
مالِ حرام سیّد کو بطورِ صدقہ دینا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ سود کی رقم کے متعلق حکم ہے کہ یا تو دینے والے کو واپس کریں یافقیر شرعی پر صدقہ کریں۔ پوچھنا یہ ہے کہ کیا سید کو بطور صدقہ دیا جا سکتا ہے جبکہ وہ فقیر شرعی ہو؟
بہن کے نواسے کے ساتھ عمرہ کے لیے جانا
سوال: کیا بہن کا نواسہ محرم ہے؟ کیا عورت اپنی سگی بہن کے نواسے کے ساتھ شرعی مسافت سے عمرے پر جا سکتی ہے؟
مرد و عورت کے حج میں کیا فرق ہے؟
جواب: رے سے کچھ دور ہو۔ (3) عورت تلبیہ یعنی لبیک بلند آواز سے نہیں بلکہ آہستہ آواز میں پڑھے گی۔ (4) عورت طواف کی حالت میں رمل و اضطباع نہیں کرے گی۔ (5) عورت...
اولیاء اللہ کی شان اور ان کی گستاخی کی سزا
جواب: رے اور اللہ تعالیٰ کی اطاعت میں مشغول رہے اور اس کا دل اللہ تعالیٰ کے نورِ جلال کی معرفت میں مستغرق ہو، جب دیکھے قدرتِ الٰہی کے دلائل کو دیکھے اور جب ...
حضرت ابوبکر صدیق کی افضلیت پر احادیث اور منکر کا حکم
سوال: کیا حضرت مو لیٰ علی کرم اللہ وجہہ الکریم حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے افضل ہیں ؟ اورجوشخص افضل قراردے ، اس کے بارے میں کیاحکم ہے؟
قرض کے بدلے کرائے کے مکان میں رہائش دینا سود ہے یا نہیں؟
جواب: رے میں اللہ تبارک وتعالیٰ ارشاد فرماتا ہے: ’’وَاَحَلَّ اللّٰہُ الْبَیْعَ وَحَرَّمَ الرِّبٰوا‘‘ ترجمہ کنز الایمان: اور اللہ نے حلال کیا بیع کو اور حر...