
زانی اور زانیہ کی اولاد کا باہم نکاح
سوال: مرد وعورت جو آپس میں زنا کرتے ہیں ، لیکن شادی شدہ ہیں، ان کی اپنی اپنی اولادیں ہیں اپنے اپنےگھروں میں، تو اگر وہ اپنی اولادوں کا ایک دوسرے سے نکاح کرنا چاہیں، تو کیا یہ نکاح ہو سکتا ہے یا نہیں؟
حلالہ کیا ہے اور اس کی شرائط کیا ہیں؟ تفصیلی فتویٰ
جواب: شادی کرکے زندگی گزارے اور چاہے تو اپنی خوشی سے سب سے پہلے شوہر سے نکاح کرلے۔ ہر مرحلے پر عورت کو کلی اختیار ہے۔ قرآن و حدیث کی روشنی میں حنفی، شا...
IVF کے ذریعے اولاد حاصل کرنا کیسا؟
جواب: زنا کے معنیٰ میں ہے، لہٰذا اس کی کسی صورت بھی اجازت نہیں۔ جہاں تک شوہر کے اسپرم کو اس کی اپنی بیوی کے رحم میں منتقل کرنے کی بات ہے، تو چونکہ یہ...
نانی کا دودھ پینے والے خالہ زاد لڑکا لڑکی کا آپس میں نکاح کرنا کیسا ؟
سوال: دو خالہ زاد کزن لڑکا لڑکی دونوں کو بچپن میں مدتِ رضاعت کے اندر نانی نے ایک بار اپنا دودھ پلا دیا، تو اب وہ شادی کرنا چاہتے ہیں کیا اب ان دونوں کی شادی ہو سکتی ہے کیونکہ حدیث مبارکہ میں بھی ہے کہ ایک بار چوسنے یا دو بار چوسنے سے یا پستان کو ایک یا دو بار منہ میں داخل کرنے سے حرمت ثابت نہیں ہوتی تو کیا اب دونوں خالہ زاد کزنز کی شادی ہو سکتی ہے جواب ارشاد فرما دیں ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شادی شدہ عورت سے زنا کا ارتکاب ہوا، کچھ عرصہ بعد شوہر کو اس کا علم ہوا ، عورت نے توبہ کر لی اور شوہر سے معافی بھی مانگ لی،اب آپ شریعت کے مطابق ارشاد فرمائیں کہ اس عورت کے بارے میں شرعی حکم کیا ہے؟ نیز شوہر عورت کو معاف کرنے کے لیے تیار ہے کیا وہ اسے معاف کر سکتا ہے؟اور اس معاف کرنے کی وجہ سے شرعاًوہ گناہگار تو نہیں ہو گا؟
شادی شدہ عورت کا اپنے میکے میں اعتکاف کرنا
سوال: کیا شادی شدہ عورت اپنے سسرال کے بجائے میکے (والدین) کےگھر اعتکاف کر سکتی ہے؟
مسجد بیت کیا ہے ؟ اس کی فضیلت وغیرہ سے متعلق چند احکام
جواب: شدہ ) مساجد کے مشابہ ہوجاتی ہے ۔( شرح ابی داؤد للعینی ، ج 2، ص 359 ، مطبوعہ ریاض ) مرأۃ المناجیح میں ہے : ” اس سے مسجد بیت مرادہے،یعنی گھر میں کوئ...
سفر شرعی کے دوران ضمنی قیام(دوست سے ملاقات کرنا) مسافر ہونے سے مانع نہیں
سوال: ایک شخص کسی شہر میں امامت کرتا ہے جو کہ اس کا وطن ِ اصلی نہیں ہے، اس نے اس شہر سے کسی دوسرے شہر شادی میں شرکت کے لئے جانا ہےاور اسی دن واپس بھی آنا ہےاور ان دونوں شہروں کے درمیان تقریبا ً100 کلو میٹر کا فاصلہ ہے۔ اس کا شادی سے واپسی کے بعداپنے امامت والے شہر میں تقریباً ایک ہفتہ رہنے کا ارادہ ہے، پھر ہفتے بعد اس نے اپنے وطن اصلی جانا ہے۔ اگر مذکورہ شخص شرعی مسافرہونے سے بچنے کے لیے یہ حیلہ اپنائے کہ شادی پر جاتے ہوئے شہر سےتقریباً 20، 30 کلومیٹر کی مسافت پر ایک دوست کو بلا لے اور چند منٹ اس سے ملاقات کر کے پھر دوسرےشہر چلا جائے،تاکہ مسلسل 92 کلومیٹر کا سفر نہ ہونے کی وجہ سے وہ مسافرشرعی نہ بنے اور اسےشادی سے واپسی کے بعد نمازوں میں قصر نہ کرنی پڑے۔ تو کیا اس حیلے کی وجہ سے شرعی سفر کا اتصال ٹوٹ جائے گا یانہیں اور وہ دوسرے شہر آتے، جاتے اور وہاں قصر نماز ادا کرے گا یا مکمل نماز ادا کرے گا؟
صاحب ترتیب کی نماز فاسد ہوئی اور چند نمازیں پڑھنے کے بعد علم ہوا، تو کیا حکم ہے؟
جواب: شدہ نماز اور وقتی نماز کے درمیان اور دیگر قضاء نمازوں کے درمیان ترتیب رکھنا فرض ہے اور اسی طرح فرائض و وتر کےدرمیان بھی۔(کنز مع البحر،ج1،ص 140،کوئٹہ...
والدین کا بیٹی کی شادی اس کی رضا مندی کے بغیر کروانا
سوال: کیا والدین اپنی بیٹی کی شادی اس کی رضا مندی کے بغیر کرسکتے ہیں ؟ اگر بیٹی ابھی شادی کیلئے راضی نہ ہو رہی ہو،تو کیا والدین اس کی شادی کرسکتے ہیں ؟