سرچ کریں

Displaying 41 to 50 out of 1416 results

41

مسجد کی وقف دکان عرف سے کم کرائے پر دینا کیسا؟

جواب: درست نہیں ہوگا اور کرایہ دار پر پوری اجرتِ مثل دینا ضروری ہوگا ۔(مجمع الانھر ، کتاب الاجارہ، جلد 2 ، صفحہ 370 ، مطبوعہ بیروت ) بحرالرائق میں ہے...

41
42

کیا بھکاری کے سلام کا جواب دینا واجب ہے؟

سوال: کیا بھکاری کے سلام کا جواب دینا واجب ہے؟ اگر نہیں تو اس کی وجہ بھی ارشاد فرمادیں؟

42
43

اعتکاف کے دوران علم دین سیکھنا سکھانا کیسا ؟

سوال: جب ہم رمضان المبارک میں اعتکاف میں بیٹھتے ہیں تو کیا ہم درس دے سکتے ہیں مسجد میں؟ مطالعہ کر سکتے ہیں علم حاصل کر سکتے ہیں ؟

43
44

کیا حدیث پاک میں امیر لوگوں کو مرغیاں پالنے سے منع کیا گیا ؟

سوال: میں نے ایک پوسٹ دیکھی جس میں یہ حدیث پاک درج تھی : ’’ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے امیروں کو بکریاں پالنے اور غریبوں کو مرغیاں پالنے کا حکم دیا۔ اور فرمایا کہ امیروں کے مرغیاں پالنے کی صورت میں اللہ عزوجل بستی والوں کی ہلاکت کا حکم ارشاد فرماتا ہے۔‘‘ کیا یہ حدیث پاک درست ہے؟

44
45

کسی سے پڑھنے کے لیے کتاب لی، تو گم ہونے پر تاوان ہوگا؟

جواب: درسین اور طلبہ کو دار العلوم کی لائبریری سے کتب پڑھنے کے لئے دی جاتی ہیں، اگر کوئی کتاب بلاتعدی گم ہو جائے، تو اس سلسلہ میں شرعاً کیا حکم ہے؟تو جواباً...

45
46

میت کو بوسہ دینے کا حکم

موضوع: میت کو بوسہ دینا درست ہے؟

46
47

نبی کریم ﷺ کے قرض زیادہ لوٹانے والی روایت کی وضاحت

سوال: بخاری شریف میں حدیث پاک موجود ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ و سلم پر ایک صحابی رضی اللہ عنہ کا کچھ قرض تھا، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے قرض ادا کیا، تو کچھ زیادہ دیا۔ اس حدیث پاک کی روشنی میں کچھ وضاحت فرما دیں، میں نے سنا ہے کہ آپ علیہ الصلوۃ و السلام نے جس سے قرض لیا اور واپسی میں اضافی رقم دینا طے نہیں کیا بلکہ اسے اپنی خوشی سے اوپر پیسے دے دیے، تو یہ سود نہیں، کیا واقعی ایسا ہے؟

47
48

مسجد میں نماز کے انتظار میں بیٹھے لوگوں کو سلام کرنا کیسا ؟

جواب: درس و تدریس یا علمی گفتگو یا سبق کی تکرار میں ہے، تو اس کو سلام نہ کرے۔ اسی طرح اذان و اقامت و خطبہ جمعہ و عیدین کے وقت سلام نہ کرےٖ۔ سب لوگ علمی گفتگ...

48
49

کرونا وائرس کی وجہ سے فوت شدہ شخص کے غسل و نمازِ جنازہ کے احکام

جواب: درست ہونے کی شرط میت کا مسلمان ہونا ہے اور جب تک غسل ممکن ہے اس کو غسل دینا شرط ہے ، اگر غسل دینا ممکن نہ ہو بایں طور کہ اسے غسل سے قبل ہی دفنادیا گ...

49
50

کالا جادو کرنے ،کروانے اور اس کے لیے پیسے وغیرہ دینے کا حکم

سوال: ایک خاتون روحانی علاج کرتی (عاملہ )ہے ، جس کے لیے اس نے واٹس ایپ پر گروپ بنایا ہوا ہے ، جس میں وہ استخارے ، خوابوں کی تعبیریں ، روحانی علاج کرتی ہے اور اس علاج کرنے کی وہ فیس بھی چارج کرتی ہے ۔ ایک عورت کے شوہر کا کوئی مسئلہ تھا ، تو اُس عورت نے اِس روحانی علاج کرنے والی خاتون سے استخارہ کروایا ، تو استخارے میں عملیات کا اشارہ آیا ، جس کی کاٹ کرنے کے لیے اس نے بولا کہ کچھ پیسے لگیں گے اور پھر کچھ دنوں بعد اس عاملہ خاتون نے بتایا کہ کسی نے کالا جادو کیا ہوا ہے ، جس کا توڑ کالے جادو سے ہی ہوگا اور اس کے لیے جس عورت کا مسئلہ ہے ، وہ اپنی بے پردگی والی (برہنہ ) تصاویر دے گی ، اس کے ذریعے وہ کالا جادو کر کے اس کا مسئلہ حل کرے گی ۔اس کا کہنا تھا کہ وہ تصویریں اس کے پاس امانت رہیں گی ، یہاں تک کہ اس نے کہا کہ اگر یقین نہیں ہے ، تو میری تصویر اپنے پاس رکھ لو اور پھراس نے اپنی بے پردگی والی تصویر بھیج دی ۔ اس پسِ منظر میں پوچھنا یہ ہے کہ (1)کالے جادو کے بارے میں کیا حکمِ شرعی ہے ؟ (2)اس کے لیے بے پردگی والی تصاویر دینا کیسا ؟ (3)کیا اس عمل کے لیے پیسے دینا شرعاً جائز ہے ؟

50