سرچ کریں

Displaying 41 to 50 out of 367 results

41

ایصال ثواب قرآن و حدیث کی روشنی میں

جواب: ماں اچانک فوت ہو گئی ہیں ، میرا خیال ہے کہ اگر وہ کوئی بات کر تیں تو صدقہ دینے کا کہتیں ،تو اگر میں ان کی طرف سے خیرات کروں تو کیا انہیں ثواب ملے گا؟ ...

41
42

ماں اگر اپنی نابالغ بچی کو سونا گفٹ کرے، تو کیا حکم ہے؟

سوال: ایک اسلامی بہن نے اپنی نابالغ بچی کو اپنے سونے کا مالک بناتے ہوئے یوں کہا کہ ” یہ سونا تمہیں دیا “ جبکہ اس وقت وہ سونا اس بچی کے نانا کے پاس رکھا ہوا تھا اور اس کے بعد سے ابھی تک نانا کے پاس ہی رکھا ہوا ہے اور وہ بچی بھی ابھی تک نابالغ ہی ہے ۔ آپ سے یہ پوچھنا ہے کہ وہ سونا بچی کی مِلک ہوگیا یا نہیں ؟ اس بچی کی بڑی بہن کی اب شادی ہے اور اس کی ماں چاہتی ہے کہ شادی پر وہ سونا اس کی بڑی بہن کو دے دے ، تو کیا ایسا کر سکتی ہے ؟ نوٹ : بچی کو سونا مِلک کرتے وقت بچی کے والد صاحب کا انتقال ہوچکا تھا اور ان کا کوئی وصی بھی نہیں تھا اور بچی ماں کی کفالت میں تھی ۔

42
43

طلاق کے بعد جہیز، زیورات و دیگر سامان کی واپسی کا حکم‎

جواب: ماں باپ نے دختر کودیاتھا وہ سب ملک دخترہے “ (فتاوی رضویہ،ج26،211،رضافاؤنڈیشن،لاھور) (2)وہ زیورات جو عورت کو شوہر کے والدین کی طرف سے ملے ہیں ، اس کی...

43
44

رضاعی باپ کی دوسری بیوی کی اولاد بھی محرم کہلائے گی؟

سوال: ایک شخص کی دو بیویاں ہیں اور دونوں سے اُس شخص کی اولاد بھی ہے۔ زید نے مدتِ رضاعت میں اُس شخص کی پہلی بیوی کا دودھ پیا۔ اب اُس کی رضاعی ماں کی جو اولاد ہے وہ تو زید کے رضاعی بھائی بہن ہوں گے۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ اُس شخص کی دوسری بیوی سے جو اولاد ہے، کیا وہ بھی زید کے رضاعی بہن بھائی کہلائیں گے؟حوالے کے ساتھ رہنمائی فرمادیں۔

44
45

نماز میں کتنی قراءت کرنا سنت ہے ؟

جواب: ماں آپ صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کےپیچھےنمازاداکررہی تھی۔ طوال، اوساط اورقصارِ مفصل کی تفصیل : طوالِ مفصل:”سورۃ الحجرات...

45
46

نزع کے وقت تلقین کرنے کا طریقہ اور حکم

جواب: ماں باپ کی شکل میں آتے ہیں ، جس میں سے ایک اسے (معاذ اللہ )یہودی ہونے کی اور دوسرا عیسائی ہونے کی دعوت دیتا ہے،تو کلمہ طیبہ کی تلقین شیطان کے اس وسو...

46
47

کیا بچوں کی ذمہ داری کی وجہ سے حمل ضائع کروا سکتے ہیں ؟

جواب: ماں کی صحت اتنی کمزور ہو کہ نئے بچے کی پیدائش سے دونوں میں سے کسی ایک کی جان کو شدید خطرہ ہوگا اور حمل ٹھہرے ہوئے چار مہینے بھی مکمل نہ ہوئے ہوں ، تو ...

47
48

ماں شریک بہن کی بیٹی سے نکاح کرنے کا حکم

سوال: نسرین نے ایک شخص سےنکاح کیا جس سے ایک بیٹی (پروین) پیدا ہوئی۔ پھر اس شوہر سے طلاق ہوجانے کے بعد عدت گزار کر دوسرے شخص سے نکاح کیا ۔ اس سے ایک بیٹا (خرم)پیدا ہوا۔ نسرین کی بیٹی پروین کا ایک شخص سے نکاح ہوا، جس سے اس کی ایک بیٹی (روزینہ)پیدا ہوئی، اب پروین کا یہ ارادہ ہے کہ وہ اپنی بیٹی (روزینہ)کا نکاح خرم سے کروا دے، جو کہ پروین کا ماں شریک بھائی ہے، کیا یہ نکاح جائز ہوگا ؟

48
49

ماں کے کزن سے نکاح

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا ماں کی خالہ کے بیٹے سے نکاح ہو جاتا ہے ؟

49
50

ہاتھ کی زائد انگلی کٹوا سکتے ہیں ؟

جواب: ماں نے اپنے بچے کی زائد انگلی کٹوا دی ، تو بعض فقہاء نے فرمایا کہ اُن پر کوئی ضمان نہیں ، کیونکہ یہ ایک علاج ہے اور انہیں اپنی اولاد کا علاج کروانے ...

50