
وکالت کا پیشہ اختیار کرنا کیسا؟
جواب: دمے کی پیروی کا وکیل بنانے کی اجازت دی ہے اور یہ طریقہ قدیم زمانے سے چلا آرہا ہے۔ وکیل سے مخاصمہ کرنے کے متعلق حضرت فاطمہ بنت قیس رضی اللہ تعالٰی...
قربانی کی نیت سے جانور خرید کر پھر بیچنا کیسا؟
سوال: کیافرماتےہیں علمائے دین ومفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہم قربانی کے لیے جانور خرید کراپنےعلاقے میں لائے ،تو وہ ایک آدمی کو پسند آگیا ۔ وہ کہتا ہے کہ یہ جانور مجھے بیچ دو اور آپ اپنے لیے دوسرا جانور خرید لواوراس آدمی کوجانوربیچنے سےہمیں نفع بھی مل رہا ہے،کیا ہم وہ جانوراسے بیچ سکتے ہیں ؟ نوٹ :وہ جانور غنی نے قربانی کے لیے خریدا تھا۔
نافرمان بیٹے کو جائیداد سے عاق کرنے کی شرعی حیثیت؟
جواب: دمی ماں باپ کو راضی کرے تو وہ اس کے جنت ہیں اور ناراض کرے تو وہی اس کے دوزخ ہیں۔جب تک باپ کو راضی نہ کرےگا اس کا کوئی فرض ، کوئی نفل ، کوئی عملِ نیک ا...
کاروبار میں رقم انویسٹ کر کے نفع لینے کی ناجائز صورت
سوال: ایک آدمی جوتے بیچنے کا کاروبار کر رہا ہے، اب اس کے پاس مزید پیسے ڈالنے کے لئے رقم نہیں ہے، ایک بندہ تین لاکھ روپے دے رہا ہےاس شرط کے ساتھ کہ ہر جوڑے پر اسے آٹھ روپے پرافٹ دیا جائے،یعنی اگر ایک دن میں تین جوتے بکے، تو اس کو24 روپے دینے ہوں گے،پھر جب اس کے پاس 3 لاکھ روپے ہوجائیں گے، تو وہ رقم بھی واپس کر دے گا، کیا اس طرح رقم انویسٹ کر کے نفع لینا اور پھر بعد میں اپنی اصل رقم بھی واپس لینا ، درست ہے؟
اللہ پاک سے وعدہ کر کے توڑ دینے کا حکم ؟
جواب: دمی حلف اٹھاتا ہے اور اس کی جمع عھود ہے۔ (جیسے)آپ کہتے ہیں : مجھ پر اللہ کا عہد اور اس کا میثاق ہے کہ میں ایسا ضرور کروں گا۔ (تاج العروس، جلد8، صفحہ4...
وراثت میں چھوڑے ہوئے کاروبار میں ورثاء کی اجازت کے بغیر نفع کمانا کیسا اور اس پر حق کس کا ہے ؟
جواب: دمیں ارشادِباری تعالیٰ ہے: ﴿ولا تاکلوااموالکم بینکم بالباطل﴾ترجمۂ کنزالایمان:”اورآپس میں ایک دوسرے کامال ناحق نہ کھاؤ۔ “ (سورة بقرہ،آیت 1...
گارمنٹس مارکیٹ میں کمیشن کی ایک ناجائز صورت
جواب: دمی حاکم یا اس کے غیر کو دے تاکہ وہ اس کے حق میں فیصلہ کردے یا وہ چیز اسے ابھارے اس کام پر، جو رشوت دینے والا چاہتا ہے۔ (رد المحتار، جلد 8، صفحہ 42، م...
کرونا وائرس کی وجہ سے فوت شدہ شخص کے غسل و نمازِ جنازہ کے احکام
جواب: دینے میں ممانعت نہیں ، تو وہاں غسل لازمی دیا جائے گا ۔ لیکن صورت مسئولہ میں جب اس کو نہ پانی کے ذریعے غسل دینے کی اجازت ہے اور نہ ہی تیمم کرانے کی، ت...
موضوع: حجام کو دکان کرایہ پر دینے کا شرعی حکم
جواہرات پرزکاۃ لازم ہے یانہیں؟
جواب: شرائط کی موجودگی میں ان کی مالیت پر زکوۃ واجب ہو گی۔ تنویر الابصار میں ہے” (لا زكاة في اللآلئ والجواهرإلا أن تكون للتجارة)“ترجمہ:موتی اور جواہر پر...