
شوہر کا بیوی کو اس کے محارم سے ملنے سے روکنا
سوال: ہم یوکے میں رہتے ہیں اور بیوی کے والدین پاکستان میں رہتے ہیں، مالی طور پر کوئی مسئلہ نہیں ہے اور بیوی کے سگے رشتہ دار یوکے میں رہتے ہیں جیسے پھوپھو اور تایا، اگر بیوی دو یا تین ماہ کے بعد ان سے ملنے کا کہے اور وہ دویا تین ماہ کے بعد اپنے والدین کو نہیں مل سکتی تو اس صورت میں شوہر کے لیے کیا حکم ہے؟
شراب کی لوڈنگ یا اَن لوڈنگ کا کام کرنا کیسا؟
سوال: اگر کوئی مسلمان کسی غیر مسلم ملک میں ایسے گودام میں لوڈنگ، اَن لوڈنگ کا کام کرتا ہو جہاں شراب آگے دکانوں پر ڈیلیور کرنے کے لئے آتی ہو اور وہ مسلمان شخص شراب کی بوتلوں کو لوڈ کرتا ہو تاکہ لفٹر مشینیں انہیں آگے ٹرکوں تک پہنچا سکیں، تو اس شخص کا ایسا کرنے کا کیا حکم ہوگا؟
مرد و عورت کے حج میں کیا فرق ہے؟
جواب: حکم صرف مرد کے لیے ہے۔ عورتیں طواف و سعی کے دوران پردے کا بالخصوص لحاظ رکھیں، جہاں ہجوم ہو، وہاں ہرگز داخل نہ ہوں کہ ایسی صورت میں مردوں کے ساتھ جسم ...