں نکلتی ہیں ، اگر نماز کا وقت کم ہو ، تو اسے کیا کرنا چاہیے ؟