
نفلی طواف کے بعد بھی نمازِ طواف پڑھنا واجب ہے؟
سوال: عمرے کے طواف کے علاوہ سِلے ہوئے کپڑوں میں جو نفلی طواف کیا جاتا ہے،کیا اس کے بعد بھی دو رکعت پڑھنا واجب ہے یا نہیں؟اگر کسی نے بھول کر یا لاعلمی کی بنا پر نہ پڑھی ہو اور وہ اپنے ملک واپس آ گیا ہو،تو کیا اب اس پر دم لازم ہو گا؟یا کیا حکم ِشرع ہو گا؟
کیا درود پاک پڑھنے سے قضا نماز معاف ہو جاتی ہے؟
جواب: کرنےوغیرہ کے گناہ کی معافی مرادہوتی ہے لیکن نمازوغیرہ کی ادائیگی توپھربھی ضروری ہی رہتی ہے ۔ کنز العمال میں حدیث پاک ہے" الصلاة علي نور على الصراط...
نماز میں عمامہ یا ٹوپی صحیح کرنے کا حکم
سوال: نماز میں عمامہ یا ٹوپی صحیح کریں جیسے پیشانی سے اوپر کریں، تو کیا حکم ہے ؟
فرضوں میں ایک ہی سورت کا تکرار مکروہ کیوں ہے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ فرائض میں ایک ہی سورت پڑھنا، مکروہ ہے، جبکہ نوافل میں مکروہ نہیں، فرائض میں مکروہ ہونے اور نوافل میں مکروہ نہ ہونے کی وجہ کیا ہیں؟ اس کے متعلق رہنمائی فرما دیں۔ سائل: علی رضا (فیصل آباد)
نماز میں سورہ فاتحہ اور سورت ملانے سے پہلے بسم اللہ پڑھنے کا حکم
سوال: کیا تسمیہ یعنی ”بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰن الرَّحِيم “ہر رکعت کے شروع میں پڑھی جا سکتی ہے یا نہیں؟ نیز سورت شروع کرنے سے پہلے ”تسمیہ“ پڑھنا واجب ہے؟
نماز میں عورت کے بال نظر آرہے ہوں تو؟
جواب: کرلیا یا ایک رُکْن یعنی تین مرتبہ سُبحٰناللہکہنے کی مِقدار(دیر) گُزرگئی تو نماز فاسد ہو گئی اور اگر ایک رُکْن(یعنی تین مرتبہسُبحٰن اللہ کہنے )کی مُدت...
نماز کی حالت میں کھانے کی چیز نگلنے کا حکم
جواب: کرنے سے پہلے ہی منہ میں کچھ رہ گیا تھا ،تو اسے بھی دورانِ نماز نگلنا منع ہے۔ اگر اسے نگل لیا تو اس کے چنے سے کم ہونے کی صورت میں نماز نہیں ٹوٹے گی م...
نماز کی نیت زبان سے کرنے کا کیا حکم ہے؟ کیا یہ بدعت ہے ؟
سوال: زید کا کہنا ہے کہ نماز کی نیت زبان سے کرنا، جائز نہیں ہے ، کیونکہ فقہ حنفی کی معتبر کتب میں اس کو بدعت لکھا گیا ہے ۔ کیا یہ بات درست ہے ؟ برائے کرم تفصیل کے ساتھ جواب عنایت فرمادیں تاکہ دوسرے افراد کو گمراہی سے بچایا جاسکے ۔
قبلہ کیطرف ٹانگیں پھیلانے، تھوکنے اور پیشاب کرنے کا شرعی حکم
سوال: کیافرماتےہیں علمائےدین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارےمیں کہ جان بوجھ کر قبلہ شریف کی طرف ٹانگیں پھیلانا ، تھوکنا،پیشاب کرنا وغیرہ یہ سوچتے ہوئے کہ اس سے کچھ نہیں ہوتا،نہ ہی ایسا کرنا گناہ ہے اور اسی طرح انجانے میں ایسا کرنےکے بارے میں شرعی رہنمائی فرمائیں کہ ایسا کرنا کیسا؟