سرچ کریں

Displaying 41 to 50 out of 902 results

41

کیا حاملہ عورت کا بچہ کو دودھ پلانا پیٹ میں موجود بچے کی حق تلفی ہے؟

سوال: میں حمل سے ہوں اور میرا بیٹا ابھی 2 سال سے چھوٹا ہے، میں بچے کو اپنا دودھ دیتی ہوں، جہاں بھی آنا جانا ہوتا ہے، توملنے والی خواتین کہتی ہیں کہ یہ آنے والے بچے کا حق ہے جو تم اس بچے کو پلا رہی ہو۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا میں اپنے بچے کو دودھ پلا کر پیٹ میں موجود بچے کی حق تلفی کر رہی ہوں؟

41
42

نو مولود لڑکے کو سونے چاندی کے کنگن پہنانا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ نو مولود بچے کو یعنی لڑکے کو سونےاور چاندی وغیرہ پہنانے کا کیا حکم ہے؟ مثلا سونے کی انگوٹھی اور چاندی کے کنگن وغیرہ۔برائے کرم رہنمائی فرما دیں۔

42
43

نماز ی کی گود میں بچہ آکربیٹھ جائے، تو نماز کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ گھر میں تروایح وغیرہ نماز ادا کر رہے ہوں، تو اس دوران چھوٹے بچے کھیلتے کھیلتے آکر نمازی کی گود میں بیٹھ جاتے ہیں یا پھر سجدے کی حالت میں ہوں، تو پیٹھ پر سوار ہو جاتے ہیں، تو اس صورتِ حاال میں نما زکا کیا حکم ہو گا؟ نیز اگر بچے نے پاجامہ یا پیمپر وغیرہ میں پیشاب یا پاخانہ کیا ہو اور اس حالت میں آکر گود میں بیٹھ جائے، تو کیا اس صورت میں نماز ہو جائے گی؟

43
44

نابالغ بچہ احرام کے خلاف کرے تو دم والدین پر ہوگا یا بچے پر؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلےکےبارے میں کہ بہت سے لوگ عمرہ کرنے جاتے ہیں، تو اپنے نابالغ بچے بھی ساتھ لے جاتے ہیں۔ اُنہیں بھی اپنے ساتھ عمرہ ادا کرواتے ہیں۔ اُن بچوں کے متعلق سوال یہ ہےکہ اگر وہ کوئی ایسا فعل کریں، کہ جس کے سبب دم لازم ہوتا ہو، تو کیا بچوں کی طرف سے اُن کے والدین دَم ادا کریں گے یا بچوں کی ملکیت میں موجود رقم سے دم ادا کیا جائے گا؟

44
45

شرعی مسافر سفرکے دوران کسی جگہ جماعت قائم دیکھ کر شامل ہوگیا تو نمازکی مختلف صورتوں کے احکام ،نیز اقتداکی شرط ”امام کا مقیم یا مسافر ہونا معلوم ہو“ کا مطلب

جواب: صحتِ اقتدا کا حکم لگانے کے لیے شرط ہے۔جیسا کہ صدر الشریعہ رحمۃ اللہ علیہ نے بہار شریعت میں جب اقتدا کی شرائط میں اس شرط کو بیان کیا، تو اس کے تحت مِنْ...

45
46

روزوں کا فدیہ دینے کی اجازت کس کو ہے؟‎

جواب: صحت اسے روزہ قضا کرنے کی اجازت ہے اور اس کے بدلے اگر مسکین کو کھانا دے تو مستحب ہےتاہم یہ کھانا اس کے روزے کا بدلہ نہیں ہوگا بلکہ صحت پر ان روزوں کی ق...

46
47

وزن کم کرنے کے لئے انٹرمٹنٹ فاسٹِنگ (intermittent fasting) کرنا

جواب: صحت و تندرستی حاصل ہو گی، اور اس سے سنت کی پیروی اور عبادات پر معاونت و قوت حاصل کرنے کی نیت سے یہ باعثِ ثواب بن جائے گا۔ مزید بہتر یہ ہے کہ یوں بھ...

47
48

نابالغ بچے نے زمین پر پڑے ہوئے روپے اٹھا لیے، تو کیا حکم ہے؟

سوال: نابالغ سمجھدار بچے کو راستے سے پیسے ملے ہیں۔پوچھنا یہ ہے کہ اس کے متعلق کیا حکم ِشرعی ہوگا؟کیا اس پر بھی لقطہ کے احکام ہوں گے؟شرعی رہنمائی فرما دیں۔

48
49

نابالغ کی نانی،دادی، خالہ، ماموں نے کوئی چیز اس کی نیت سے خریدی، تو کیا حکم ہوگا ؟

سوال: اگر نابالغ بچے کی نانی یا خالہ یا ماموں یا دادی(جو اس کا ولی نہ ہو) اس بچے کی نیت سے کوئی چیز خریدیں تو کیا خریدتے ہی وہ چیز اس کی ملکیت میں ہو جائے گی یا خریدنے والے ہی ملک میں رہے گی؟

49
50

صف میں نابالغ سمجھدار بچہ کھڑا ہو تو نماز ہوجاتی ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے میں کہ بعض اوقات نابالغ بچے مردوں کی صف میں کھڑے ہو کر جماعت سے نماز ادا کر رہے ہوتے ہیں، لیکن دیکھا گیا ہے کہ بعض لوگ جماعت میں تاخیر سے شامل ہوتے ہیں اور ان بچوں کو نماز کے دوران ہی صف سے ہٹا کر پیچھے کر دیتے ہیں، ان کا کہنا ہے کہ نابالغ بچوں کے مردوں کی صف میں کھڑے ہونے سے بالغ افراد کی نماز نہیں ہوتی۔ ناسمجھ بچے جو نماز نہیں جانتے، ان کی حد تک تو یہ بات سمجھ آتی ہے کہ وہ تو نماز میں بھی کھیل رہے ہوتے ہیں لیکن ایسے بچے جو مکمل آداب کےساتھ نماز ادا کرتے ہیں، ان کے ساتھ یہ انداز و رویہ اپنانا سخت معیوب لگتا ہے، اور پھر کئی دفعہ ایسے بچے نماز توڑ کر بدتمیزی بھی کرتے ہیں۔ پوچھنا یہ ہے کہ اس بارے میں شرع کا کیا حکم ہے؟ کیا ان لوگوں کا ایسا کرنا درست ہے؟

50