
دوران جماعت اگلی صف میں خلاء پُر نہ کرنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ اگرجماعت کے دوران ایک شخص کاوضوٹوٹ جائے اوروہ وضوکرنے کے لیے صف سے نکل جائے توایسی صورت میں اس کے جانے سے جوجگہ خالی ہوچکی ہےاگرکسی نے اس خلاء کوپرنہ کیاتوایسی صورت میں ان لوگوں کی نمازکاکیاحکم ہے ؟ سائل :محمدعدنان(چائنہ سکیم،لاہور)
نعل پاک یا روضہ رسول کی تصویر بنانا اور تعظیم کرنا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ حضور نبیِّ اکرم صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم کے روضۂ اقدس یا نعل پاک کی تصویر اور نقش بنانا اور ان کی تعظیم و تکریم کرنا کیسا ہے؟ اس بارے میں راہنمائی فرما دیں۔
ڈبلیو سی کا رخ شمال کی طرف کرنے کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ اپنے واش روم میں ڈبلیو سی کا رخ شمال کی طرف رکھنا کیسا، بعض لوگ کہتے ہیں کہ اس طرف بغداد شریف ہے، اگر منع ہے تو پھر اس کا رخ کس طرف رکھا جائے؟ سائل:محمد اشفاق (راولپنڈی)
غیر مسلم ملک کی طرف سے ملنے والی امداد لینے کا حکم
سوال: میں کچھ عرصہ قبل پاکستان سے بیلجیم کے شہر برسلزرہنے گیااور وہاں تقریبا ڈیڑھ سال میں نے ایک کمپنی میں ملازمت کی، اب میری وہ ملازمت چھوٹ گئی ہے اورمیں بے روزگار ہوں،سوال میرا یہ ہے کہ یہاں کی گورنمنٹ جو کہ غیر مسلموں کی ہے وہ بے روزگاروں کو اپنی طرف سے الاونس دیتی ہے تو میرا گورنمنٹ سے وہ الاؤنس لینا کیسا ہے ؟سائل:محمد عرفان
جواب: گہنے،چھلے،انگوٹھیاں،پہنچیاں،کنگن،کانچ،لاکھ وغیرہ کی چوڑیاں،ریشم کے لچھے وغیرہ اگراتنے تنگ ہوں کہ نیچے پانی نہ بہے،تواتارکردھونافرض ہے اور اگرصرف ہلاکر...
لکھ کر قسم کھانے کا حکم؟ نیز اللہ کا نام لیے بغیر قسم کھانے کا حکم؟
موضوع: لکھ کر یا اللّٰہ کا نام لئے بغیر قسم کھانا کیسا؟