جواب: چیز کو راستے سے دور کر دینا ہے اور حیا بھی ایمان کی ایک شاخ ہے ۔ یہ ایمان کی شاخیں دراصل ایک مؤمن کے اوصاف ہیں، یوں کہئے کہ ان شاخوں سے پھل چننا ا...
" اے فاطمہ ! اگر اللہ کےیہاں پکڑ ہوگئی تو میں تمہارے کسی کام نہیں آؤں گا " کا مطلب
جواب: چیز کا مالک نہیں ہوں گا“کی مراد واضح ہوگئی کہ یہ فرمان اس وقت ہے جبکہ وہ ایمان نہ لاتیں ،کیونکہ کافر کے لئےشفاعت نہیں،جیسا مصنف ابن ابی شیبہ کی حدیث ...
قرض لی گئی رقم کو بغیر شرط کے زیادہ لوٹانا
سوال: اگر کسی نے 20 ہزار روپے کسی جاننے والے سے ادھار لئے جب اس نے واپس کئے تو 21 ہزار دئیے اپنی مرضی اور خوشی سے شکریے کے طور پر ایک ہزار زیادہ دئیے کہ مشکل وقت میں آپ نے ہمیں قرض دیا۔ پہلے سے طے نہ تھا نہ قرض دینے والے کو پتہ تھا کہ مجھے کچھ زیادہ رقم ملے گی اور قرض لینے والے کی بھی قرض لیتے وقت کوئی نیت نہ تھی کہ واپس زیادہ دوں گا ، اب اس میں شرعی حکم کیا ہے کیا وہ اوپر والا ایک ہزار روپیہ رکھنا جائز ہو گا؟
بچہ کتنا دودھ پیے، تو حرمتِ رضاعت ثابت ہو گی؟ تفصیلی فتوی
جواب: چیز کا بیان ہے کہ دودھ کی مقدار کم ہو یا زیادہ ، یہ حرمتِ رضاعت کو ثابت کر دیتا ہے ۔ معلوم ہوا حرمتِ رضاعت کے لیے پانچ چسکیاں یا پیٹ بھر دودھ پینا ضر...
کھانا کھاتے وقت جو لقمہ یا نوالہ گر جائے اسے دوبارہ کھانا
جواب: چیز کو دور کرے اور اس کو کھالے اور اس کو شیطان کے لئے نہ چھوڑے۔ (صحیح مسلم، جلد 03، صفحہ 1606، حدیث: 2033، دار إحياء التراث العربي، بيروت) شرح المصاب...
قسم کھا کر قسم واپس لینا کیسا؟
سوال: اگر کوئی شخص قسم کھانے کے بعد فوراً اپنی اُس قسم کو واپس لے لے، تو کیا اس صورت میں بھی اُس قسم کو پورا کرنا لازم ہوگا ؟
کسی کو تین لاکھ دے کر ہر ماہ پندرہ ہزار نفع لینا کیسا؟
سوال: ایک شخص نے دوکان والے کو تین لاکھ روپے دئیے اور یہ طے ہوا کہ دوکان والا ہر ماہ پندرہ ہزار روپے نفع دے گا ، اور دوکان پر کتنا نفع ہوا، کتنا نقصان ہوا ، اس سے انویسٹر کا کوئی تعلق نہیں ،اس کے تین لاکھ بھی ایسے ہی برقرار رہیں گے اور اس کو واپس ملیں گے، کیا یہ سود ہے؟
مسجد کی تعمیر میں کوئی غیر مسلم خود سےچندہ دے، تو اس کا کیا حکم ہے؟
جواب: چیزکافر کی طرف سے خرید کر مسجد میں نہ لگائی جائے بلکہ مسلمان خود خریدیں۔ ایسی صورت میں بھی بہتر یہ ہے کہ کافر رقم مسلمان کو گفٹ کردے اور مسلمان مسجد م...
جواب: چیزوں کے بدلے یا رشوت یا جھوٹی گواہی یا چغل خوری سے یہ سب ممنوع و حرام ہے۔‘‘ ترمذی شریف میں حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ سے مروی ہے فرماتے ہ...
مسجد میں خرید و فروخت کا حکم؟ کر لی، تو کیا کفارہ دینا ہوگا؟
جواب: چیز کا مول لینا بیچنا خرید وفروخت کی گفتگو کرنا ناجائز ہے، مگر معتکف کو اپنی ضرورت کی چیز مول لینی وہ بھی جبکہ مبیع مسجد سے باہر ہی رہے مگر ایسی خفیف ...