سرچ کریں

Displaying 41 to 50 out of 68 results

41

قسط وقت پر ادا نہ کرنے کی وجہ سے دکان واپس لینا یا قسطوں کے ساتھ کرایہ لینا کیسا؟

جواب: قانون اور جائز عرف کے مطابق سختی کی جاسکتی ہے اور اگر وہ تنگدست ہو جو فی الحال ادائیگی پر قادر نہ ہو تو اس کو بلا عوض مہلت دی جائے تاکہ وہ اس رقم ...

41
42

انسانی زندگی میں مذہب کی ضرورت اور اہمیت

جواب: قانون اور پولیس سے ڈرتا ہے، جبکہ مذہب کو ماننے والا جلوت وخلوت، ہر حالت میں اللہ تعالیٰ سے ڈرتا ہے اور اسی کے ڈر سے وہ جُرم اور گناہ سے بچتا ہے ،کیون...

42
43

اسلام میں داڑھی ہے، داڑھی میں اسلام نہیں کہنا کیسا؟

جواب: قانون کے مطابق سزا کا مستحق ہوگا کہ ہر حکم اور قانون کی اپنی اہمیت ہے، اسی طرح بلکہ اس سے کئی گنا بڑھ کر ہر ہر حکمِ شرعی کی اہمیت ہے۔لہٰذا سوال میں بی...

43
44

رکوع میں الْعَظِیْم کی جگہ العزِیم پڑھتے رہے تو نمازوں کا حکم

جواب: قانون شریعت میں ہے:” جس نےسُبْحَانَ رَبِّیَ الْعَظِیْم میں عظیم کو عزیم، ظ کے بجائے ز پڑھ دیا تو نماز جاتی رہی لہٰذا جس سے عظیم صحیح ادا نہ ہو وہ سُبْ...

44
45

کنڈا لگا کر بجلی استعمال کرنے کاحکم

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ خلاف قانون کنڈا لگا کر بجلی استعمال کرنا کیسا؟اور اس بجلی سے پانی بھرا جائے پھراس پانی سے وضو کر کے نماز پڑھی جائے تو کیا ہو جائے گی؟ سائل:وقاص(مغل پورہ لاہور)

45
46

اسمگلنگ کے بارے میں شرعی حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ اسمگلنگ کے بارے میں شریعت کا کیا حکم ہے؟ یعنی دوسرے ملک سے چاندی سونایا گھڑی اور کپڑا وغیرہ لاکر بیچناشرع کے نزدیک کیسا ہے جب کہ ملکی قانون کےاعتبار سے جرم ہے؟ مطلب اس صورت میں جرم ہے جب چُھپا کرلایا جائے اور جو ٹیکس بنتا ہے وہ نہ دیا جائے ایسا دو طرح سے ہوتا ہے ایک تو رسمی راستوں کے بجائے کشتیوں یا خفیہ راستوں کے ذریعے کیا جاتا ہے دوسرا یہ کہ سی پورٹ یا ائیر پورٹ کے ذریعے ہی سامان آتا ہے لیکن اندر کے لوگوں سے کھانچے ہوتے ہیں جس کی بنا پر رشوت وغیرہ دے کر ٹیکس بچا لیا جاتا ہے؟ اس بارے میں رہنمائی فرمائیں۔

46
47

نو مسلم اسلام پر مکمل عمل کیسے کرے؟

سوال: اگر اسلام قبول کرتے ہی اسلام کے تمام قانون نو مسلم (New Muslim)پر لاگو ہوں گے، تو ایک نیو مسلم ان سب قوانین پر کیسے عمل کرسکے گا؟

47
48

قبروں پر کتبے لگا سکتے ہیں؟ حدیث کی شرح

جواب: قانون ہے کہ "اشیاء میں اصل اباحت ہے" جب تک کسی کام کی قرآن و حدیث سے حرمت ثابت نہ ہو وہ کام جائز رہتا ہے۔ لہٰذا اس اصول کی بناء پر آیات قرآنیہ کو دیوا...

48
49

96 کلومیڑ سفر کے دوران رہائشی شہر سے بھی گزرہواتو نمازقصر پڑھوں یا نہیں؟

جواب: قانون شرعی کے مطابق آپ کا سفر منقطع ہو گیا۔اس طرح آپ صرف خانپورسے احمد پور سفر کرنے والے کہلائے اور خانپور سے احمد پورچونکہ شرعی سفر نہیں بنتا یعنی ...

49
50

اسمگل شدہ موبائل کی خریدوفروخت کرنا کیسا؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ موبائل کی ایک مارکیٹ میں اسمگل شدہ موبائل آتے ہیں جب یہ موبائلز مارکیٹ میں آجاتے ہیں تو ان پرقانونی سختی نہیں ہوتی اور ان کی خرید و فروخت سرعام ہوتی ہے اور قانون نافذکرنے والے اداروں کی طرف سے قانونی طور پر پکڑ وغیرہ نہیں ہوتی۔ ان موبائلز کو خریدنا اور بیچنا جائز ہے یا نہیں ؟

50