سرچ کریں

Displaying 41 to 50 out of 356 results

41

حیض کی عادت چار دن ہو لیکن اب ہر ماہ خون دس دن سے زائد جاری رہے، تو حکم

جواب: استحاضہ کے شمار کئے جائیں گے،اسی طرح اگر اس کے بعد ہر ماہ دس دن سے زائد مثلاً گیارہ، بارہ،پندرہ دن آیا یا مسلسل آتا رہا،تو ہرماہ سابقہ عادت کے مطابق...

41
42

بچے کی پیدائش کے چالیس دن بعد بھی عورت کو خون آئے تو کیا حکم ہے ؟

جواب: استحاضہ کے دنوں میں نمازیں معاف نہیں بلکہ ان دنوں میں نمازیں ادا کرنا فرض ہے ۔ بلا اجازت شرعی نمازیں قضا کیں، تو سخت کبیرہ گناہ ہے۔ اگر اب تک نمازیں ...

42
44

گوشت، جگر، تلی اور دل کے خون کا حکم

سوال: حلال جانور کے سب اجزاء حلال ہیں مگر بعض کہ حرام یا ممنوع یا مکروہ ہیں ۔۔۔۔۔ (10)جگر (یعنی کلیجی)کا خون (11)تلی کا خون (12)گوشت کا خون کہ بعدِ ذبح گوشت میں سے نکلتا ہے (13)دل کا خون ۔۔ الخ“ (فتاویٰ رضویہ ج۲۰ ص ۲۴۰ ، ۲۴۱) یہاں چار طرح کے خون کا تذکرہ کیا ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا مکروہ تحریمی ہیں یا تنزیہی؟

44
45

قریب المرگ بچھڑے کے ذبح کے وقت صرف خون نکلا ہو، تو کیا وہ بچھڑا حلال ہوگا؟

سوال: اگر بچھڑا کسی بیماری کے سبب مرنے کے قریب ہوجائے، اسے ذبح کیا جائے تو اس میں زندہ ہونے کی کوئی علامت نہ ہو سوائے اس کے کہ اُس کا خون بہہ گیا ہو؟ تو کیا اس صورت میں وہ بچھڑا حلال ہوگا؟

45
46

نفاس کا خون کچھ دن رک کر پھر شروع ہوگیا تو پڑھی گئی نماز روزے کا حکم ؟

سوال: ایک عورت کو پہلے بچے کی ولادت کے بعدچند دن خون آکر رُک گیا۔ چند دن انتظار کرنے کے بعد یہ سمجھ کر کہ اب دوبارہ خون نہیں آئے گا، اُس عورت نے غسل کرکے نمازیں پڑھنا شروع کر دیں، چونکہ محرم کا مہینہ تھا اس لئے نفلی روزے بھی رکھنا شروع کر دیے، لیکن چالیس دن مکمل ہونے سے پہلے ، مثلاً اکتیسویں دن دوبارہ خون آگیا اور چند دن آ کر چالیس دن کے اندر مکمل طور پر رُک گیا۔ اب سوال یہ ہے کہ مذکورہ عورت نے اُس وقفہ کے دوران جو نمازیں پڑھیں اور نفلی روزے رکھے، تو کیا وہ شرعاً درست تھے یا اُن کی قضا لازم ہے؟ نیزروزے کی حالت میں جو دوبارہ خون آیا، تو کیا وہ روزہ ٹوٹ گیا؟اور اگر ٹوٹ گیا، تو کیا اُس کی قضا لازم ہے؟

46
47

جانور کا خون جسم پر لگا کر علاج کرنا کیسا؟

سوال: ایک روحانی عامل ہیں وہ اپنے مریضوں کا علاج اس طرح کرتے ہیں کہ جس کا علاج کرناہوتاہے، اس کے گھر جاکر ایک مرغ ذبح کرکے صدقہ کرتے ہیں، اس مرغ کو جب ذبح کیا جاتا ہے، تو ذبح کرنے سے بہنے والے خون میں سے کچھ خون ایک پانی کے ٹب میں ڈال دیاجاتاہے اور سب اہلِ خانہ کو یا سرپرستوں کو یاصرف مریض کو اس خون والے پانی سے نہانے کاکہاجاتاہےاور بعض اوقات جسم کے کسی حصے پر بھی یہ خون لگایا جاتا ہے،ان عامل کے مطابق اس طرح عمل کرنے سے بہت سارے نیگیٹواثرات اس گھر اور اس کے رہنے والوں سے ختم ہوجاتے ہیں۔تو اب پوچھنا یہ ہے کہ اس طریقے کے مطابق علاج کرواناکیساہے؟

47
48

حالتِ زکام میں بغیر کسی مرض کے سرخی مائل رطوبت نکلنے سے کیا وضو ٹوٹ جائے گا؟

جواب: خون نکلے تو اس صورت میں وضو نہیں ٹوٹے گا۔ تفصیل اس مسئلے کی یہ ہے کہ بیماری یا زخم کی وجہ سے خون یا پیپ یا زردپانی جسم کے کسی حصے سے بہہ کر ایسی...

48
49

حلال جانور کے گردے کھانے کا حکم؟

جواب: خون سے اضافی پانی اور فاضل مادے جدا کر کے خون صاف کرنا ہوتا ہے۔ تمام جسم کا خون ایک شریان کے ذریعے گردے میں آتا ہے۔اور پھر گردے اس خون کو صاف کر...

49
50

جانور کے مکروہ اعضاء اور حلال جانور کے پھیپھڑے کھانے کا حکم

جواب: خون۔(المعجم الأوسط للطبرانی، حدیث 9480، ج 09، ص 181، دار الحرمين، القاهرة) یہاں کراہت سے مراد کراہتِ تحریمی ہے۔ جیسا کہ فتاوٰی رضویہ میں ہے: ” مخ...

50