
پوسٹ مارٹم کے لیے قبر کھولنا کیسا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ میری بہن کا 2 جنوری 2025 کو قتل ہوا۔ ہم نے تدفین کر دی۔ تدفین کے بعد ملزم نے کچھ لوگوں کے سامنے اقرار کیا ہے کہ میں نے قتل کیا ہے۔ اب ہم یہ چاہتے ہیں کہ اپنی بہن کا پوسٹ مارٹم کروائیں، تاکہ تمام مجرموں کو سزا ملے۔ ہماری اس بارے میں رہنمائی فرمائیں، نیز یہ بھی بتائیے کہ کیا پوسٹ مارٹم کے بعد بہن کی قبر کی جگہ بدل سکتے ہیں؟ یعنی جہاں پہلے مدفون ہے، وہاں سے ہٹا کر کسی دوسری جگہ دفنا دیا جائے؟
جن افراد کو قبر میں دفن نہیں کیا جا سکا، ان سے سوالاتِ قبر کیسے ہوں گے ؟
سوال: سوال و جواب کرنے والے فرشتے قبر میں آتے ہیں اور حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے چہرہ مبارک کی قبر میں زیارت کرائی جاتی ہے۔ مگر جو افراد کسی حادثہ کا شکار ہو جاتے ہیں یا جل جاتے ہیں اوران کی قبر بھی نہیں بن پاتی، تو اُن کے ساتھ یہ معاملات کیسے طے پاتے ہیں؟
جو مردہ قبر میں دفن ہی نہ ہوا، اسے عذاب قبر کیسے ہو گا؟
سوال: گناہ گار مسلمان کو قبر میں عذاب دیاجائے گا اور قبر اس کی پسلیاں توڑ پھوڑ دیتی ہے ۔اب کوئی شخص پانی میں ڈوب کے مر گیا یا جل گیا تو اسے قبر نصیب ہی نہ ہوئی، تو اب اسے عذاب کیسے دیا جائےگا؟؟
جواب: پر جو روزے مقرر کیے گئے اس پر اپنی مرضی سے زیادتی کرتے ہوئے مزید روزے اپنے اوپر فرض کر لیے ۔ لیکن جب ایسی کوئی بات نہ ہو ، تو شوال کے روزے رکھنے می...
گھر میں بزرگ کی تصویر لگانا کیسا ؟
جواب: قبره مسجدا ثم صوروا فيه تلك الصورة أولئك شرار الخلق عند الله “ترجمہ : سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے ، آپ فرماتی ہیں : نبی پاک صلی اللہ علی...
جمعہ کے دن فوت ہونے والے کے لیے عذاب سے نجات کی بشارت
سوال: حدیث پاک میں ہے کہ جمعہ کے دن یا رات میں انتقال کرنے والے کو عذابِ قبر نہیں ہوتا۔ اِس پر سوال یہ ہے کہ کیا عذاب نہ ہونے کی بشارت صرف جمعہ کے دن اور رات کے ساتھ خاص ہے یا پھر دائمی بشارت ہے کہ اُس شخص کو ہمیشہ کے لیے دوبارہ عذاب نہیں دیا جائے گا۔
سُترہ ایک انگل موٹا ہونا لازم ہے ؟نیزپردے یا باریک شیشے کے ذریعے سُترہ ہو جائےگا؟
جواب: قبر کے سامنے نماز پڑھنے کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے لکھتے ہیں:’’ قبر کے سامنے ممنوع ہے۔ یہ حکم عام ہے مسجد میں ہو خواہ مکان میں خواہ صحرا میں، اور اس ...
کیا نام صرف عربی میں رکھنا ضروری ہے؟
جواب: پر مشتمل ہو ،نہ اس میں ممنوعہ تزکیہ اور خود ستائی ہو اورنہ وہ نام کفارکے ساتھ خاص ہو ،اورنہ ہی اس میں کسی اورلحاظ سے شرعی ممانعت ہو،اب خواہ اس کا تع...
عذاب قبر اور اعمال کا وزن ضروریات دین سے ہے؟
سوال: کیا عذاب قبر اور اعمال کا وزن، یہ ضروریات دین سے ہیں؟
مسجد و مدرسے کے لیے ایک باکس میں چندہ جمع کرنے کا حکم؟
جواب: قبر میں ان کی ہڈیاں بھی نہ رہی ہوں ،اُن کو بعونہٖ تابقائے مسجد و مدرسہ وجائداد برابر ثواب پہنچتارہے گا۔“(فتاویٰ رضویہ، جلد16، صفحہ116، مطبوعہ رضا فاؤن...