سرچ کریں

Displaying 461 to 470 out of 2802 results

461

پرانے نوٹوں کے بدلے نئے نوٹ خریدنا کیسا؟

جواب: کمی بیشی اور ادھار دونوں حرام ہوتے ہیں اور اگر قدرو جنس میں سے ایک چیز پائی جائے ،جبکہ دوسری موجود نہ ہو، تو کمی بیشی جائز اور ادھار حرام ہوتا ہے اور...

461
462

مقروض کی قربانی کا مسئلہ

موضوع: مقروض شخص پر قربانی کرنے کا شرعی حکم

462
463

والدین کا خرچہ اولاد پر کب اور کتنا لازم ہوتا ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ والدہ کا انتقال ہو جائے اور والد صاحب بوڑھے ہوں اور بیٹے کمائی کرتے ہوں، تو والد صاحب کا نان نفقہ اولاد پر کب لازم ہوتا اور کب نہیں؟

463
464

نمازمیں دانتوں سے کھانے کے ذرات منہ میں آجائیں تو کیا کریں ؟

سوال: کسی کے دانتوں میں انفیکشن ہواورمسوڑھوں کی سرجری بھی ہوئی ہے،دو داڑھیں نکلوائی ہیں،اس کی وجہ سے دانتوں میں غذا کے ذرات پھنس جاتے ہے،وضوسے پہلے کافی نکال لیتے ہیں لیکن کچھ نہ کچھ رہ جاتے ہیں،ان کو نکالو،تو تکلیف ہوتی ہے اورجوگوشت دانتوں میں رہ گیا،وہ اگرنماز کے دوران نکال لیا جائے،تو نماز کاحکم بتا دیں اورآیا جو ذرات اب منہ میں زبان پر آ گئے ،توکیاانہیں باہرنکال دیاجائے یاسلام کے بعدباہرپھینکے جائیں اوروضوکے دوران جتنے نکل جائیں،اتنے نکالنے کافی ہیں یاچاہے جتنی بھی تکلیف ہو سارے ہی نکالنے ہیں؟

464
465

پانی کی ٹینکی سے مرا ہوا کوا ملا تو اس پانی سے پڑھی گئی نمازوں کا حکم ؟

سوال: مسجدکی پانی والی ٹینکی کودھونے کے لیے کھولاگیا، تو اس میں کوا مرا ہوا پایا گیا، جو پھول کر پھٹ چکا تھا۔ کوا پانی میں کب گرا، یہ کسی کو معلوم نہیں، تو جو نمازی اُس پانی سے وضوکرتے رہے، کیا وہ وضوہوگیا؟ اور کیااس وضوسے ادا کی گئی نمازیں ہو گئیں یا انہیں دوبارہ پڑھنا ہوگا؟ نوٹ: ٹینکی کی مساحت یا مقدار دَہ در دَہ سے کم ہے۔

465
466

جو شخص لاپتہ ہو جائے ، اس کی وراثت کا حکم

سوال: عبد الرحمٰن آٹھ سال پہلے لا پتہ ہوگیا تھا،اس کی موت و حیات کا اب تک کوئی پتہ نہیں چل سکا۔جس وقت لا پتہ ہوا تھا،اس وقت اس کی عمر 75سال تھی۔پوچھنا یہ ہے کہ اس کے مال کے متعلق کیا حکم ہے؟کیا اس کا مال اس کے ورثاء میں تقسیم کیا جا سکتا ہے؟

466
467

احرام کے نفل ادا کرنے کے بعد ناخن کاٹے ، تو کیا حکم ہے؟

سوال: میں نے عمرے کے لیے احرام باندھا اور دو نفل ادا کئے، بعد میں یاد آیا میں نے ناخن تو کاٹے ہی نہیں ، تو یاد آنے پر میں نے ناخن کاٹ لئے، جہاں پر احرام باندھا تھا وہیں پر ناخن کاٹے تھے مگر نفل ادا کرنے کے بعد کاٹے ہیں۔جب کاٹ لئے اس کے بعد معلوم ہوا کہ احرام باندھنے کے بعد ناخن نہیں کاٹتے ، اب میرے لئے کیا حکم ہے؟

467
468

حیض اور روزے سے متعلق ایک مسئلہ

جواب: کم از کم پندرہ دن فاصلہ ضروری ہوتا ہے،پندرہ دن سے پہلے آنے والا خون حیض نہیں بلکہ استحاضہ یعنی بیماری کا خون ہوتا ہے،لہذا چودہ رمضان کو جو خون آیا وہ ...

468
469

مردوں کے لیے ہیرے کی انگوٹھی پہننا کیسا؟

جواب: کم وزن کی ہو، مردانہ طرز کی ہو اور اس میں صرف ایک نگینہ لگا ہو، اس کے علاوہ ہر قسم کی انگوٹھی سے بچنے کا حکم ہے، ہاں اگر انگوٹھی کا حلقہ(رِنگ)چاندی ...

469
470

شراب کےعلاوہ دوسری نشہ آورچیزوں کی حرمت

جواب: کم ہے ۔ اس پر تمام مسلمانوں کا اجماع ہے ۔ “(مراٰۃ المناجیح ، ج5 ، ص371 ، مطبوعہ مکتبہ اسلامیہ ، لاھور) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْ...

470