سرچ کریں

Displaying 41 to 50 out of 1572 results

41

اذان کے وقت سلام کرنا اور سلام کا جواب دینا

سوال: اذان کے وقت سلام کرنا اور سلام کا جواب دینا کیسا؟

41
42

ناسمجھ بچے کو مسجدالحرام اورمسجد نبوی میں لے کرجانا

سوال: کیا ایک سال کے بچے کو پیمپر(PAMPER) پہنا کر اپنے ساتھ عمرہ اور طواف کیلئے جاتے وقت مسجد الحرام لے جاسکتے ہیں یا نہیں ؟یونہی مسجد نبوی شریف میں حاضری کیلئے جاتے وقت ساتھ لے جانا کیسا ہے؟اگر شرعاً یہ درست نہیں تو پھر ایسی صورت میں والدین عمرہ کرنےا ور مدینہ شریف حاضری کیلئے سفر کیسے کریں، جبکہ ان کے پیچھے ،بچے کو کوئی سنبھالنے والا نہ ہو۔اس حوالے سے رہنمائی فرمائیں۔

42
43

کس جانور کی قربانی افضل ہے؟

جواب: کان سبع البقرۃ اکثر لحما فھوافضل،والاصل فی ھذا اذا استویا فی اللحم والقیمۃ فاطیبھما لحما افضل،واذا اختلفافیھما فالفاضل اولی۔تاترخانیۃ‘‘پس اگرگائے کاسا...

43
44

لیٹ کر اذان کا جواب دینے کا حکم

جواب: کان پاؤں سمیٹ کرکرے،تواسی پر اذان کے جواب کوقیاس کرناچاہیے۔ غنیۃ المتملی میں ہے’’لا باس بالقراءۃ مضطجعاً اذا ضم رجلیہ۔۔۔ وضم الرجلین لمراعاۃ التعظیم ب...

44
45

کیا چھوٹے بچے ایصال. ثواب کرسکتے ہیں؟

سوال: اگر نابالغ بچے نے قرآنِ پاک کی تلاوت کی،تو کیا وہ بھی اس کا ثواب کسی دوسرے کو ایصال کر سکتا ہے؟ کیونکہ بعض اوقات ختم پڑھنے کے لیے بچے گھروں میں جاتے ہیں،تو ان میں نابالغ بچے بھی ہوتے ہیں اور وہ بھی تلاوت کا ثواب دوسروں کو ایصال کر دیتے ہیں،کیاان کا ایصالِ ثواب کرنا درست؟سائل:محمد عمر خیام(ٹیکسلا)

45
46

کانوں میں انگلیاں رکھے بغیر اذان دینا کیسا؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلےکےبارے میں کہ کیا اذان دیتے ہوئے کانوں میں انگلیاں رکھنا ضروری ہے؟ کیونکہ ہماری مسجد کے نائب امام بعض اوقات اذان دیتے ہوئے کانوں میں انگلیاں نہیں رکھتے، جبکہ اُن کے اِس انداز کے سبب مسجد کے دو نمازیوں کو اعتراض ہے اور وہ تقاضا کرتے ہیں کہ انگلیاں رکھ کر ہی اذان پڑھی جائے کہ ہم ہمیشہ سے اِسی طریقے کے مطابق دیتے اور سنتے آئے ہیں۔ اِس مسئلہ کے متعلق ہماری شرعی رہنمائی فرمائیں۔

46
47

نابالغ بچے نے زمین پر پڑے ہوئے روپے اٹھا لیے، تو کیا حکم ہے؟

سوال: نابالغ سمجھدار بچے کو راستے سے پیسے ملے ہیں۔پوچھنا یہ ہے کہ اس کے متعلق کیا حکم ِشرعی ہوگا؟کیا اس پر بھی لقطہ کے احکام ہوں گے؟شرعی رہنمائی فرما دیں۔

47
48

تراویح پڑھانےکی اجرت اورحیلے کا حکم

جواب: کان علی ھذا السبیل فھو مکروہ و ما کان علی السبیل الذی قلنا اولا فلا باس بہ“ترجمہ:ایسا حیلہ کہ جس کے ذریعے کوئی شخص حرام سے خلاصی حاصل کرتا ہے یا جس ...

48
49

جو شخص داڑھی منڈواتا ہو، اس کی اذان کا حکم؟

سوال: ایک ایسا شخص ہے جو داڑھی منڈواتا اور اذان دیتا ہے ایسے شخص کی اذان کا حکم شریعت میں کیا ہے؟

49
50

اذان کے لئے داڑھی رکھنے کا حکم

جواب: بچے اور جنب کی اذان مکروہ ہے، ان سب کی اذان کا اعادہ کیا جائے۔ “(بھارِ شریعت، جلد1، صفحہ 466، مکتبۃ المدینہ ، کراچی) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَ...

50