
مہینے بعد عقیقہ کرنے کی صورت میں بھی کیا بچے کے سر کے بال مونڈنا ضروری ہے؟
جواب: ساتھ عقیقہ ہے تو اس کی طرف سے خون بہاؤ (یعنی جانور ذبح کرو)اور اس سے اذیت کو دور کرو(یعنی اس کا سر مونڈا دو)''۔“(صحیح البخاری، کتاب العقیقۃ، باب إماطۃ...
اگر مقتدی امام كی تكبیر تحریمہ سے پہلے اپنی تكبیر مكمل كرلے تو نماز کا حكم
سوال: امام صاحب”اللہ اکبر“ میں لفظِ ”اللہ“ کو تھوڑا طویل کرتے ہیں،تو اگرکسی مقتدی نے تکبیرِ تحریمہ میں امام کے ساتھ تکبیر شروع کی، لیکن امام صاحب کے ”اکبر “کہنے سے پہلے ہی مقتدی نے پوری تکبیر(اللہ اکبر) ختم کردی ،تو نماز کا کیا حکم ہوگا؟
مقتدی کے دعائے قنوت مکمل پڑھنے سے پہلے امام رکوع میں چلا جائے تو کیا حکم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ رمضان المبارك میں تراویح کے بعد وتر کی جماعت کروائی جاتی ہے۔ امام کے ساتھ وتر کی ادائیگی میں بعض اوقات دعائے قنوت ابھی مکمل نہیں پڑھی ہوتی کہ امام صاحب رکوع میں چلے جاتے ہیں، ایسے میں مقتدی کیلئے کیا حکم ہے؟ کیامقتدی بقیہ دعائے قنوت چھوڑ کر امام کے ساتھ رکوع کرلے،یا پھر تشہد کی طرح دعائے قنوت پوری پڑھے اور پھر رکوع میں جائے؟ کیونکہ دعائے قنوت بھی تشہد کی طرح واجب ہے۔ رہنمائی فرمادیں۔
”تم مسلمان ہو یا پٹھان“ پوچھنے پر ”پٹھان“ کہنا کفر؟
جواب: ساتھ نرمی کا برتاؤ کیا جائے، کیونکہ عوام گفتگو کرتے ہوئے اپنے کلمات کی تمام خوبیوں اور خامیوں کو نہیں جانتے کہ کس وقت کیا جواب دینا ہے؟ اور نہ ہی ان ...
عورت کا سر کے بال کٹوانے کا کیا حکم ہے ؟
جواب: ساتھ لباس اورزینت جو عورتوں کے ساتھ خاص ہوں ، اس میں تشبیہ جائزنہیں اوراسی طرح اس کے برعکس عورتوں کے لئے مردوں سے ان کے لباس اورزینت جو ان کے ساتھ خاص...
نابالغ سے پانی بھروانے کا حکم؟ تفصیلی فتویٰ
سوال: گاؤں دیہات وغیرہ میں بعض مقامات پر پانی کا فلٹر لگا ہوتا ہے ،جس کے ساتھ ٹینکی بھی ہوتی ہے،جس میں اولاً پانی جمع ہوتا ہے،پھر فلٹر مشین سے فلٹر ہوکر ٹونٹیوں سے نکلتا ہے،اور بعض مقامات پر پانی کے بور ہوتے ہیں،جن کے ساتھ کوئی ٹینکی وغیرہ نہیں ہوتی بلکہ زمین سے لگاتار جاری پانی ہی ٹونٹیوں سے آتا ہے،اب جن گھروں میں صاف پانی میسر نہیں ہوتا وہ فلٹریا بور کا پانی استعمال کرتے ہیں،ایسی صورت میں گھر میں اگر پانی لانے کے لیےکوئی بالغ فرد موجود نہ ہو تو نابالغ بچے سے فلٹر یا بور سے پانی بھروانا کیسا؟نیز اس کے بھرے ہوئے پانی کو والدین سمیت دیگر بہن بھائیوں کا استعمال کرنا کیسا؟اگر جائز نہیں ہے تو کوئی حیلہ ارشاد فرمادیں۔
عورت کا مردانہ طرز کی انگوٹھی پہننا
جواب: ساتھ خاص ہو، اسے عورتیں نہ پہنتی ہوں، کسی عورت کا ایسی انگوٹھی پہننا مردوں سے مشابہت کی وجہ سے ناجائز و حرام اور گناہ ہے اور اگر پہننی ہو، تو ایسی تبد...
ایام تشریق میں قضا نماز کے بعد بھی تکبیرِ تشریق پڑھنا واجب ہے؟
جواب: ساتھ ادا کی جائے، ایک بار بلند آواز سے تکبیر کہنا واجب ہے، اِسے تکبیرِ تشریق کہتے ہیں۔ البتہ قضا نمازوں کی جماعت کے بعد تکبیرِ تشریق واجب ہونے یا نہ ...
ساڑھے سات تولے سے کم صرف سونا ہو تو قربانی کا حکم؟
جواب: ساتھ ملانے سے ساڑھے باون تولہ چاندی کی قیمت کے برابر یا اس سے زائد بن جائے، تو بقیہ شرائط کی موجودگی میں اس پر قربانی واجب ہوتی ہے، لہذا پوچھی گئی صور...