سرچ کریں

Displaying 481 to 490 out of 3061 results

481

کافر کے لیے دعا کرنا

سوال: بعض اوقات غیر مسلم لوگ ہمیں کہتے ہیں کہ اپنی دعاؤں میں یاد رکھنا۔ تو ان کو کیا جواب دیا جائے؟ ان کے لئے کیسی دعا کرنی چاہئے؟

481
482

عورت کا بالغ دیور کے ساتھ اپنے میکے جانا کیسا؟

جواب: غیرمحرم و اجنبی ہیں اور ان کا آپس میں پردہ فرض ہے۔ بلکہ عام لوگوں سے دیور جیٹھ کے احکام زیادہ سخت ہیں۔ لہٰذا مذکورہ عورت میکے و سسرال آنے جانے کا سف...

482
483

شرعی سفر کی حد کدھر سے شروع ہوگی؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ شرعی مسافر کے لیے جو فاصلہ بیان کیا جاتا ہے کہ 92 کلومیٹر یا زیادہ کا سفر ہو، تو وہ مسافر کہلائے گا۔ یہ فاصلہ سفر کرنے والے کے گھر سے لے کر جس گھر جانا ہے ، ان دونوں کے درمیان کا ہے یا دونوں شہروں کی حدود کے درمیان کا ہے ؟ ہر صورت میں اس کا حوالہ کیا ہے ؟

483
484

نامحرم مرد و عورت کا ایک ٹیبل پر کھانا کھانا

جواب: غیرہ کا کوئی حصہ نامحرم کے سامنے ظاہر کرنا یا ایسا باریک لباس پہن کر غیرمحرم کے سامنے آنا، جس سےاِن اعضا کا کوئی حصہ چمکے، یہ حرام ہے۔ قرآن پاک میں ہ...

484
485

ادھار میں آرڈر پر زیور بنانا کیسا ؟

سوال: ہمارے پاس جب گاہک زیور بنوانے کے لیے آتے ہیں، تو وہ کوئی چیز بنوانے کا آرڈر دیتے ہیں ،فلاں ڈیزائن کی فلاں چیز بنا دیں یعنی نمونہ وغیرہ دیکھ کر مکمل طور پر نوع و صفت وغیرہ کا بیان ہو جاتا ہے ۔ کچھ رقم وہ اسی وقت دے جاتے ہیں اور کچھ رقم وہ ادھار کرلیتے ہیں یعنی بعد میں چیزلیتے وقت دینی ہوتی ہے۔ کیا یہ طریقہ کار درست ہے ؟

485
486

ایک معروف کمپنی کی تجارتی ڈیل کا شرعی حکم

جواب: غیر کسی مانع اور رکاوٹ کے قبضہ کر نا چاہے تو قبضہ کر سکے۔ جب وکیل اس مال پر قبضہ کر لے گا تو اس پر مؤکل یعنی ڈسٹری بیوٹر کا بھی قبضہ ہو گیا کیونکہ وکی...

486
487

متعدد عمرے، فرض حج کے قائم مقام نہیں ہو سکتے

جواب: غیر عذرِ شرعی حج کو مؤخر کرنا یا اس کے بدلے عمرہ کرنا شرعاً درست نہیں ہو گا۔ مسنداحمدبن حنبل میں ہے"عن ابن عباس قال:قال رسول اللہ صلى اللہ عليه و سل...

487
488

مسجد سے کسی اور کے جوتے پہن کر گھر آگیا ، تو اب کیا حکم ہے ؟

جواب: غیر تشہیر وتصدق کے استعمال کر سکتا ہے یا ‏نہیں ؟ اِس کے متعلق زین الدین علامہ ابن نجیم مصری حنفی رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ (سالِ وفات:970ھ/156...

488
489

رشوت دے کر نوکری حاصل کرنے اور اس کی اجرت کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص نے سرکاری ملازمت 12 لاکھ روپے میں خریدی اور اس کو پتہ نہیں تھا کہ یہ نوکری اس کا حق ہے یا نہیں، کیونکہ ملک میں اس نوکری کے حق دار اور غیر حق دار معلوم نہیں۔ اب اس شخص کے لیے وہ نوکری کرنا شرعاً جائز ہوگا یا نہیں؟ جبکہ وہ اپنی ڈیوٹی صحیح طور پر کررہا ہو اور اس سے ملنے والی اجرت حلال ہوگی؟

489
490

مقروض فوت ہو جائے تو قرض کا مطالبہ ضامن سے ہوگا یا ورثاء سے؟

سوال: زید نے شرعی طریقہ کار کے مطابق بکر سے ادھار پر ایک موبائل خریدا، اور طے یہ پایا کہ ایک سال بعد زید ، بکر کو موبائل کی قیمت ادا کرے گا۔ لیکن بکر کو اس کےلیے ایک تیسرے شخص کی ضمانت چاہیے تھی، جو اس بات کی گارنٹی دے کہ اگر زید نے قرض ادا نہ کیا، تو اس کی جگہ وہ تیسرا شخص رقم اد اکرے گا،بکر کے مطالبے پر،زید نے خالد کو راضی کیا اور خالد نے اس بات کی ضمانت دے دی کہ اگر زید نےقیمت ادا نہ کی ، تو وہ موبائل کی قیمت ادا کرے گا۔ہوا کچھ یوں کہ ابھی کچھ ماہ ہی گزرے تھے کہ زید کا انتقال ہو گیا اور اس کا ترکہ بھی موجود ہے۔پوچھنا یہ ہے کہ بکر اب خالد سے قرض وصول کر سکتا ہے یا نہیں؟شرعی رہنمائی فرما دیں۔

490