سرچ کریں

Displaying 41 to 50 out of 380 results

41

وقت دیکھنے کے لئےعورت کا سونےکی گھڑی پہننا

سوال: کیاوقت دیکھنے کے لئےعورت سونے کی گھڑی پہن سکتی ہے؟

41
42

مرد کے لیے سونے کے بٹن لگاناکیسا ؟

سوال: مرد کے لئے سونے کے بٹن لگانا ، جائز ہے یا نہیں ؟آجکل بٹن کا کچھ زیادہ رواج چلا ہوا ہے ، شرعی رہنمائی فرمائیں ؟

42
43

کیا مرد تانبے (Copper) کی انگوٹھی پہن سکتا ہے؟؟

جواب: سونے کے مشابہ ہوتی ہے۔ “(مرقاۃ المفاتیح، باب الخاتم، ج 08، ص 276، مطبوعہ ملتان) تنویر الابصار مع الدر المختار میں ہے:” ولایتختّم الا بالفضّۃ لحصول...

43
44

چاندی کی دو انگوٹھیاں پہننا کیسا اور ایسے شخص کی امامت کا حکم ؟

جواب: سونے کی انگوٹھی پہن کر آئے ، تو فرمایا:کیا بات ہے کہ تم جنتیوں کا زیور پہنے ہوئے ہو ؟(یعنی یہ تو اہلِ جنت ، جنت میں پہنیں گے )توانہوں نے عرض کی : یارس...

44
45

سونا چاندی اور روپے ہر ایک الگ الگ نصاب سے کم ہو تو زکوٰۃ کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ آج سے ایک سال قبل میری شادی میں میرے بڑے بھائی نے مجھے دو تولہ سونا اور پچاس ہزار روپے بطورِ تحفہ دئیے تھے، پچاس ہزار روپے تو چھ سات ماہ میں ہی ختم ہوگئے اور اس دوران میری پھوپھی نے مجھے چاندی کی (Ring) گفٹ دی، اب سال مکمل ہوگیا ہے،لیکن میرے پاس صرف وہی دو تولہ سونا اور چاندی کی(Ring)ہے۔سونا تو استعمال میں بالکل نہیں ہے، ہاں! چاندی کی (Ring) استعمال میں ہے، ان کے علاوہ کوئی رقم وغیرہ موجود نہیں۔ البتہ شوہر خرچے کیلئے جو رقم دیتے ہیں وہ ضروریات میں استعمال ہوجاتی ہے ۔پوچھنا یہ ہے کہ کیا مجھ پر ان دو تولہ سونے کی زکاۃ لازم ہوگی؟ کیونکہ چاندی کی (Ring) تو میرے استعمال میں ہے، نیز یہ بھی بتادیں کہ اب دوبارہ سال کا آغاز کب سے مانا جائے گا؟

45
46

عدتِ موت میں زیورات پہننے کا حکم ؟

سوال: ہندہ کے شوہر کاانتقال ہوگیاہے ،دوران عدت ہندہ سونے کی بالیاں ،کنگن اورچوڑیاں پہن سکتی ہے یانہیں؟

46
47

دس تولہ زیور جس میں پانچ تولہ والدہ کا اور پانچ تولہ بیٹی کا ہو تو زکوۃ کا حکم

جواب: سونے پر زکوٰۃ اس وقت واجب ہوتی ہے کہ جب ساڑھے سات تولہ مکمل ہو ۔لہٰذا پوچھی گئی صورت میں اگر آپ، یا آپ کی والدہ کی ملکیت میں یہی 5۔5 تولہ سونا ...

47
48

سونے چاندی کے استعمالی زیورات پر زکاۃ کا حکم

سوال: خواتین کے سونے چاندی کے استعمالی زیورات پرزکوۃ لازم ہے یانہیں نیزیہ بتادیں زیورات حاجت اصلیہ میں شمار ہوتے ہیں یانہیں؟

48
49

مرد کا پلاٹینم کی انگوٹھی پہننا اور عورت کو گفت دینا

جواب: سونے ،چاندی کے علاوہ دیگر دھاتیں ، آرٹیفیشل جیولری کا استعمال عورت کے لیے جید مفتیان کرام نے عموم بلوی اور حرج کی وجہ سے اس کے جواز کا فتوی دیا ہے لہ...

49
50

چاندی کی تسبیح پر ذکر اللہ کرنا کیسا؟

جواب: سونے چاندی کا استعمال جائز ہے اس کے علاوہ عورت کے لیے بھی ان کا استعمال کرنا ناجائز ہے۔ چونکہ چاندی کی تسبیح نہ تو کسی رخصت شرعی میں داخل ہے اور نہ...

50