
دن میں روزے کی نیت کرنے سے متعلق اہم مسئلہ
سوال: رمضان کے روزے میں زید کی سحری میں آنکھ نہیں کھلی، سحری کا وقت 4:10 پر ختم ہورہا تھا جبکہ زید کی آنکھ صبح 7:00 بجے کھلی۔ زید نے اٹھتے ہی یوں نیت کی کہ میں ابھی سے روزے سے ہوں، جبکہ سحری کا وقت تو کافی پہلے ختم ہوچکا تھا۔ اب دریافت طلب امر یہ ہے کہ کیا اس صورت میں زید کا روزہ درست ادا ہوگیا ؟
ضحوی کبری سے پہلے پہلے قضا روزے کی نیت کرنا
سوال: زوال یعنی ضحوۂ کبری سے پہلے پہلے قضا روزے کی نیت کر لی جائے تو کیا روزہ ہو جائے گا ؟ سحری میں آنکھ نہیں کھلی اور نمازِ فجر کے وقت ذہن کچا پکا سا تھا ، ابھی ضحوۂ کبری سے پہلے نیت کر لی جائے تو کیا روزہ ہو جائے گا ؟
قضا روزے کی نیت اذانِ فجر کے دوران یا بعد میں کرنا
سوال: کیا قضا روزے کی نیت اذان فجر کے بعد یا اس کے دوران کر سکتے ہیں؟
فقیر کو پیسے دینے کے بعد زکوۃ کی نیت کرنا
سوال: اگر کوئی عورت کچھ عرصہ پہلے ہی فقراء کو پیسے دے چکی ہو تو کیا اب وہ ان پیسوں میں زکوۃ کی نیت کر سکتی ہے جبکہ وہ پیسے ان لوگوں نے ابھی تک استعمال نہیں کئے اور ان لوگوں کو زکاۃ بھی لگتی ہے ؟
عورت پر غسل فرض ہو، تو وہ کب تک غسل کر کے روزے کی نیت کرے ؟
سوال: اگر کسی اسلامی بہن پر غسل فرض ہو جائے اور وہ سحری کے وقت نہ نہا سکے، تو دن میں کس وقت تک وہ غسل کر کے روزے کی نیت کر سکتی ہے؟
نفل روزے کی نیت کرکے سوجائے اور سحری نہ کرسکے؟
سوال: زید نے رات میں یہ نیت کی کہ میں کل نفل روزہ رکھوں گا۔ ہاں! اگر سحری میں اٹھ گیا تو ٹھیک ورنہ روزے سے ہی رہوں گا، پھر اتفاق ایسا ہوا کہ زید کی سحری میں آنکھ ہی نہیں کھلی اور اُس نے بغیر سحری ہی کے وہ نفل روزہ مکمل کیا۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا زید کا وہ نفل روزہ درست واقع ہوا؟
پچھلے سال کی قربانی نہ کی ہو ، تو کیا وہ اس سال ہوسکتی ہے
جواب: ساتھیوں کی نیت باطل ہوگی اور ان کی قربانیاں نفل ہوں گی اور ان پر اور اس اکیلے پر ( جس نے موجودہ سال کی نیت کی تھی ، ان سب پر ) گوشت صدقہ کرنا لازم ہو...
ملازم کو کمپنی حج کروا دے تو ملازم کا فرض حج ادا ہوگا یا نہیں؟
جواب: نیت سے ادا کیا ہو۔ہاں !اگر اس نے یہ حج خاص نفلی حج کی نیت سے ادا کیا، تو اس صورت میں اس کا حجِ فرض ادا نہ ہوگا،بلکہ حج فرض ہونے کی تمام شرائط پائی جا...
سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ پر اعتراض کرنا کیسا ؟
جواب: ساتھ ہونا فرض ہے۔اس لیے کہ اللہ تعالیٰ نے تمام صحابہ کرام کے ساتھ جنت کا وعدہ فرمایا ہے اور حضور نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے تمام صحابہ...
عورت مخصوص اَیام میں آیۃ الکرسی پڑھ کر دَم کر سکتی ہے ؟
جواب: نیت سے آیۃ الکرسی ہرگز نہیں پڑھ سکتیں، کیونکہ گھر یا بچوں کی حفاظت کے لیے آیۃ الکرسی پڑھنے سے جنات اور شرور سے بچنا مقصد ہوتا ہے،جس کے لیے الل...