
جواب: میت یعرض علیہ مقعدہ،ج01،ص184،مطبوعہ کراچی ) حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرم...
پوسٹ مارٹم کے لیے قبر کھولنا کیسا؟
جواب: میت کی تدفین کر دی گئی تو دفن کرنے کے بعد بلاعذرِ شرعی قبر کشائی کرنا یا میت کو دوسری جگہ منتقل کرنا حرام اور اَسرارِ الہیہ میں دَرْاندازی اور مداخ...
میت کو چارپائی سے اُتار کر زمین پر رکھ کر جنازہ پڑھنا کیسا؟
سوال: بعض جگہ ایسا بھی ہوتا ہے کہ نمازِ جنازہ سے پہلے میت کو چارپائی سے اتار کر امام کے سامنے زمین پر رکھا جاتا ہے اور اس پر نمازِ جنازہ ادا کی جاتی ہے، کیا اس صورت میں نمازِ جنازہ درست ادا ہوجائے گی؟
مرحوم کا قرض اتار نے سے متعلق تفصیلی فتویٰ
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ والد کے انتقال کے بعد قرض کی ادائیگی کیسے کریں، جبکہ یہ معلوم ہو کہ والد نے قرض لیا ہے اور رقم بھی معلوم ہے،مگر قرض خواہوں کا علم نہ ہو؟ نامعلوم شخص کے قرض کا حکم یہ ہوتا ہے کہ بعد تتبع و تلاش بنیتِ ثواب صدقہ کردیا جائے،مگر میت کا ترکہ تو ورثاکا حق ہے، اِس میں یہ صورت اختیار کی جاسکتی ہے یا نہیں؟نیز قبل از ادائے قرض وراثت کیسے تقسیم کریں؟
میت کی تدفین میں تاخیر کرنے کا حکم
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرع متین اس بارے میں کہ میت کو کسی رشتہ دار کی وجہ سے تاخیر سے دفن کرنا کیسا ہے؟ سائل:محمد سعیدعطاری(چراہ گاؤں،راولپنڈی)
بچوں سے قبر میں سوالات ہوں گے؟
سوال: جو بچے بچپن میں فوت ہوگئے کیا ان سے قبر میں سوالات ہوں گے؟ سائل:محمد ناصر عطاری(کھارادر، کراچی)
سوال: کیا انبیائے کرام اور اولیائے عظام اپنے وصال ظاہری کے بعد قبروں کے اندر رہتے ہوئےدنیا والوں کی مدد وحاجت روائی کر سکتے ہیں یانہیں؟ برائے کرم قرآن پاک ا ور احادیث مبارکہ کے حوالوں کے ساتھ جواب عطا فرما دیجیے۔
غسلِ میت کے پانی کی چھینٹیں کیا ناپاک ہوتی ہیں؟
سوال: جب کسی شخص کا انتقال ہوجاتا ہے تو کیا وہ ناپاک ہوجاتا ہے؟ اگر میت کو غسل دینے والے شخص کے کپڑوں پر غسلِ میت کے پانی کی کچھ چھینٹیں پڑجائیں، تو کیا اُس کے وہ کپڑے ناپاک ہوجائیں گے؟
قربانی کے گوشت سے کھانا بنا کر پیسے کمانا کیسا؟
جواب: چٹائی وغیرہ سے بدل دیا جائے، تو یہ جائز ہے کہ یہاں بدل مبدل منہ کے قائم مقام ہوگا، گویا یہ عین ہی سے نفع اٹھانا ہوا۔ مگر یہ ضرور یاد رہے کہ اُس باقی ر...
مسجد کی ٹوپیاں خراب ہوجائیں تو بیچ سکتے ہیں؟
جواب: چٹائی جب بوسیدہ ہوجائے اور اہل مسجد کو اس کی حاجت نہ رہے تو اگر وہ کسی شخص نے مسجد میں دی ہو، تو اگر وہ دینے والا شخص زندہ ہو،تو اسی کی ہوں گی، اور ...