
مذاق میں اپنے آپ کو کافر کہنے کا حکم؟
جواب: شادی شدہ ہے اوراس عورت کورکھناچاہے تو تجدید نکاح بھی کرے ۔ بحرالرائق میں ہے "ومن ھزل بلفظ کفر ارتدوان لم یعتقدہ للاستخفاف"ترجمہ:اورجس نے ...
میں کافر ہو جاؤں گا کہنے کا کیا حکم ہے؟
جواب: شادی شدہ ہو، تو تجدید نکاح(یعنی نئے مہر سے گوا ہوں کی موجودگی میں عورت سے نیا نکاح ) کرنا بھی لازم ہے ۔ کفر کا ارادہ کرنا خود کفر ہے، ...
اللہ نے میری موت کا وقت مقرر نہیں کیا، کہنا کیسا؟
جواب: شدہ ہیں۔ اور جہاں تک تردد کی نفی کا تعلق ہے، تو اس کی وجہ یہ ہے کہ تردد جہالت کی نشانی ہے (اور اللہ پاک ہر طرح کے جہل سے پاک ہے)۔ (النبراس شرح شرح الع...
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلےکے بارے میں کہ زید کا کہنا ہے کہ نماز میں عورتیں بھی مردوں کی طرح سجدہ کریں گی ، کیونکہ حدیثِ پاک میں سجدے میں اعتدال کا حکم دیا گیا اور کتے کے بیٹھنے کی طرح کلائیاں بچھانے سے منع کیا گیا ہے ، کیا زید کا کہنا درست ہے ؟ اور عورتوں کے سجدہ کرنے کا درست طریقہ کیا ہے ؟ براہِ کرم تفصیل سے بیان فرمائیں ۔
تمام کمائی ضروریا ت میں خرچ ہوجا تی ہیں ،کیا ایسے کوزکوۃ دےسکتے ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید ایک غریب آدمی ہے اورپرزے بناکر گزر بسر کرتا ہے ۔ اس کی دکان میں جو مال پڑا ہے وہ تقریبا سات ہزار روپے تک کا ہے ۔ ماہانہ دس ہزار روپے کماتا ہے جو کہ اس کی ضروریات میں خرچ ہوجاتا ہے ۔ اس کے علاوہ اسے مرحوم والد کی میراث میں سے دوکمروں پر مشتمل مکان بھی بطور حصہ ملا ہے،چونکہ زید غیر شادی شدہ ہے اس لیے اس نے وہ مکان کرایہ پر دیا ہوا ہے ، ماہانہ 3000 کرایہ وصول ہوتا ہے لیکن وہ بھی اس کی ضروریات میں خرچ ہوجاتا ہے۔ اس کے علاوہ اس کے پاس سونا ، چاندی وغیرہ کچھ نہیں ہے ۔ کیا ایسی صورت میں زید کو زکوٰۃ دی جاسکتی ہے یا نہیں ؟ سائل:محمد رضوان عطاری (ممتاز کالونی، حیدرآباد )
”ہر کام اللہ کی مرضی سے نہیں ہوتا“ کہنا کیسا؟
جواب: شادی شدہ ہے تو تجدیدِ نکاح کرے کیونکہ بکر کے قول یعنی ”اللہ چاہے گا تو مل جائے گی۔“ کے جواب میں جو اس نے جملہ بولا کہ ”ہر کام اللہ کی مرضی سے نہیں ہوت...
فاتحہ خوانی وغیرہ میں حقہ پیتے ہوئے ذکر ودعا کرنا کیسا؟
سوال: حقہ پیتے ہوئے ذکر و دعا کرنا کیسا؟ یعنی فاتحہ خوانی وغیرہ پہ کئی دیہاتوں میں حقہ رکھا ہوتا ہے لوگ حقہ پی رہے ہوتے ہیں اور (کلی کئے بغیر) ساتھ ساتھ مرحوم کے لئے دعائے مغفرت اور فاتحہ خوانی بھی وقفے وقفے سے کر رہے ہوتے ہیں ؟
سوال: کیا اپنی خالہ کو اپنی زکوۃ دی جاسکتی ہے،جبکہ وہ عاقلہ بالغہ،غیر شادی شدہ ہیں اور جاب بھی نہیں کرتیں۔؟
”حقا کہ خداوند دو عالم ہے محمد“کا شرعی حکم
جواب: شادی شدہ ہونے کی صورت میں تجدید نکاح کرنا لازم ہے ۔...
بیوی کے کفربولنے کے بعداسے طلاق دینا
سوال: اگر شادی شدہ عورت صریح کفر بول دے اور پھر فورا توبہ تجدید ایمان بھی کرے لیکن تجدید نکاح ایک سال بعد کرے ۔اس صورت میں اگر شوہر تجدید ایمان کے بعداور تجدید نکاح سے پہلے عورت کو طلاق دے یا طلاق کو کسی چیز پر معلق کرےتو طلاق یا اس کی تعلیق درست ہوگی یا نہیں ؟