
کیا بیعت کے لیے پیر کے ہاتھ میں ہاتھ دینا ضروری ہے؟
جواب: کسی شخص، میسج، کال یا خط کے ذریعے بھی بیعت ہو سکتی ہے۔ شیخ الاسلام، اعلی حضرت، امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ(سالِ وفات: 1340ھ) سے سوال ہوا کہ ...
اسٹیل مِلز اور ٹھیکیداروں میں رائج سریے کی خریداری کی ایک ناجائز صورت
سوال: اگر کسی بڑے ٹھیکیدار کو چند ماہ یا مخصوص مدت کے بعد سریا چاہئے ہوتا ہے،تو وہ اسٹیل مِل سے پہلے ہی خریداری کا معاہدہ کر لیتا ہے،تاکہ اسٹیل مِل اس وقت تک اتنا سریا تیار کر کے دیدےاور آئے روز مٹیریل کی جو قیمتیں بڑھ رہی ہیں،اس سے بھی بچت ہو جائے۔ٹھیکیدار اور اسٹیل ملز کے مابین جو معاہدہ ہوتا ہے،اس کا طریقہ یہ ہوتا ہے کہ اس میں سریے کی کوالٹی، موٹائی ،وزن ،ادائیگی کی مدت اور ادائیگی کا مقام وغیرہ سب کچھ اس طرح طے کر کے خریداری ہوتی ہے کہ کسی معاملہ میں کسی قسم کا کوئی ابہام باقی نہیں رہتا۔البتہ قیمت کے حوالہ سے یہ طے ہوتا ہے کہ وقتی طور پر سریے کا جو ریٹ چل رہا ہے،اس کے مطابق قیمت دیدی جائے،لیکن قیمت کا اصل فیصلہ ادائیگی کے وقت کی قیمت کو دیکھ کر کیا جائے گا اور وہ اس طرح کہ سریے کی ادائیگی کے وقت اگر ریٹ موجودہ ریٹ جتنا ہی رہا یا بڑھ گیا،تو ادا شدہ قیمت ہی کافی ہو گی، ہاں اگر قیمت کم ہو گئی،تواس وقت کی کم قیمت ہی فائنل ہو گی اور بقیہ رقم ٹھیکیدار کو واپس کر دی جائے گی۔کئی اسٹیل ملز اسی طرح کا معاہدہ کر رہی ہیں۔پوچھنا یہ ہے کہ خریدوفروخت کا یہ طریقہ شرعاً درست ہے یا نہیں؟
مسبوق امام کے ساتھ تشہد میں شامل ہوا ہی تھا کہ امام کھڑا ہوگیا تو مسبوق کیا کرے ؟
جواب: کسی تاخیر کے امام کی پیروی کرنا واجب ہے،لیکن اگر امام کی پیروی کرنے میں کسی واجب کا ترک لازم آتا ہو،تو وہاں مقتدی کے لیے حکم یہ ہوتا ہےکہ وہ پہلے ...
نوافل کی منت میں متعین دن سے پہلے یا بعد نوافل پڑھ سکتے ہیں؟
جواب: کسی بھی دن ادا کیے جا سکتے ہیں، کیونکہ ایسی منّت جو کسی شرط پر معلق ہو (مثلاً میرا مریض ٹھیک ہو گیا، تو اتنے نوافل پڑھوں گا)، اس میں جس عمل کی منت م...
حضرت عیسیٰ اور امام مہدی کے متعلق عقیدہ - دار الافتاء
سوال: ایک مسلمان کا حضرت عیسیٰ علیہ السلام اور امام مہدی رضی اللہ عنہ کے بارے میں کیا عقیدہ ہونا چاہیے؟ کیا حضرت عیسیٰ علیہ السلام وفات پا چکے اور امام مہدی رضی اللہ عنہ بھی پہلے زندہ تھے اور اٹھائے گئے یا پھر قیامت کے قریب پیدا ہوں گے؟
امام کے ساتھ دنیاوی رنجش رکھنا اور پھر اسی امام کے پیچھے نماز پڑھنے کا حکم؟
جواب: کسی قوم کی امامت کے لیے آگے بڑھا، حالانکہ قوم اس کے امام بننے کو ناپسند کرتی ہے۔اس کی شرح کرتے ہوئے علامہ عینی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:”ھذا الوعید ف...
جواب: وفات:1391ھ/1971ء)مذکورہ حدیث پاک کی شرح میں لکھتےہیں:”بھاوج کا دَیْوَر (سے)بے پردہ ہونا موت کی طرح باعث ِ ہلاکت ہے، یہاں مرقات نے فرمایا کہ حَمْوسے مر...
احرام کی خلاف ورزی پر لازم صدقہ کہاں ادا کرنا چاہیے؟ شرعی حکم
سوال: اگر کسی کے اوپر عمرہ میں غلطیوں کی وجہ سے صدقات واجب ہوں، تو کیا اسے وہ صدقات اپنے ملک میں دینا ضروری ہے۔؟مثلا اگر کوئی امریکہ کا مقیم ہے، اور اس کے ساتھ عمرہ پر یہ معاملہ ہوتا ہے، تو کیا وہ یہ صدقات پاکستان میں دے سکتا ہے؟
کیا آذان و اقامت سع پہلے درود پڑھنا جائز ہے؟
جواب: کسی قید کے بغیر دُرود و سلام پڑھنے کا حکم ارشاد فرمایاہے ۔یہ نہیں فرمایا کہ اذان و اقامت سے پہلے اور اذان کے بعد نہ پڑھو اور نہ ہی حضور صلی اللہ علیہ...