
نسب بدلنے والے پر جنت حرام ہے، اس میں حرام سے کیا مراد ہے ؟
جواب: نہیں وعیدات میں سے ہے۔ اور جہاں تک سوال میں مذکور حدیث پاک کا تعلق ہے، تو علماء نے اس کے کئی محمل بیان فرمائے ہیں: (1) یہ وعید نسب بدلنے کوحلا ل سمجھ...
مٹی ہے یا سونا ہے، اچھی طرح تسلی کر لیں، اس طرح چیز بیچنا کیسا ؟
جواب: نہیں رہے گا۔ مسلمان کی خیر خواہی کے متعلق حدیثِ پاک میں ہے: ”أن النبي صلي اللہ تعالي عليه وسلم قال: الدين النصيحة، قلنا: لمن؟ قال: لله ولكتابه ولر...
Scalp pigmentation کروانا کیسا؟
سوال: اگر کسی شخص کے سر کے بال جھڑ کر کم ہوگئے ہوں جس کی وجہ سے سر کا کچھ حصہ گنجا اور بدنما معلوم ہوتا ہے تو کیا وہ شخص گنجا نہ دکھنے کےلیے Scalp pigmentation کروا سکتا ہے؟
دوران دعا یا رسول اللہ انظر حالنا پڑھنا کیسا؟
جواب: نہ کو اپنی ذات کی طرف توجہ کا حکم فرمانا ثابت ہے ۔چنانچہ حضرت سَیِّدنا عثمان بن حُنیف رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ: " ایک نابینا صحابی رَضِیَ ال...
کیانکاح میں دولھا اور دلہن کے حقیقی والد کا نام لینا ضروری ہے ؟
جواب: ادا کا ذکر ضروری نہیں ہے اور اگر اس کے بغیر تعیین کی کوئی صورت نہ ہو تو اس صورت میں باپ اور دادا کا نام لینا ضروری ہے۔الغرض اصل مقصود تعیین ہے کسی خاص...
رباب فاطمہ نام رکھنا کیسا؟ رباب نام کا معنی
جواب: نہیں ہیں، اس کے معنی ہیں : "وہ بکریاں، جن کوبچہ جنے ہوئے، دوماہ سے زیادہ کاعرصہ نہ ہوا ہو۔" حدیث پاک میں ہے "تسموا بخياركم" ترجمہ: اپنے اچھوں کے نام ...
زوجہ کی بھانجی سے دوسری شادی کرلی اب کیا حکم ہے؟
سوال: میں نے دوسری شادی کی ہے جس کے 4 دن بعد پتہ چلا کہ یہ شادی میں نے پہلی بیوی کی بھانجی سے کر لی ہے، اب میرے لیے کیا حکم ہے جبکہ ہم میں میاں بیوی والا تعلق بھی قائم ہو چکا ہے ۔نیز اب میں کس کو اپنے پاس رکھ سکتا ہوں ؟ نوٹ : دوسری شادی 6 سال بعد اولاد نہ ہونے کی وجہ سے کی ہے اور پہلی بیوی بھی نکاح میں ہے۔
وضو میں عورتیں سرکا مسح کس طرح کریں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ وضو میں عورتیں سر کا مسح کس طرح کریں گی ،کیا مردوں کی طرح ان کے لئے بھی گردن سے واپس پیشانی تک ہتھیلیوں سے مسح کرنا ضروری ہے،اگر نہیں کریں گی تو کیا وضو ہو جائے گا،کیونکہ بال بڑے ہونے کی وجہ سے اس میں مشکل پیش آتی ہے،برائے کرم شرعی رہنمائی فرمائیں ؟
مضاربت ختم کرنی ہے تو کیا مضارب خریدا ہوا مال بیچ سکتا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ مجھے ایک آدمی نے بطور مضاربت کچھ رقم دی جس سے میں کاروبار کررہاہوں ،اب وہ شخص مضاربت ختم کرنا چاہتا ہے جبکہ میرا کہنا ہے کہ دکان میں اچھا خاصہ مال جو بڑی محنت سے میں نے خریدا ہے اس کو فروخت کرلوں اور ایک دو مہینے بعد ہم پرافٹ آپس میں تقسیم کرلیں گے یوں کرنے سے دکان میں موجود مال کو بیچنے پر کافی نفع حاصل ہوگا تو ایسی صورت میں ہماری رہنمائی فرمائیں کہ مجھےاس چیز کا اختیار ہے کہ ابھی فورا کاروبار بند نہ کروں یہاں تک کہ اس مال میں سےنفع حاصل کرلوں اور نفع ہمارا آدھا آدھا طے ہو اتھا؟ سائل:محمد اشفاق (زینب مارکیٹ کراچی)
موبائل ریپئرنگ کے کام کی وجہ سے ناخن بڑھانا کیسا؟
جواب: نہیں اگرچہ انکی صفائی کا خیال بھی رکھا جائے،اگر بڑھائیں گے تو گنہگار ہوں گے،کیونکہ شریعت مطہرہ نے زیادہ سے زیادہ اسکی مدت چالیس دن مقرر کی ہے،اسکے بعد...