
فرض غسل میں بھولے سے کوئی عضو دھلنے سے رہ جائے تو غسل اور پڑھی گئی نماز کا کیا حکم ہوگا؟
جواب: ناپاک ہی ہے، جب تک کلی نہ کرے گا پاک نہ ہوگا اور جب کلی کرلے گا جنابت دور ہوجائے گی۔ پھر اگربکر نے پانچوں نمازیں بغیر وضو کئے ہوئے اور بغیر کلی کے اد...
جانور میں انوسٹمنٹ کا شرعی طریقہ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارے گاؤں میں لوگ دوسروں کو پالنے کے لیےجانور دیتے ہیں اورطے یہ ہوتا ہے کہ جب اس جانور کے بچے ہوجائیں،تو وہ ان دونوں کے مشترک ہوں گے، یعنی آدھے آدھے تقسیم ہوں گے ۔یہ مسئلہ یہاں میں نے علماء سے پوچھا ہوا تھا ،تو میں نے لوگوں کو بتایا کہ یہ ناجائز ہے،تو وہ سب مجھ سے تقاضا کررہے ہیں کہ ناجائز ہے،تو لکھا ہوا لے کر آؤ۔نیز مفتی صاحب اگر اس میں کوئی جائز طریقہ ہے،تو وہ بھی بتادیں تاکہ اس کے مطابق عمل کریں ؟
سوال: اگر کسی پر غسل فرض ہو اور اسے پانی نہ ہونے یا کسی دوسری شرعی وجہ سے تیمم کرنا پڑے تو اس کا کیا طریقہ ہوگا؟ کیا غسل کے تیمم میں غسل کے طریقے پر ہی تیمم کیا جائے گا ؟
جن کپڑوں میں ہمبستری کی،غسل کے بعدان کوپہننا
سوال: ہمبستری کرنے کے بعد کپڑے پہنے پھر غسل کر کے دوبارہ وہی کپڑے پہن لیے تو کیا اب دوبارہ غسل کرنا ہو گا؟
کیا کریم وغیرہ کے ذریعے رنگ گورا کرنا یا میک اپ کے ذریعے اصل چہرہ بدل دینا مثلہ ہے؟
جواب: ناپاک چیز کی آمیزش نہ ہو، کیونکہ یہ بھی زینت کا ایک ذریعہ ہےاور عورت کسی بھی جائز ذریعہ سے زینت حاصل کرسکتی ہے۔نیز دوایا کریم سے رنگ گورا کرنا مُثلہ م...
کبوتر بازی کے مقابلے کرنے اور جیتی ہوئی رقم کا حکم
جواب: ناپاک شیطانی کام ہی ہیں، تو ان سے بچتے رہو تاکہ تم فلاح پاؤ۔“ (پ 07، المائدۃ90 ) ابوالمَعَالی علامہ بخاری حنفی رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ (...
تلقین کرنے کا طریقہ اور تلقین مادری زبان میں کرنا
سوال: میت کو دفنانے کے بعد قبر کے سرہانے تلقین کی جاتی ہے،اس کا طریقہ کیا ہے اور کیا یہ تلقین اپنی مادری زبان میں کر سکتے ہیں؟
کرکٹ ٹیموں سے انٹری فیس لے کر ٹورنامنٹ کروانے اور انعام دینے کا حکم
جواب: ناپاک شیطانی کام ہی ہیں،تو ان سے بچتے رہو تاکہ تم فلاح پاؤ۔“(پارہ07،سورۃ المائدہ،آیت90) سنن ابو داؤد میں حضرت ابن بریدہ رضی اللہ عنہاپنے والد سے ر...
آخری دنوں میں حج قران یا تمتع کی نیت کرنے والی عورت کے مخصوص ایام شروع ہو جائیں، تو حکم
سوال: اگر کوئی عورت حج کی آخری فلائٹس میں حج کے لیے جا رہی ہو اور حج قِران یا حج تمتع کرنا چاہتی ہو، اور اُنہی دنوں میں اس کی ماہواری کی تاریخ بھی ہو، تو کیا وہ یہ کر سکتی ہے کہ حج کے بعد جب پاک ہو جائے، تو اُسی احرام میں عمرہ بعد میں کر لے؟دوسرا سوال یہ ہے کہ اگر عورت نے حج قران یا حج تمتع کی نیت کرلی ہو اور وہ جب مکہ پہنچے تو ناپاک ہو جس کی وجہ سے عمرہ نہ کرسکے، پھر وہ 7یا 8 ذوالحجہ کو پاک ہورہی ہو اور اب اُسے منیٰ جانا ہو، تو کیا ضروری ہے کہ عمرہ کر کے ہی جائے؟یا عمرہ کیے بغیر ارکان حج ادا کرلے اور پھر بعد میں عمرہ کرلے۔کیا ایسا ممکن ہے؟
استنجا کتنی انگلیوں سے کرنا چاہئے؟
جواب: ناپاک کرنا گناہ کا کام ہے۔ بدائع الصنائع میں ہے:”(و أما) كيفية الاستنجاء فينبغي أن يرخي نفسه إرخاء تكميلا للتطهير، و ينبغي أن يبتدئ بأصبع، ثم بأصبعين...