سرچ کریں

Displaying 471 to 480 out of 1122 results

471

کسی کو کاروبار کے لیے رقم دی اور اس کے کاروبار کے طریقے کا علم نہیں ، تو نفع کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں نے ایک شخص کو کاروبار کے لیے بطور مضاربت رقم دی ہوئی ہے ، وہ ہر مہینے مقررہ فیصد میں مجھے نفع دے دیتا ہے ، مگر مجھے اس کے کام کا طریقہ کار معلوم نہیں ،ممکن ہے کہ وہ ناجائز طریقوں سے کماتا ہو ، کیا میرا اس سے وہ نفع لینا حلال ہے ؟

471
472

کیا بیچا ہوا مال واپس لینا دکاندار پر لازم ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ بعض اوقات گاہک کوئی چیز خریدنے کے بعد واپس کرنے آتاہے تو کچھ دکاندارحضرات ایسے ہوتے ہیں جوخوش دلی کے ساتھ واپس لے لیتے ہیں اور کچھ دکاندار حضرات ایسے ہوتے ہیں جو واپس نہیں لیتے ۔ یہ ارشاد فرمائیں کہ چیز بیچنے کے بعد اگر خریدار وہ چیز پسند نہ آنے کی وجہ سے واپس کرنے آجائے تو کیا دکاندار پر واپس لینا لازم ہےیا نہیں؟

472
473

مرحوم کا قرض اتار نے سے متعلق تفصیلی فتویٰ

جواب: لینا جائز نہیں جب تک (مرحوم والد کاترکہ سے)قرض ادا نہ کردے۔(درر الحكام في شرح مجلة الأحكام، جلد2، صفحہ309، مطبوعہ دار الجیل) اگر فی الحال قرض خواہ...

473
474

خلع میں حق مہر سے زائد مال لینے کا شرعی حکم

سوال: کیافرماتے ہیں علمائےدین و مفتیانِ شرعِ متین اس بارے میں کہ زیدکی بیو ی ہندہ بلااجازتِ شرعی زیدسے طلاق کا مطالبہ کر رہی ہے زید چاہتا ہے کہ ہندہ کو خلع دینے کے بدلے شادی میں کئے گئے خرچ کو ہندہ سے لے ، زید کا یہ لینا درست ہے یانہیں؟ جبکہ یہ خرچ اس کو دیئے ہوئے حق مہر سے زائد ہے اور زید کی طرف سے ہندہ پر زیادتی نہیں ہے۔

474
475

نکاح کی ایک مرتبہ اجازت لینا

سوال: نکاح پڑھواتے وقت لڑکی سے 3 باراجازت لینا ضروری ہے 1 یا 2 بار بھی نکاح خواں نے اجازت لی تو نکاح ہو گیا؟

475
476

دوسری شادی کے لئے پہلی بیوی سے اجازت لینا

سوال: کیا دوسری شادی کے لئے پہلی بیوی سے اجازت لینا ضروری ہے؟

476
477

جس ملک میں انشورنس لازمی ہو وہاں انشورنس کا حکم؟

جواب: لینا جائز ہے، اگرچہ وہ دینے والا کچھ کہے یا سمجھے، کہ ا سکے لئے اس کی نیت بہتر ہے ،نہ کہ دوسرے کی، لکل امرء ما نوی (ہرشخص کیلئے وہی ہے جس کی اس نے نیت...

477
478

چلتے کاروبار کا حکم اور جائز طریقہ؟

جواب: لینا ، کیونکہ کبھی ایسا ہوتا ہے کہ صرف اتنی مقدار ہی نفع ہوتا ہے، اس سے زیادہ نہیں ہوتا(ایسی صورت میں سارااس ایک بندے کے لیےمتعین ہو جائے گا)۔(تنویر...

478
479

نماز میں درود نہ پڑھنے سے نماز ہوجائے گی؟ حدیث پاک کی شرح

جواب: لینا گناہ ہے۔ یہی مؤقف امام مالک، امام احمد بن حنبل اور جمہور فقہائے کرام کا ہے۔ سوال میں مذکور روایت سنن ابن ماجہ، التمہید لابن عبد البر، معرفۃ ...

479
480

قرض دے کر مشروط نفع لینے کا حکم ؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں نے کچھ لوگوں سے ادھار میں مال لیا تھا ، اب مزید مال کی ضرورت ہے ، لیکن اُن لوگوں کو اُن کی گزشتہ رقم ادا کیے بغیر مزید مال نہیں ملے گا ، اس لیے میں نے اپنے ایک دوست سے کچھ رقم ادھار لینے کے لیے رابطہ کیاتاکہ وہ رقم اُن لوگوں کو دے کر مزید مال لے لوں ، لیکن دوست کے ساتھ طے یہ کرنا ہے کہ میں اُس کے پیسے قرض خواہوں کو دے کر جو مال لاؤں گا ، اس میں سے ہر پیس پر معین مقدار میں دوست کو بھی نفع دیتا رہوں گا اور دوست کی اصل رقم میرے پاس ہی محفوظ رہے گی ، بعد میں وہ رقم بھی لوٹا دوں گا ۔ آپ سے یہ پوچھنا تھا کہ اس طرح میرا اپنے دوست سے قرض لینا اور اس کو یہ نفع دینا جائز ہے یا نہیں ؟

480