
قرض کے عوض گھر کرائے پر لینا کیسا؟
سوال: ہمارے ہاں پیکج پر گھر ملتے ہیں یعنی کچھ رقم مثلاً:پچاس ہزار روپےجمع کروانے ہوتے ہیں، اس کے بدلے رہائش کے لیے گھر ملتا ہے اور سال بھر کرایہ بھی نہیں دینا ہوتا،سال مکمل ہونے پر گھر مالک مکان کوواپس دے دیا جاتا ہے اور مالک مکان پورے پیسے بھی واپس کردیتا ہے،پوچھنا یہ تھا کہ اس طرح گھر لینا جائز ہے؟
اسکول کے امتحان کے لیے ایڈوانس فیس دینے کا حکم
جواب: لینا جائز ہے ۔ تفصیل مسئلہ : امتحان دینے کے لئے اولا ً جو رقم دی جاتی ہے وہ رشوت نہیں بلکہ اجرت ہے جو ایڈوانس میں لی جاتی ہے اور ایڈوانس...
بیمار شخص کو کوئی دوسرا وضو کروا سکتا ہے؟
جواب: لینا کہ دوسرا شخص اِس وضو کرنے والے کے چہرے، ہاتھوں، بازوؤں اور قدموں کو دھوئے، یہ آدابِ وضو کے برخلاف اور ناپسندیدہ عمل ہے، لیکن اگر کوئی شخص بیمار ہ...
والدین کا خرچہ اولاد پر کب اور کتنا لازم ہوتا ہے؟
جواب: لینا جائز نہیں، تواس حدیث مبارک کو ہم نے خاص کردیا اور اس کہ بعد تنگی کی حالت میں بالعموم ( یعنی اپاہج ہوں یا نہ ہوں) بقدر حاجت لینے کا جواز باقی ...
پہننے کے لیے کپڑے کرائے پر لینا کیسا ؟
سوال: بعض دکاندار شادی میں پہننے کے لئے تیار شدہ (Readymade)لیڈیز سوٹ کرائے پر دینے کا کام کرتے ہیں، کیا ہمارا کرائے پر تیار شدہ (Readymade)کپڑے لینا شرعاً جائز ہے؟
کیا بینکوں سے قرض لینا جائز ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ بینک سے قرض لینا جائز ہے یا نہیں؟ اس کا طریقہ کار یہ ہے کہ بینک سے جو رقم ہم لیں گے اس سے کچھ زائد رقم اپنے مقررہ وقت پر قسطوں کی صورت میں واپس کرنا ہو گی، یہ شرعاً جائز ہے یا نہیں؟ سائل:خضر حیات (ڈیرہ غازیخان)
گاہک کوکسی اور کے پاس بھیجنے پر کمیشن لینا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرا کام ویب ڈیزائننگ (Designing)کا ہے ۔کبھی ایسا ہوتا ہےکہ ہم سے کوئی ویب سائٹ بنوانے کے لئے میل یا فون پر رابطہ کرتا ہے لیکن وقت نہ ہونے کی وجہ سےہم اُسے کسی اور کے پاس بھیج دیتے ہیں اور جس کے پاس ہم نے یہ گاہک ریفر (Refer)کیا اس سے کچھ نفع طے کرلیتے ہیں۔کیا ایسی صورت میں ہمارا اس ویب سائٹ بنانے والے سے نفع لینا درست ہے؟
جس کا پتہ ہو کہ قرض کے ساتھ کچھ زیادہ واپس کرتا ہے، اس کو قرض دینا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان ِ شرع متین اس مسئلے میں کہ کسی ایسے شخص کو قرض دینا جس کی عادت ہے کہ وہ قرض واپس کرتے وقت اپنی طرف سےاضافی رقم دیتا ہے، یعنی سود پر قرض نہیں لیتا لیکن جب بھی کسی سے قرض لیتا ہے واپسی پر اضافی رقم اپنی خوشی سے دیتا ہے تو کیا ایسے شخص کو قرض دینا اور واپسی پر اضافی رقم لینا گناہ ہوگا؟ کیونکہ اسے دینے والا جانتا ہے کہ وہ اضافی رقم دے گا۔