سرچ کریں

Displaying 41 to 50 out of 868 results

41

عورت نے غلطی سے الٹا دوپٹہ اوڑھ کر نماز شروع کردی ، تو کیا کرے؟

جواب: بلکہ سلام پھیرنے کے بعد درست کرے نیز لباس الٹا پہن یا اوڑھ کر نماز پڑھنا مکروہ تنزیہی یعنی ناپسندیدہ ہے مگر گناہ نہیں ہے۔ہاں مستحب ہے کہ دوپٹہ درست ک...

41
42

بیت الخلاء جاتے وقت الٹا قدم اور باہر نکلتے وقت سیدھا قدم پہلے رکھنا

جواب: بل تکریم نہ ہوں ،جن میں ازالہ وترک کا مفہوم پایا جاتا ہو جیسے مسجد سے باہرنکلنا ،بیت الخلا جانا ،استنجا کرنا وغیرہ ،ان میں بائیں جانب سے ابتداء کرنا ب...

42
43

نماز میں الٹا قرآن پڑھنے کا حکم

جواب: بلکہ بھول سے ہو تو گناہ نہیں ، دونوں صورتوں میں نماز واجب الاعادہ نہیں ہے ، نماز ادا ہوگئی ، قرآن ترتیب کے ساتھ پڑھنا تلاوت کے واجبات میں سے ہے ، نما...

43
44

کیا پیٹ کی بیماری میں فوت ہونے والا شہید ہے؟

سوال: پیٹ کی بیماری سے جو فوت ہوا اس کو شہادت کا رتبہ ملے گا۔ کیا ایسی کوئی روایت ہے؟ پیٹ کی بیماری سے کیا مراد ہے اس کی وضاحت بھی فرمادیں۔

44
45

کھوٹ ملے سونے کی زکوۃ ادا کرنے کا طریقہ

سوال: سونا جب بیچنے جائیں، تو دکاندار کہتے ہیں کہ 22 کیرٹ سونے میں 80فیصد سونا ہے، بقیہ 20 فیصد کھوٹ ہے، تو اب ہم زکوۃ اس سونے کی مارکیٹ ویلیو کی 80 فیصد کے حساب سے ادا کریں گے یا پھر مکمل ویلیو پر؟

45
46

خواتین کے لیےآرٹیفیشل جیولری پہننے کا حکم ؟

جواب: بلوٰی کی وجہ سے خواتین کا آرٹیفیشل جیولری استعمال کرنا، جائز ہے۔ تفصیل کچھ یوں ہے کہ آرٹیفیشل جیولری سونے چاندی کے علاوہ دیگر دھاتوں سے بنائی گ...

46
47

رقم ایڈوانس لے کر آرڈر پر سونے کے زیورات تیار کر کے بیچنا

جواب: بلکہ باہمی رضامندی سے چاہیں تو کچھ رقم ایڈوانس لے لیں اور باقی رہ جانے والی قیمت کوادھارکرلیں ،یونہی مکمل رقم اُدھاربھی کرسکتے ہیں البتہ یہ مسئلہ ذہن ...

47
48

مچھلی کے پیٹ سے نکلنے والی مچھلی حلال ہے یا حرام ؟

سوال: ہم نے ایک مچھلی خریدی تھی۔اس مچھلی کے پیٹ میں صحیح سلامت اور ثابت مچھلی موجود تھی۔پوچھنا یہ ہے کہ کیا مچھلی کے پیٹ سے نکلنے والی مچھلی حلال ہو گی یا نہیں؟شرعی رہنمائی فرما دیں۔

48
49

صرف سات تولہ سوناہو ،تو زکوۃ لازم ہونے کا حکم

جواب: بلکہ چاندی کے نصاب کا اعتبار کیا جائے گا ۔ صرف سونا ہو ، توساڑھے سات تولہ سے کم میں زکوٰۃ لازم نہ ہونے کے بارے میں رسول اللہ صَلَّی اللہ تَعَالٰ...

