
طواف وداع سواری پر کیا تو کیا حکم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص نے طواف زیارہ کے بعد نفل کی نیت سے سواری پر طواف کیا، اور اس کے بعد کوئی طواف نہیں کیا، اب اس نفل طواف کو طواف وداع کا بدل شمار کیا جاتا ہے جو کہ واجب ہے، تو کیا ایسی صورت میں سواری پر طواف کرنے کا دم لازم آئے گا؟
مہینے بعد عقیقہ کرنے کی صورت میں بھی کیا بچے کے سر کے بال مونڈنا ضروری ہے؟
سوال: اگر بچے کی ولادت کے ایک مہینے بعد بچے کا عقیقہ کریں تو اس صورت میں بھی جانور ذبح ہونے کے وقت بچے کا سر مونڈوانا ضروری ہوگا، جبکہ پہلے بچے کا سر منڈواچکے ہوں ؟
گرم ٹوپی پہن کرنماز پڑھنا کیسا ہے ؟
جواب: صورتیں ہیں :پہلی صورت: کسی عذر مثلا سردی کی وجہ سے ایسا کیا اور پیشانی زمین پر جمی ہوئی ہے ، زمین کی سختی محسوس ہورہی ہے ،تو بلا کراہت جائز ہے۔دوسری ص...
نان الکوحلک بیئر(Non-alcoholic beer) یا الکوحل فری بیئر یا زیرو زیرو بیئر(0.0 Beer) پینا کیسا؟
جواب: صورت میں زیرو پرسنٹ الکوحل ہو تب بھی اس میں ابتداءً الکوحل بننے کی وجہ سے وہ شے ناپاک و حرام ہو گئی اور اب اس سے صرف الکوحل کو نکال دینا اسے پاک و حلا...
قربانی کرنے کے بعد گوشت میں کیڑے پڑے ہوئے ملے تو قربانی کا کیا حکم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہم نے قربانی کا جانور لیا تھا، جو صحت مند تھا اور دو سال کا مکمل تھا، لیکن جب اس کی قربانی کی گئی تو اندر سے تقریباً گوشت میں کیڑے پڑے ہوئے تھےاور وہ گوشت قابل استعمال نہ رہا تھا۔ اس صورت میں قربانی ہوگئی یا ہمیں دوبارہ قربانی کرنا تھی؟
سو کر اٹھنے کے بعد کپڑوں پر تری دیکھی تو غسل کا حکم
جواب: صورتیں ہیں: ()منی ہونے کااحتمال ہو۔(خواہ یوں کہ ساتھ ودی کااحتمال ہویامذی کایاتینوں کا)()یامذی ہونے کایقین ہو()یامنی نہ ہوناتویقینی ہے لیکن مذی ہو...
کیا بیوی اپنے شوہر کی اجازت کے بغیر حج پر جاسکتی ہے؟
جواب: صورت میں جبکہ عورت پر حج فرض ہے اورساتھ جانے کے لیے مَحرَم یعنی اس کے والد اور بھائی بھی موجود ہیں تو اس پر لازم ہے کہ محرم کے ساتھ حج پر جائے اگرچہ ش...
مسجد کے چندے سے مسجد میں چراغاں کرنا کیسا؟
جواب: صورت میں خرید کر ، یا کرایہ پر دونوں صورتوں میں اجازت ہے اور وہ صورت اختیار کی جائے ، جس سے مسجد کے لیے زیادہ نفع ہو ۔ اور سب سے بہتر صورت یہ ہے کہ ...
اپنی پروڈکٹ پر دوسری کمپنی کا لیبل لگا کر بیچنا اور دکاندار کا اس سے خریدنا کیسا؟
جواب: صورت میں اس شخص کے اپنے تیار کردہ ٹشو (Tissue)اور وائپس (Wipes) کسی اورمعروف کمپنی(Company) کے نام سے بیچنا متعدد وجوہ مثلاً:کمپنی کی حق تلفی، قانونی ...
عشاء کی چوتھی رکعت میں بھولے سے جہری قراءت کرنے کا حکم
سوال: اگر امام صاحب نمازِ عشاء کی چوتھی رکعت میں بھول کر بلند آواز سے سورۃ الفاتحہ پڑھ لیں، تو اس صورت میں نماز کا کیا حکم ہوگا ؟