سرچ کریں

Displaying 501 to 510 out of 6297 results

501

دین میں آسانی ہے، سختی نہیں اس سے مراد کیا ہے؟

جواب: بات کو برا سمجھتا ہوں کہ اُس کی ماں کے لیے آزمائش پیدا کروں۔(صحیح البخاري، جلد1، باب من أخفّ الصلاة عندبکاء الصبي،صفحہ 98، مطبوعہ کراچی ) بخاری ش...

501
502

پیاس لگنے پر روزہ چھوڑنا اور روزوں کا فدیہ دینا

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں 17سال سے ذہنی مریضہ ہوں اور رمضان کے روزے نہیں رکھتی، کیونکہ میں جو ادویات استعمال کرتی ہوں، اُن کے ساتھ پانی بہت پینا پڑتا ہے، میں ایک منٹ بھی پانی کے بغیر نہیں رہ سکتی چاہے سردی ہو یا گرمی،اُن ادویات کے علاو ہ کوئی حل بھی نہیں ہے، تو میں اپنے روزوں کا فدیہ دیتی ہوں ،کیا یہ جائز صورت ہے؟ اگر نہیں تو برائے کرم شرعی رہنمائی فرما دیں۔

502
503

عدت کے دوران گھرکے کام، وعظ وبیان اور بچیوں کو پڑھانا

سوال: عدت کے دوران عورت اپنے گھر میں خطاب کرسکتی ہے یا نہیں، نیز نابالغ بچوں اور بچیوں کو پڑھا سکتی ہے یا نہیں؟ نیز عدت کے دوران گھر کے کام کا ج کر سکتی ہے یا نہیں؟

503
504

اُدھار میں چیز نقد قیمت سے مہنگی بیچنا کیسا؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہماراگاڑیوں کے پارٹس وغیرہ بیچنے کا کاروبار ہے ۔ بعض اوقات گاہک ادھار خریدنا چاہتا ہے ، تو جو چیز ہم نقد ہزار روپے میں بیچتے ہیں ، ادھار میں وہی چیز پندرہ سو روپے کی بیچ سکتے ہیں ؟ اس میں کسی قسم کا سود وغیرہ تو نہیں ہے ؟

504
505

اچھی کوالٹی اور کم کوالٹی کا چاول مکس کر کے بیچنے کا حکم

سوال: دو طرح کے چاول ہوں، ایک اچھا چاول ہو اور ایک اس سے کم کوالٹی کا، کیا ان دونوں کو ملا کر بیچا جاسکتا ہے؟ اس کی وجہ یہ ہوتی ہے کہ کم کوالٹی کا چاول اگر الگ سے پکایا جائے، تو وہ صحیح نہیں بنتا جبکہ اچھے چاول میں ملا کر بنائیں تو وہ صحیح لگتا ہے، اس کا ریٹ اس طرح رکھا جاتا ہے کہ مثلاً:اچھا چاول 200 روپے کلو ہے اور اس سے کم والا 100 روپے کلو ، یوں ملانے کے بعد دو کلو کی رقم ٹوٹل 300 روپے ہوئی ،پھر اس کا ایک کلو کا ریٹ 150 مقرر کر کے بیچا جاتا ہے ۔ کئی جگہوں پر اس طرح چاول کو ملا کر بیچا بھی جاتا ہے ،اس طرح بیچنے کا کیا حکم ہے؟

505
506

اذان کے دوران سحری کرنے سے متعلق ایک حدیث پاک کی شرح

جواب: بات کوواضح کیاگیاہے کہ سحری اسی وقت تک کھانی ہے جب تک صبح صادق نہ ہوجائے پس جب صبح صادق ہوجائے تواب سحری کرناختم کردیاجائے ۔صحیح مسلم شریف میں ہے :”ع...

506
507

مرحوم کا قرض اتار نے سے متعلق تفصیلی فتویٰ

جواب: بات کا تعلق ہےکہ قرض خواہوں کا علم نہیں، تو کیاکریں، تو اولاً کوشش کر کے قرض خواہوں کی معلومات لی جائے، انہیں تلاش کیا جائے، فی زمانہ کسی شخص کو تلاش ...

507
508

غیر مسلم کے ریسٹورنٹ سے مچھلی والا برگر اور چپس کھانے کا حکم

سوال: غیر مسلم ریسٹورنٹ سے فِش(مچھلی) والا برگر کھا سکتے ہیں یا نہیں، اسی طرح وہاں کے چپس وغیرہ کا کیا حکم ہو گا؟

508
509

کیا جمعہ کے قعدہ میں شامل ہونے سے جمعہ ہوجاتا ہے؟

سوال: اگر کوئی شخص جمعہ میں قعدہ میں شامل ہوا ہو، اسے رکوع نہ ملا ہو تو کیا اس کی نماز جمعہ ہو جائے گی، اور ثواب مل جائے گا؟ رہنمائی فرما دیں۔

509
510

ایامِ حیض میں بیوی کا بوسہ لینا کیسا

جواب: نہیں ہے البتہ حیض کے دنوں میں شوہر پر لازم ہے کہ بیوی کے ناف سے لے کر گھٹنوں تک کسی بھی مقام کو اپنے کسی حصۂ بدن سے بلا حائل نہ چھوئے ، البتہ اگر اتن...

510