سرچ کریں

Displaying 471 to 480 out of 736 results

471

میت کو غسل دینے کی اُجرت لینا کیسا؟

جواب: اجرت لینا جائز نہیں ہوگا۔ یہ یاد رہےکہ یہا ں غسل دینے والے سے مراد پیشہ ور غاسل نہیں ، نہ ہی یہاں دل نہ ماننے یا مرضی نہ ہونے یا پہلے کبھی غسل نہ دی...

471
473

بروکر کے ذریعے کیا ہوا سودا کینسل کر دیا تو بروکر کو کمیشن ملے گا؟

جواب: اجرت کا مستحق ہو جاتا ہے، اور بعد میں عقد ختم کرنے یا ختم ہو جانے سے یہ ثابت نہیں ہوتا کہ عقد ہوا ہی نہیں۔ لہذا فریقین عقد ختم کر لیں تب بھی کمیشن ایج...

473
474

پانچ سال کی بچی کو دودھ پلایا تھا کیا اس سےبیٹے کا نکاح ہوسکتا ہے؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ہندہ نے پڑوسن کی بچی کوپانچ سال کی عمرمیں اپنادودھ پلایاتھا،اب وہ بچی بڑی ہوگئی ہے ہندہ اپنے بیٹے کانکاح اس بچی سے کرناچاہتی ہے یہ نکاح ہوسکتاہے یانہیں ؟اس بچی سے اورکوئی رشتہ وغیرہ بھی نہیں ہے ۔ سائل:محمدتنویر عطاری(ضلع خوشاب)

474
475

حاملہ کی عدت کب تک ہوگی ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص کانکاح دسمبر2015میں ہوا،7اکتوبر2016کوکچھ وجوہات کی بناء پراس نے اپنی بیوی کوتین طلاقیں دے دیں ۔معلوم یہ کرناہے کہ لڑکی حاملہ ہے۔اس کی عدت کتنی ہوگی ؟اوراس لڑکی کادوسری جگہ نکاح کب تک کرسکتے ہیں ؟

475
476

زوجہ کی موجودگی میں اُس کی سگی بہن سے نکاح کرناجائزہے یانہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ اپنی زوجہ کی موجودگی میں اُس کی سگی بہن سے نکاح کرناجائزہے یانہیں؟تحریری فتوی عطافرمادیں تاکہ کسی کوسمجھایاجاسکے۔

476
477

کیا نیٹ یا فون کے ذریعے نکاح ہوسکتا ہے؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ نیٹ یاٹیلی فون کے ذریعے نکاح کرنے کی شریعت میں کیاحیثیت ہے؟ سائل:مولانامحمدعبداللہ عطاری(علی گارڈن،فیصل آباد)

477
478

مسلم لڑکی کاغیرمسلم سے نکاح کرنا

سوال: کیا کوئی مسلم لڑکی غیر مسلم لڑکے سے نکاح کر سکتی ہے؟

478
479

اجنبی مردوعورت کافارم پرآپس میں شادی شدہ ہونے کااظہارکرنا

سوال: یہاں پر لوگ بیرون ملک جانے کے لئے کسی کے ساتھ خود کو شادی شدہ ظاہر کرتے ہیں اور فارم پر لکھ دیتے ہیں کہ میری فلاں سے شادی ہوئی ہے اور وہ بھی لکھ دیتا ہے کہ میں شادی شدہ ہوں ،حالانکہ درحقیقت ان کاآپس میں نکاح نہیں ہواہوتا،تو کیا اس طرح کر سکتے ہیں اور صرف اس طرح فارم پردونوں طرف سے لکھنے سے ان کاآپس میں نکاح ہو جاتا ہے؟

479
480

جوان لڑکی کا اپنی والدہ اور ماموں کے لڑکے کے ساتھ عمرے پر جانا کیسا ؟

جواب: نکاح حرام ہے،خواہ نسب کی وجہ سے نکاح حرام ہو،جیسے باپ،بیٹا،بھائی وغیرہ یا دودھ کے رشتہ سے نکاح کی حرمت ہو،جیسے رضاعی بھائی،باپ،بیٹا وغیرہ یا سسرالی رش...

480