
زخم مسلسل بہہ رہا ہو، تو نماز کس طرح پڑھیں؟
جواب: نجس ہو گئے ہوں، تو نماز سے پہلے جسم اور کپڑےپاک بھی کرنے ہوں گے۔یونہی معذور شرعی والی صورت میں بھی اگر بقدر مانع(یعنی درہم یا اس سے زائد)پیپ بہہ ...
وضو کے بعد اعضا کو کپڑے سے صاف کرنا کیسا؟
جواب: خشک نہ کرے بلکہ تھوڑی بہت تری باقی رہنے دے، نیز اعضا کو پونچھنے میں بہتر یہ ہے کہ الگ سے کوئی رومال وغیرہ اس کیلئے استعمال کرے، اپنے پہنے ہوئے کپڑے کے...
کیا مچھلی کی بیٹ سے پانی ناپاک ہو جاتا ہے؟
سوال: بعض مساجد میں وضو کرنے کے لئے بڑے حوض بنے ہوتے ہیں،جن میں بعض اوقات چھوٹی چھوٹی مچھلیاں بھی ہوتی ہیں کیا ان کی بیٹ کی وجہ سے پانی نجس ہوگا یا نہیں اور وضو کرسکتے ہیں ؟
اینٹ پر ناپاک پانی گرا، تو خشک ہونے سے پاک ہوگی یا نہیں ؟
جواب: زمین میں جڑی ہو ، خشک ہو جانے سے پاک ہوجائے گی اور اگر اینٹ جڑی ہوئی نہ ہو تو خشک ہونے سے پاک نہ ہو گی۔ بہارِ شریعت میں ہے:”درخت اور گھاس اور دیوا...
خواتین کا کنٹورنگ کروانا کیسا ؟
جواب: نجس بھی،اس کاخارج بدن پربھی لگانا، جائزنہیں اورافیون حرام ہے نجس نہیں،خارج بدن پراس کااستعمال جائزہے۔‘‘(فتاوی رضویہ،جلد24،صفحہ198، مطبوعہ رضافاؤنڈیشن...
جانور کا خون جسم پر لگا کر علاج کرنا کیسا؟
جواب: نجس کرنا ناجائز و گناہ کا کام ہے، لہذا اس عمل سے اجتناب کرتے ہوئے علاج کا جائز طریقہ اختیار کیاجائے۔ جانور ذبح کر کےاس کا بہنے والا خون جسم پر ملن...
وراثت میں ملنے والی زمین کی وجہ سے قربانی لازم ہوگی یا نہیں ؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارے ہاں جب کسی کا والد فوت ہو جائے اور وراثت میں ایسی زمین چھوڑے جو اس نے اپنی اولاد کے نام نہ کی ہو ، تو ورثا اس زمین کو مل کر استعمال کرتے اور اسی کی فصل کھاتے ہیں ، جبکہ ان کی گزر بسر اس زمین پر منحصر نہیں ہوتی بلکہ ان کا ذریعۂ آمدنی اس کے علاوہ ہوتا ہے ، لیکن وہ قربانی نہیں کرتے اور کہتے ہیں کہ والد صاحب نے زمین ہمارے نام نہیں کی تھی ، اس لیے ہم صاحبِ نصاب نہیں ہیں اور ہم پر قربانی لازم نہیں ہے ۔ سوال یہ ہے کہ اگر ان کی گزر اوقات اس زمین پر منحصر نہ ہو اور ان کے پاس اس زمین کے علاوہ ساڑھے سات تولے سونا یا ساڑھے باون تولہ چاندی یا اس کی مالیت کے برابر حاجتِ اصلیہ سے زائد مال بھی نہ ہو ، لیکن ان کا اس زمین میں بننے والا حصہ ان کی حاجتِ اصلیہ سے زائد اور ساڑھے باون تولہ چاندی کی قیمت کے برابر ہو ،تو اس زمین کی وجہ سے ان پر قربانی لازم ہو گی یا نہیں ؟
سوال: کیا رقم کے بدلے زمین ٹھیکے پر دینا جائز ہے؟
زمین کے ٹھیکہ میں گندم کو اجرت مقررنا
سوال: ہمارے ہاں زمین اس طرح ٹھیکہ پر دی جاتی ہےکہ سال کے بعد اس پر کاشت کرنے والا شخص زمین کے مالک کو ایک ایکڑ زمین پر 50 کلو گندم دے گا، تو کیا اس طرح زمین دینا جائز ھے؟
جس فرش پر نجاست گر کر خشک ہوگئی ہو اس پر نماز پڑھنا
جواب: زمین اگر خشک ہو جائے اور نَجاست کا اثر یعنی رنگ و بو جاتا رہے پاک ہو گئی، خواہ وہ ہوا سے سوکھی ہویا دھوپ یا آگ سے مگر اس سے تیمم کرنا جائز نہیں ،نماز ...