
کیا تیس روزوں کا فدیہ ایک ساتھ ایک ہی فقیر کو دے سکتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس بارے میں کہ کیاشیخ فانی (یعنی ایسابوڑھاشخص جو روزہ رکھنے سے عاجز ہوجائے یعنی نہ فی الحال رکھ سکتا ہواور نہ آئندہ اتنی طاقت کی امیدکے رکھ سکے گا) کے لیے ماہ ِ رمضان المبارک کے روزوں کامکمل فدیہ شروع ماہ میں دیناجائز ہے؟نیزکیاایک ہی فقیرکوتیس روزوں کافدیہ دیدےتوجائزہے یاتیس فقیروں کودیناضروری ہے؟ سائل:محمد انصرخان المدنی(میانی)
سوال: کیا "رابعہ" نام کسی صحابیہ کا ہے؟
محرم الحرام میں نئےکپڑوں اور شادی کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا محرم الحرام کے پہلے دس دن میں نئے کپڑے پہن سکتے ہیں اور گھر میں کلر وغیرہ بھی کروا سکتے ہیں؟ اورکیا محرم الحرام کے مہینے میں شادی کرنا جائز ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کسی نے ولیُّ اللہ کے مزارپرچادر چڑھانے کی منّت مانی ہو تو کیا اسے پورا کرنا واجب ہے؟
معذورِ شرعی کی تعریف اور اس کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ شرعی معذور کی تعریف کیاہے؟نیز اگر قاری صاحب شرعی معذور ہوں تو وہ بچوں کوسبق دیتے یاسنتے ہوئےقرآنِ کریم کو بغیر حائل چھو سکتے ہیں یانہیں؟
مدرسے کاچندہ ذاتی استعمال میں لانے کاحکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص نے مدرسہ بنایاہے اورلوگ اس مدرسہ میں چندہ دیتے ہیں توکیاوہ شخص جس نے مدرسہ بنایاہے مدرسہ کاروپیہ اپنے ذاتی استعمال میں لاسکتاہے؟ سائل: مولاناطارق صاحب(فیصل آباد)