
اجیر کا ملازمت کے اوقات میں کسی اور کا کام کرنا
جواب: اجارہ کرنا، ناجائز و حرام تھا،تاہم جب اس نے سروس فراہم کی، تو وہ اجرت کا مستحق ہوگیا، لہٰذا جو اجرت اس کو ملی ہے، وہ زید ہی کی ہےاور اس کے لئے حلال ...
کام کی ٹریننگ دینے پر کمائی کا کمیشن لینا کیسا؟
جواب: اجارہ ہے اور اجارہ میں اجرت کا معلوم ہونا ضروری ہے، جبکہ اس صورت میں اجرت مجہول ہے کیونکہ اجرت میں کمائی کا فیصد مقرر کیا گیا ہے مگر معلوم نہیں کہ کم...
روز مرہ کی عام پڑھی جانے والی دعاؤں میں ہاتھ اٹھائیں گے؟
جواب: تعریف کرتا ہےاور اللہ کی نعمت کی تعریف کرنا،رب کے مزید فضل کو طلب کرنا ہےاور یہی شکر کی اصل ہے۔(مرقاۃ المفاتیح،جلد03،صفحہ1598،دارالفکر،بیروت) الش...
چھوٹی بستی میں جمعہ شروع کرنا کیسا؟
جواب: تعریف کے لحاظ سے شہر شمار نہیں ہوگی اور ایسی جگہ پر جمعہ شروع کرنا، ناجائز و ممنوع ہے اور وہاں کے بالغ افراد کو ظہر ادا کرنے کا حکم ہے۔ یادرہے! ذکر...
جواب: اجارہ بھی ناجائز ہے،چنانچہ مبسوط سرخسی میں ہے"و لا تجوز الاجارۃ علی شيء من الغناء و النوح و المزامیر و الطبل و شیئ من اللھو لأنہ معصیۃ و الاستئجار ...
ملازمین کی تنخواہ بغیر طے کیے کارکردگی ( Performance ) کے مطابق دینا کیسا ؟
جواب: اجارہ صحیح ہونے کے لیے ضروری ہے کہ اجرت و تنخواہ کام کرنے سے پہلے مقرر اور متعین کر لی جائے، اس میں جہالت نہ ہو جبکہ پوچھی گئی صورت میں کام کرنے سے پ...
حمدہ نام کا مطلب اورحمدہ نام رکھنا کیسا ؟
جواب: تعریف کی ہوئی عورت"۔ تو اس لحاظ سے بچی کا یہ نام رکھنا جائز ہے۔ البتہ بہتریہ ہے کہ بچی کا نام نبی پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات،بیٹیوں...
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ سود کیا ہے، اس کی کیا تعریف ہے؟
فلموں،ڈراموں اور گانوں کی سی ڈیز بیچنے سے متعلق چند احکام؟
سوال: کیافرماتےہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ فلموں، ڈراموں اورگانوں کی سی ڈیز فروخت کرناکیساہے؟ اوردوکان پرمذکورہ سی ڈیز فروخت کرنے پراجارہ کرناکیساہے؟اوراس کام پرجوتنخواہ ملی وہ حلال ہے یاحرام؟اگرمالکِ دوکان تنخواہ کسی اورحلال مال سے دے،دوکان کی آمدنی سے نہ دے ،تووہ تنخواہ لینا شرعاکیساہے ؟
میرے بھائی میرے کاروبارمیں بلامعاہدہ شامل ہونے کے بعدکیا میرے شریک ہوگئے ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں نے اپنے چچا کے ساتھ مل کر اپنی ذاتی رقم سے شراکت کی۔کچھ عرصہ کام کیا پھر 1994میں ہم الگ ہو گئے اور میں نے اپنا الگ ذاتی کپڑے کا کاروبار شروع کیا ،اس میں والد صاحب یا بھائیوں کی جانب سے کوئی رقم شامل نہیں کی گئی تھی۔پھر میرے بھائیوں میں سے جو بھی بڑا ہوتا گیااس کو میں کاروبار میں لگاتا گیا یعنی وہ بھی میرے کاروبار میں کام کرنے لگے لیکن بھائیوں کوکاروبار میں لگاتے وقت شرکت یا اجارہ کا کوئی معاہدہ نہ ہوا۔بس یہ تھا کہ گھر کے اخراجات مشترکہ طور پر میرے کاروبار سے ہوتے تھے اور بھائیوں پر بھی کوئی پابندی نہیں تھی،جو جس طرح چاہتا استعمال کرتا کوئی روک ٹوک نہیں تھی ۔اب پوچھنا یہ ہے کہ وہ کاروبار صرف میرا کہلائے گا یا میرے بھائیوں کا بھی اس میں حصہ ہے؟ نوٹ:بھائیوں کو کاروبار میں لگاتے وقت ان کے لئے کوئی وقت مقرر نہیں کیا گیا تھا ،ان کی مرضی پر موقوف تھا جتنی دیر چاہیں کریں ،کوئی پابندی یا پوچھ گچھ نہیں تھی۔نیز سائل کے والد اور اس کے بھائی نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ کاروبار سائل نے اپنی ذاتی رقم سے شروع کیا،اس میں والد یا بھائیوں کی رقم شامل نہیں تھی۔لیکن بھائی کا بیان ہے کہ ہم اپنے آپ کو کاروبار میں شریک ہی سمجھتے تھے۔