سرچ کریں

Displaying 41 to 50 out of 2832 results

41

نبی کریم کونسا عمامہ شریف پینتے اور عمامہ کی لمبائی کیا تھی؟

جواب: ابو داؤد میں حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے :”رأيت رسول اللہ صلى اللہ عليه وسلم يتوضأ وعليه عمامة قطرية“ ترجمہ: میں نے رسول اللہ صلی اللہ ...

41
42

قبرستان میں قرآن مجید کی تلاوت کرنے کا حکم

سوال: (1)قبرستان میں قرآن کریم کی تلاوت کرنے اور اس کا ثواب ایصال کرنے کا کیا حکم ہے؟ (2)کیا امام اعظم ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کے نزدیک قبرستان میں قرآن کریم پڑھنا مکروہ ہے؟ (3)نیز ایک حدیث مبارک ہے کہ گھروں میں سورت بقرہ کی تلاوت کرو اور ، اپنے گھروں کو قبرستان نہ بناؤ۔(مفہومِ حدیث) اس سے یہ استدلال کیا جاتا ہے کہ گھروں میں تلاوت نہ کرنے کو قبرستان کی طرح قرار دیا گیا، جس کا مطلب یہ ہوا کہ قبرستان میں تلاوتِ قرآن نہیں کی جاسکتی ۔ اس استدلال کی کیا حقیقت ہے؟

42
43

سجدہ شکر کے لیے تیمم کیا ،تو کیا اس سے نماز پڑھ سکتے ہیں ؟

جواب: ابو حنیفہ رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہ سے مروی عدمِ مشروع کا قول لیا، اُنہوں نے ایسے تیمم سے نماز کے متعلق عدم ِ جواز کا قول بیان کیا اور جنہوں نے...

43
44

کیا درود پاک حق مہر بن سکتا ہے ؟

جواب: ابو البرکات عبد اللہ بن احمد نَسَفِی رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ (سالِ وفات:710ھ/1310ء) لکھتے ہیں:”فيه دليل على…أنه يجب وإن لم يسم وأن غير المال لا...

44
45

سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کو ابوبکر کیوں کہا جاتا ہے ؟

سوال: حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو ابوبکر کہنے کی وجہ کیا ہے؟

45
46

بچوں کی کنیت رکھنا کیسا ہے؟

جواب: ابو القاسم ، اِبنِ ہشام ، اُمِّ ہانی ، بنتِ حوّا وغیرہ ، کنیت کبھی والد کی نسبت سے رکھی جاتی ہے،کبھی بیٹے یا بیٹی کی نسبت سے رکھی جاتی ہے ۔مرد و...

46
47

شوال کے روزے رکھنے کا حکم

سوال: ایک شخص کہتا ہے کہ احناف کے نزدیک شوال کے چھ روزے رکھنا مکروہ ہے ، اور امام اعظم ابو حنیفہ رحمہ اللہ تعالی نے اس سے منع فرمایا ہے ؟

47
48

کسی کے گھر جھانکنے کا حکم اور ایک حدیث پاک کی شرح

جواب: ابو ہریرہ سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ حضرت ابو القاسم صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا: اگر کوئی شخص تمہارے گھر میں تم سے اجازت لیے بغیر جھانک رہا ہو اور تم...

48
49

اگر رفع یدین منسوخ ہے، تو تکبیراتِ عیدین میں کیوں کیا جاتا ہے؟

جواب: ابوداؤد، سنن نسائی، مصنفِ ابنِ ابی شیبہ، مسندِ احمداورسننِ کبری میں حضرت علقمہ رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہ کے طریق سے نقل کیاہے: ’’قال عبداللہ ابن مسع...

49
50

کیا ابو جہل نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کا چچا تھا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کےبارے میں کہ عوام میں مشہور ہے کہ ابوجہل رشتے میں نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کا سگا چچا تھا۔ کیا یہ بات درست ہے؟

50