
مغرب کے بعد سو گئے تو کیا رات میں اٹھ کر عشاء اور تہجد پڑھ سکتے ہیں ؟
سوال: اگر ہم مغرب کی نماز کے بعد سو جائیں اور رات کو 10 بجے اٹھیں ، تو اب ہم عشاء کی نماز کے ساتھ ساتھ تہجد بھی ادا کر سکتے ہیں یا نہیں ؟ اور عشاء کی نماز کا آخری وقت کیا ہو گا؟ اور کیا تہجد کا بھی کوئی مخصوص وقت ہے یا ہم عشاء کی نماز کے ساتھ پڑھ سکتے ہیں ؟
اعتکاف کے دوران علم دین سیکھنا سکھانا کیسا ؟
سوال: جب ہم رمضان المبارک میں اعتکاف میں بیٹھتے ہیں تو کیا ہم درس دے سکتے ہیں مسجد میں؟ مطالعہ کر سکتے ہیں علم حاصل کر سکتے ہیں ؟
روزہ کی حالت میں ماچس کی تیلی کی بو ناک میں چلی گئی تو کیا حکم ہے ؟
جواب: کر اس سے نکلنے والا دھواں ناک کے قریب لا کر روزہ یاد ہوتے ہوئے اسے قصداً ناک کے اندر کھینچے تو اس سے روزہ ٹوٹ جائے گا۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ...
کیاوضو کرنے کے بعد نیل پالش لگانے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے ؟
سوال: وضو کرنے کے بعد نیل پالش لگائی تو کیا وضو ٹوٹ جائے گا؟
قرآن کی آیات کا ترجمہ یاد کر کے بھول گئے تو کیا حکم ہے ؟
سوال: اگر کسی نے قرآن کریم کی آیات کے ترجمے یاد کیے اور بھول گیا، اب یہ بھی یاد نہیں کہ وہ کون کونسی آیات تھیں۔ اب کیا حکم ہو گا؟
ایک ماں سے پیدا ہونے والے بیٹا اور بیٹی کے نکاح کا حکم
سوال: ایک عورت نے شادی کی جس سے اس کی ایک بیٹی پیدا ہوئی، پھر اس عورت کو اس کے شوہر نے طلاق دی اور اس نے عدت گزار کر دوسری جگہ شادی کر لی، جس سے اس کا ایک بیٹا پیدا ہوا۔ اس صورت میں کیا پہلے شوہر کی بیٹی اور دوسرے شوہر کا بیٹا آپس میں بہن بھائی ہوئے یا نہیں اور کیا ان دونوں کا آپس میں نکاح ہوسکتا ہے؟
زخم سے پیپ نکلتی ہے لیکن بہتی نہیں، صفائی کرنے کے بعد پھر نکل آتی ہے ، اس صورت میں وضو کا حکم ؟
سوال: زخم سے پیپ نکلتی ہے لیکن بہتی نہیں ہے صفائی کرنے کے باوجود حرکت کرنے کی صورت میں دوبارہ نکلتی ہے ،اس صورت میں وضو کا کیا حکم ہوگا؟
طواف کرتے ہوئے سینہ پھیرے بغیر نگاہیں کعبہ کی طرف رکھنا کیسا ؟
سوال: طواف کرتے ہوئے اگرسینہ کعبہ کی طرف کئے بغیرصرف چہرہ گھما کر نظریں کعبہ کی طرف رکھیں، تو یہ درست ہے یانہیں ؟