
اجنبی مرد و عورت کا مصافحہ کرنا کیسا؟
جواب: گناہ، حرام اور تعلیماتِ دینیہ کے صریح خلاف ہے۔ یاد رکھیے! دینِ اسلام ہر اُس راستے کو بند کرتا ہے، جو بے حیائی ، بے رَاہ رَوِی اور فتنے کا دروازہ کھ...
نابالغ بچے کو ایصال ثواب کر سکتے ہیں؟
جواب: گناہ ہونے کو ہی مستلزم نہیں ہے، بلکہ کبھی یہ دعا درجات کی بلندی کےلیے بھی ہوتی ہے،جیساکہ شہاب الدین علامہ محمود آلوسی بغدادی رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَ...
سودی قرض لینے والے کو قرض اتارنے کے لئے قرض دینے کا حکم
سوال: ایک شخص نے بینک میں سونا رکھ کرایک سال کے لئے پانچ لاکھ روپے قرض لیا اور بینک نے شرط یہ رکھی کہ ایک سال کے اندر چھ لاکھ روپے واپس کرنے ہیں، اگر ایک سال تک چھ لاکھ نہ دئیے، تو سونا ضبط کر لیا جائے گا، اب سال پورا ہونے والا ہے، لیکن اس شخص کے پاس رقم کا انتظام نہیں ہورہا ہے، اب وہ اپنے کسی دوست سے ادھار لے کر بینک کی پیمنٹ ادا کررہا ہے، معلوم یہ کرنا ہے کہ جو دوست اس کو ادھار رقم دے رہا ہے کیا وہ بھی گناہ گار ہوگا؟
بیوی کا شوہر سے گھر اپنے نام کرنے کا مطالبہ کرنا کیسا؟
جواب: گناہ کبیرہ ہے اور بحکمِ حدیث ایسی عورت پر فرشتے لعنت کرتے ہیں لہذا آپ کی زوجہ کو چاہیے کہ اس گناہ سے سچی توبہ کریں اور شریعت کے دائرے میں رہتے ہوئے اپ...
فلیٹوں کی بکنگ پرپیش آنے والے جدید مسائل
جواب: گناہ نہیں ہوگا،لیکن بقایا پوری پر سال بہ سال زکوۃ نکالنے میں ہی آسانی ہے۔ عوامی اشکال:بلڈر کو جو رقم اگلے پانچ سالوں میں قسطوں میں ملنی ہے،اس ما...
ایک معروف کمپنی کی تجارتی ڈیل کا شرعی حکم
جواب: گناہ ہوگا ، شرعی طور پر ایسے معاہدے کو ختم کر کے شرعی احکام کے مطابق نئے سرے سے معاہدہ کرنا ہو گا۔[1] آگے بیچنے کے لئے ڈسٹری بیوٹر کاکسی کو وکیل ب...
کیا احرام باندھتے وقت عمرہ کی نیت ضروری ہے؟
جواب: گناہ گار بھی ہوا۔ اگر جان بوجھ کر نہ کیا تو گناہ نہیں ہوگا۔ اس پر واجب ہے کہ واپس جاکر کسی بھی میقات سے احرام باندھے یعنی احرام کی نیت اور تلبیہ دونوں...
چوری کے کنکشن سے پانی استعمال کرنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلےکے بارے میں کہ میرے والد نے گھر میں چوری کے پانی کا کنکشن لگایا ہوا ہے، جس سے ہمارے گھر میں پینے کا پانی آتا ہے،جب میں چھوٹی تھی تو مجھے معلوم نہیں تھا، اب بڑی ہونے کے بعد جب مجھے معلوم ہوا ہے، تو میں نے اپنے والد کوکہا ہے کہ یہ چوری کا کنکشن ہٹا کر صحیح کنکشن لگائیں، مگر میرے بہت منع کرنے کے باوجود بھی میرے والد نہیں مان رہے ہیں، اب ایسی صورت میں کہ جب میرے گھر میں پینے کے پانی کا کوئی اور انتظام نہیں ہے اور مجھے مجبوری میں وہ پانی پینا پڑتا ہے، تو کیا اس صورت میں مجھ پر بھی گناہ ہوگا؟
بطورِ علاج بیر بہوٹی کے تیل کی مالش کرنا کیسا؟
سوال: بیر بہوٹی ایک موسمی کیڑا ہے اس کا تیل بنایا جاتا ہے اور بطورِ علاج اس تیل سے جسم کے مخصوص حصے کی مالش کی جاتی ہے؟ کیا ایسا کرنا درست ہے؟ اس میں کوئی گناہ والی بات تو نہیں۔
سونے کے بسکٹ کے بدلے سونے کا زیور خریدناکیسا؟
جواب: گناہ ہو جائے گا ۔ حدیثِ پاک میں ہے : ”قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم : الذھَب بالذھب والفِضۃ بالفضۃ والبُر بالبر والشعیر بالشعیر والتَّمْر بالتم...