
عقیقہ کا گوشت تقسیم کرنے کا طریقہ
جواب: قربانی کے گوشت کی طرح عقیقے کے گوشت کے بھی تین حصے کیے جائیں ۔ امامِ اہلِسنت سیدی اعلیٰ حضرت الشاہ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں : ”...
سجدہ سہو سنت و نفل میں بھی ہوتا ہے
جواب: کسی واجب کے ترک ہونے کے سبب لازم ہوتا ہے ،چاہے وہ نماز فرض ہو یا وتر یا سنت یا نفل ۔ نیز یہ بات بھی یادرہے کہ نمازکوئی بھی ہو(فرض یاسنت یانفل)اس می...
گدھے اور خچر کا جوٹھا پانی مشکوک کیوں؟
جواب: کسی ایک قول کو دوسرے پرترجیح دینا ممکن بھی نہیں ۔نیز جس طرح بلی کےگھروں میں آنے جانے کی وجہ سے اس کے جوٹھے پانی کو حرج کے سبب ناپاک قرار نہیں دیا...
قعدہ اخیرہ بھولنے کی صورت میں کیا سجدہ سہو کفایت کرے گا؟
جواب: کسی واجب کو بھولے سے ترک کردے، ہر غلطی کی تلافی سجدہ سہو سے نہیں ہوتی ۔ نماز میں قعدہ اخیرہ کرنا چونکہ فرض ہے لہذا صورتِ مسئولہ میں نماز کا یہ فر...
مقیم مقتدی نے مسافر امام کی اقتدا کی تو باقی رکعتوں میں قراءت کا حکم؟
جواب: کسی نے جان بوجھ کر خاموش رہنا (جو کہ واجب ہے) ترک کیا اور قراءت کی تو اس کی نماز مکروہ تحریمی واجب الاعادہ ہوگی۔ مسافر کی اقتدا کرنے والا مقیم لاح...
نفلی طواف کے اکثر پھیرے چھوڑ دینے کا حکم
سوال: ایک اسلامی بہن نے نفلی طواف شروع کیا،دوپھیرے کیے تھے کہ طبیعت بگڑ گئی، تو طواف چھوڑ کر ہوٹل چلی گئی ۔ ذہن یہ تھا کہ لیٹ نائٹ آکر مکمل کروں گی ،لیکن رات میں اس اسلامی بہن کو ایام شروع ہوگئےاوردودن بعدان کا مدینے شریف جانے کا شیڈول تھا اور وہیں سےپاکستان کی فلائٹ تھی، تو وہ اسلامی بہن گروپ شیڈول کے مطابق مدینہ شریف روانہ ہوگئی۔ پوچھنا یہ ہے کہ اس نے جو نفلی طواف شروع کر کے صرف دوپھیرے کیے،باقی ادھوراچھوڑ دیا تو کیا اس اسلامی بہن پر کوئی کفارہ لازم ہے؟ کیونکہ طواف نفلی تھا،عمرے کافرض طواف نہیں تھا۔
منت کے نوافل بیٹھ کر ادا کرنا اور کھانے کے بجائے رقم دینا؟
جواب: کس ایک صدقہ فطر یا اس کی قیمت بھی دی جا سکتی ہے، کیونکہ فقیر کو کوئی چیز دینے کی منت ماننے سے مقصود حصولِ ثواب اور اس کی حاجت پوری کرنا ہوتا ہے، تو م...
سری نماز میں امام نے اونچی قراءت شروع کر دی تو نماز کا حکم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر امام نے کسی سری نماز میں بھول کر بلند آواز میں تلاوت کی ابھی صرف چند الفاظ کہے یعنی صرف ”اَلْحَمْدُ“ کہا کہ اتنے میں پیچھے سے کسی نے لقمہ دیا اور امام کو یاد آیا، پھر اس نے باقی قراءت آہستہ آواز میں کی تواس کا کیا حکم ہے؟
فاتحہ سے پہلے تشہد پڑھ لیا، تو نماز کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ اگر کسی شخص نے سنتوں کی تیسری یا چوتھی رکعت میں سورۃ الفاتحہ سے پہلے مکمل تشہد پڑھ لیا،توسجدہ سہو ہو گا یا نہیں؟ سائل:محمد وسیم عطاری(ڈہوک کشمیریاں،راولپنڈی)