
اسکول والوں کا بچوں سے زبردستی پیسے طلب کرنا کیسا ؟
سوال: ایک پرائیویٹ اسکو ل ہے۔ جس میں بچوں کے امتحانات کا بھی سلسلہ ہوتا ہے۔ امتحانات ہونے کے بعد جب رزلٹ آتا ہے تو ہر کلاس کے پوزیشن لینے والے طلباء میں انعامات تقسیم کئے جاتے ہیں۔انعامات کی رقم حاصل کرنے کے لئے اسکول کی طرف سے ہر بچے کے گھر والوں کو پابند کیا جاتا ہے کہ مثلاً وہ 100 روپے لےکر آئیں اور یہ پیسے لانا ہر بچے پر لازم و ضروری ہوتا ہے۔ اس کے بعد جتنی رقم اکھٹی ہو جاتی ہے ، اس سے انعامات خرید لئے جاتے ہیں۔ پوچھنا یہ ہے اسکول والوں کا اس طرح پیسے اکھٹے کرنا ، درست ہے یا نہیں ؟ شرعی رہنمائی فرما دیں۔
بچے کی پیدائش کے بعد اس کا نام کب رکھا جائے ؟
سوال: بچے کا نام پیدائش کے فوراً بعد رکھنا چاہیے یا پھر کچھ وقت یا دنوں بعد رکھنا چاہیے۔
صاحب نصاب ،بیوہ عورت کے بچوں کوزکوۃ دینا
سوال: بیوہ عورت صاحب نصاب ہو اور اس کے دو تین بچے ہوں تو کیا بچوں کی نیت سے زکاۃ دی جا سکتی ہے؟
نابالغ بچے صف میں کھڑے ہوں تو کیا کیا جائے ؟
سوال: نابالغ بچے صف میں کھڑے ہوجاتے ہیں ،ان کو پیچھے کیا جا سکتا ہے یا نہیں؟
شاہ زین نام کا مطلب اورشازین نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: شاہ زین ۔ اس نام کے معنی کیا ہے ؟ اور کیا یہ نام بچے کا رکھ سکتے ہیں؟
عقیقہ کے وقت بچے کا پاس ہونا یا جانور کو چھونا ضروری نہیں
سوال: بچی کی پیدائش کےساتویں دن عقیقہ کیا جارہا ہے، تو کیا عقیقہ کے وقت بچی کا نزدیک ہونا شرط ہے؟ یعنی بچے کا جانور کوچھوناضروری ہے يا نہیں ؟کیا دوسرے گاؤں میں بھی جانور ذبح کرسکتے ہیں؟ اور ساتویں دن عقیقہ كا جانور ذبح کردیں اور اسی دن بال نہ اُتارے اور تھوڑے دن کے بعد بال منڈوائے تو کیا عقیقہ ہوجائےگا ؟
ایک دن کے بچوں کو مرید بنانے کا طریقہ
سوال: کیا ایک دن کے بچے کوبھی مرید بنایا جاسکتا ہے؟اور کیسے؟
عصر کی نماز کے بعد کھانا کھانا کیسا ؟
جواب: بچے بہتر ہے،مگر بعض لوگ عصر سے مغرب کے دوران کچھ کھاتے پیتے نہیں ہیں اور اسے روزے کا نام دیتے ہیں ، اسے روزے کا نام دینا درست نہیں ہے نیز اس دوران کھا...
مرد وں اور نابالغ لڑکوں کے لیےمہندی لگانے کا حکم
جواب: بچے پرنہیں بلکہ لگانے والے پرہوگا جیساکہ علامہ محمدامین ابن عابدین شامی قدس سرہ السامی فرماتے ہیں:’’ویکرہ للانسان أن یخضب یدیہ ورجلیہ وکذا الصبی...
مردکے بال نہ کٹوانے کی منت ماننا
جواب: بچے کے اتنے بال رکھے ہیں تو رکھوانے والا گناہ گار ہو گا ۔لازم ہے کہ بچے کے بالوں کی چوٹی کھولیں اور اس کے بال جو کندھوں سے نیچے جا چکے ہیں وہ کٹوائیں ...