
سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کوئی شخص مسئلہ معلوم نہ ہونے کی وجہ سےرمضان میں سحری میں اذان کے بعد تک کھاتا پیتا رہا تو کیا اس دن کا روزہ ہوجائے گا یا نہیں ؟اس روزے کی قضا لازم ہوگی یا نہیں؟
دوسرے ملک پہنچا اور اس کے اٹھائیس روزے بنے تو کیا کرے؟
سوال: میں نے رمضان کے مہینے کے درمیان حرمین طیبین جانا ہےاور وہاں انتیس کوچاند ہوگیا ، تومیرے اٹھائیس روزے ہی ہوں گے ، اس صورت میں ایک روزے کی قضا کرنی ہوگی ؟
غلطی سے ٹائم سے پہلے ہی افطار کرلیا تو روزے کا کیا حکم ہے؟
سوال: اگر روزے دار نے غلطی سے ٹائم سے پہلے ہی افطار کرلیا، جبکہ اسے روزہ دار ہونا یاد بھی تھا۔ تو کیا اس کا وہ روزہ ادا ہوجائے گا؟؟ رہنمائی فرمادیں۔سائل: سلمان ارشد (via ، میل)
جواب: روزے کی قضا لازم ہوگی۔ صاحبِ منح نے فرمایا کہ یہی حکم نماز کا بھی ہے جیسا کہ مجتبیٰ میں مذکور ہے ۔ “(ردالمحتار مع الدر المختار ، کتاب الصلوۃ ، ج02، ص...
کمزوری کی وجہ سے منی خارج ہوگئی تو غسل کا حکم
سوال: اگر کسی کو کمزوری کی وجہ سے منی خارج ہوئی یابرے خیالات کی وجہ سے منی خارج ہوئی ہے تو اس کا کیا حکم ہے اور اگر کسی نے معاذ اللہ فرض روزے کی حالت میں مشت زنی کی تو کیا حکم ہے؟