49
50

موبائل اکاؤنٹ

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک کمپنی نے یہ اسکیم (Scheme) بنائی ہے کہ اگر کوئی شخص اپنے موبائل میں اکاؤنٹ (Account) بنا لیتا ہے اور پھر ریٹیلر کے ذریعے اپنے اکاؤنٹ میں کم از کم 1000 روپیہ جمع کروا دے اور ایک دن گزر جائے تو کمپنی اس شخص کو مخصوص تعداد میں فری منٹس(Free Minutes) دے دیتی ہے، اس اکاؤنٹ کے کھلوانے کے لئے کوئی فارم وغیرہ فِل(Fill) نہیں کرنا پڑتا اور فری منٹس ملنا اس شرط کے ساتھ مشروط ہوتا ہے کہ اکاؤنٹ میں کم از کم 1000روپیہ جمع رہیں جیسے ہی ایک روپیہ اس مقدار سے کم ہوگا تو یہ سہولت ختم ہوجائے گی۔ موبائل اکاؤنٹ میں ایک سہولت یہ بھی ہے کہ اپنے اس اکاؤنٹ کے ذریعے رقم ٹرانسفر بھی کی جاسکتی ہے اور اس صورت میں ریٹیلر(Retailer) کے ذریعے بھیجنے کی نسبت 22 فیصد کم پیسے لگیں گے اور اس سہولت کے لئے پہلے سے کوئی رقم ہونا ضروری نہیں ہے جس وقت رقم بھیجنی ہے اسی وقت وہ رقم ساتھ میں ٹیکس ڈلوا کر ٹرانسفر کر دیں تو ٹرانسفر ہو جائے گی۔ ٹیکس سے مراد ٹرانسفر کی فیس ہے اور اکاؤنٹ بنانے پربھی کسی قسم کا کوئی پیسہ نہیں لگے گا اور اس صورت میں فری منٹس وغیرہ کوئی سہولت بھی نہیں ملے گی جبکہ رقم ایک دن جمع نہ رکھیں بلکہ اسی دن کے اندر ٹرانسفر کر دیں۔اس اکاؤنٹ میں ایک سہولت یہ بھی ہے کہ اس کے ذریعے یوٹیلٹی بل(Utility Bill) بھی جمع کروایا جا سکتا ہے اور یہ بل جمع کروانے کے لئے بھی کوئی رقم اکاؤنٹ میں ہونا ضروری نہیں اور اس جمع کروانے پر کوئی ٹیکس بھی نہیں لگے گا اور اس صورت میں فری منٹس وغیرہ کوئی سہولت بھی نہیں ملے گی جبکہ رقم ایک دن جمع نہ رکھیں بلکہ اسی دن کے اندر ٹرانسفر کر دیں۔ شرعی رہنمائی فرمائیں کہ (1)اس طرح کا اکاؤنٹ کھلوا کر فری منٹس لینا جائز ہے یا نہیں؟ اور جو ریٹیلر رقم جمع کرتا ہے اس کے لئے کیا حکم ہے؟ (2)اگر کوئی اس ارادے سے اکاؤنٹ کھلوائے کہ میں فری منٹس نہیں لوں گا فقط رقم ٹرانسفر کرنے یا بل جمع کروانے کے لئے رقم جمع کرواؤں گا اور اسی وقت ہی رقم ٹرانسفر کردوں گا یا بل جمع کروادوں گا ایک دن گزرنے ہی نہیں پائے گا تو کیا اس طرح اکاؤنٹ کھلوانا شرعاً جائز ہے؟ (3)اور اگر کسی نے اکاؤنٹ کھلوا لیا ہے کیا وہ اس اکاؤنٹ کو اس نیت سے باقی رکھ سکتا ہے کہ وہ ایک دن تک رقم جمع نہیں رہنے دے گا بلکہ فقط رقم ٹرانسفر کرنے یا بل جمع کروانے کے لئے رقم جمع کروا کر اسی وقت رقم ٹرانسفر کر دے گا یا بل جمع کروا دے گا؟

50