
بارش کا درود شریف پڑھنے کا ثبوت
جواب: بیان کرتے ہوئے ایک صیغہ یو ں تحریرفرماتے ہیں :” اللهم ۔۔۔ صل على محمد بعدد قطر الأمطار ۔۔۔الخ“ ترجمہ :اے اللہ عزوجل !حضرت محمد صلی اللہ تعالی علیہ وآل...
بیوی کی بھانجی سے نکاح کرنا کیسا؟
جواب: بیان کردہ صورت میں زید اپنی بیوی کے نکاح میں ہوتے ہوئے اس کی سگی بھانجی خالدہ سے نکاح کرنے کےسبب ناجائز وحرام اور سخت گناہ کا مرتکب ہوا، اُن دونوں پ...
کیا عورت کے خوشبو لگانے سے غسل لازم ہو جاتا ہے؟
جواب: بیان کی گئی ہے ۔سوال میں بیان کردہ حدیث، حدیثوں کی کتابوں میں موجود ہےاور اس حدیث میں بھی عورت کے ایسی خوشبو لگانے کی مذمت کو بیان کیا گیا ہے کہ ...
حج بدل میں حج کی قربانی کا خرچہ کس پر لازم ہوگا؟
جواب: بیان ہوا ان امور کی ادائیگی اسے کرنا ہوگی۔ حج بدل کی قربانی کس پر لازم ہوگی؟اس کےاصول کو بیان کرتے ہوئےفقیہ النفس امام فخر الدین حسن بن منصوراوزجندی ...
جواب: بیان کرنا بہت بڑی بات ہے (اس کے برا ہونے کی وجہ سے)، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کیا واقعی تم اسی طرح پاتے ہو؟ صحابہ کرام رضی اللہ تعال...
سجدہ سہو سے پہلے دو بار تشہد پڑھ لیا، تو نماز کا حکم؟
جواب: بیان کرنے کے بعد فرمایا:’’اکثر التصحیح للاول،لکنہ یجوز العمل بای قول منھما لتصحیحہ‘‘ترجمہ:اکثر تصحیحات پہلے قول کی ہیں، لیکن ان میں سے کسی بھی قول پر ...
بیٹی کی قسم کھا کر توڑ دی، تو کیا حکم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ مجھے ایک جاننے والی عورت نے میری قریبی رشتہ دار عورت کے متعلق کہا کہ وہ ایسی ایسی ہے(یعنی اس کی برائیاں بیان کیں) اور پھر مجھے کہا کہ اپنی بیٹی کی قسم کھاؤ کہ تم یہ باتیں کسی کو نہیں بتاؤ گی، میں نے اس وقت اپنی بیٹی کی قسم کھا لی، کچھ دن بعد میں اپنی اسی رشتہ دار عورت کے پاس بیٹھی تھی جس کے متعلق مجھے غلط گائیڈ کیا گیا تھا، تو میں نے اسے کہا کہ آپ کتنی اچھی ہیں، لیکن لوگ آپ کے متعلق کیا کیا کہتے ہیں، تو وہ مجھے کہتی کہ یقیناً تمہیں فلاں نے کہا ہوگا، حالانکہ میں نے کسی کا نام نہیں لیا تھا، اسے خود ہی معلوم ہو گیا، میں اب کافی پریشان ہوں، میری ایک ہی بیٹی ہے اور میں نے اس کے نام کی قسم کھا لی اور جس بات پر قسم کھائی تھی وہ بھی ظاہر ہو گئی، میں کافی پریشان ہوں، میری رہنمائی فرمائیں کہ اس قسم کا کیا کفارہ ہوگا؟
سود ی ادارے کے لیے جائیداد کی چھان بین (Investigation)کرناکیسا؟
جواب: بیان ہوئی ہے ، لیکن یہ وبال انہی پر ہے ،جو سود کے لین دین اور اس کے براہِ راست متعلقہ افعال میں شریک ہوتے ہیں، لہٰذا بیان کردہ صورت میں چھان بین (...
نااہل کو علم سکھانے کی روایت: اس میں نااہل سے کون مراد ہے؟
جواب: بیان کرنا،جو سمجھنے سے قاصر ہومثلاعوام کے سامنے دقیق وباریک مسائل اورگہرے علمی نکات بیان کرنا،جنہیں وہ نہ سمجھ سکیں۔تواب مطلب ہوگاکہ:"وہ عالم جوعوام ک...
کیا قرآن پاک کا سچا حلف اٹھانے سے کوئی نقصان ہوتا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین ومفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرے گھر پر بھابھی کے ساتھ میری بیوی کی کسی بات پر بحث وتکرار ہوئی ہے بالآخر بیوی نے قرآن مجید ہاتھ میں اٹھا کر قسم کھا کر اپنی بات کو بیان کیاہے اب میری بیوی پریشان ہے کہ قرآن کا حلف نہیں اٹھانا چاہیے تھا جبکہ بیوی نے جو کچھ قسم اٹھائی وہ بالکل سو فیصد سچ ہی بیان کیا ہے تو کیا سچا حلف اٹھانے میں کوئی نقصان والا معاملہ تو نہیں ہوگا اس کی رہنمائی فرمادیں ؟