
تکبیر تحریمہ ،قراءت اور تلبیہ غیرِ عربی میں پڑھنا
جواب: دن رات محنت کر کے قرآن مجید کو یاد کرے اور یہ کوئی مشکل کام نہیں، توجہ ہوتو کچھ دیر میں”ماتجوز بہ الصلوۃ“ یعنی اتناقرآن کہ جس سے نماز درست ہوجائے،...
حج فرض ہونے کے بعد مال نہ رہے تو حج کا شرعی حکم کیا ہے؟
جواب: دن(یعنی 92 کلو میٹر یا اس سے زائد)کی مسافت ہو۔(ھدایہ مع فتح القدیر، جلد2،صفحہ 326۔326،مطبوعہ:بیروت) عورت کے ساتھ محرم یا شوہر کا ہوناشرائطِ وجوبِ ...
کیا وسیلہ جائز ہے - وسیلہ کا ثبوت
جواب: دنا عبداللہ بن عمر رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہَما سے روایت ہے، رسول اللہ صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے فرمایا: تین آدمی جار ہے تھے اتنے میں ...
پچاس طواف کرنے والی فضیلت کس کو حاصل ہوگی؟ حدیث پاک کی شرح
جواب: دن تھا، جس دن اس کی ماں نے اُسے پیدا کیا۔“ اِس روایت پر کلام کرتے ہوئے شارحین حدیث نے لکھا کہ مرادِ حدیث یہ ہے کہ مسلمان کے نامہِ اعمال میں پچاس طواف ...
شادی میں ڈھول بجانا،ناچنا ، گانا اور اس میں شرکت کرنا کیسا ؟
جواب: دن بدن بڑھتی ہی چلی جا رہی ہیں، گویاانہیں گناہ سمجھا ہی نہیں جاتا، حالانکہ یہ تمام کام سخت ناجائز و حرام ہیں اوریہ بات بھی یاد رہے کہ فی زمانہ گھریلو ...
نفاس کی حالت میں گھر سے باہر جانا
سوال: عورت سوا مہینہ (یعنی بچہ جننے کے بعد چالیس دن) کے اندر گھر سے باہر جاسکتی ہے یا نہیں؟
مجیب: مولانا عابد عطاری مدنی
یومِ عرفہ کے روزے کی کیا فضیلت ہے؟
جواب: دن کا روزہ رکھنا مستحب ہے کہ احادیث مبارکہ میں اس دن روزہ رکھنے کی فضیلت آئی ہے۔ ایک حدیث پاک میں ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ وسلم نے...
کالا جادو کرنے ،کروانے اور اس کے لیے پیسے وغیرہ دینے کا حکم
سوال: ایک خاتون روحانی علاج کرتی (عاملہ )ہے ، جس کے لیے اس نے واٹس ایپ پر گروپ بنایا ہوا ہے ، جس میں وہ استخارے ، خوابوں کی تعبیریں ، روحانی علاج کرتی ہے اور اس علاج کرنے کی وہ فیس بھی چارج کرتی ہے ۔ ایک عورت کے شوہر کا کوئی مسئلہ تھا ، تو اُس عورت نے اِس روحانی علاج کرنے والی خاتون سے استخارہ کروایا ، تو استخارے میں عملیات کا اشارہ آیا ، جس کی کاٹ کرنے کے لیے اس نے بولا کہ کچھ پیسے لگیں گے اور پھر کچھ دنوں بعد اس عاملہ خاتون نے بتایا کہ کسی نے کالا جادو کیا ہوا ہے ، جس کا توڑ کالے جادو سے ہی ہوگا اور اس کے لیے جس عورت کا مسئلہ ہے ، وہ اپنی بے پردگی والی (برہنہ ) تصاویر دے گی ، اس کے ذریعے وہ کالا جادو کر کے اس کا مسئلہ حل کرے گی ۔اس کا کہنا تھا کہ وہ تصویریں اس کے پاس امانت رہیں گی ، یہاں تک کہ اس نے کہا کہ اگر یقین نہیں ہے ، تو میری تصویر اپنے پاس رکھ لو اور پھراس نے اپنی بے پردگی والی تصویر بھیج دی ۔ اس پسِ منظر میں پوچھنا یہ ہے کہ (1)کالے جادو کے بارے میں کیا حکمِ شرعی ہے ؟ (2)اس کے لیے بے پردگی والی تصاویر دینا کیسا ؟ (3)کیا اس عمل کے لیے پیسے دینا شرعاً جائز ہے ؟