سرچ کریں

Displaying 5151 to 5154 out of 5154 results

5151

جھوٹ بول کر دوسرے ملک میں شہریت حاصل کرنا

سوال: جب کوئی شخص کسی دوسرے ملک سے اٹلی جاتا ہے، تو اسے پیپر ملنے سے پہلے، حکومت کی طرف سے اس سے ایک انٹرویو لیا جاتا ہے، جس میں وہ اپنےملک سے اٹلی آنے کی وجہ پوچھتے ہیں، تو اکثر ایسا ہو کہ لوگ اپنی طرف سے کہانیاں بناتے ہیں کہ میری یہ مجبوری تھی، فلاں مجبوری تھی، جس کی بنا پر وہ پیپر دیتے ہیں، اور اگر کوئی اپنی طرف سے کہانی گڑھ کر نہ بنائے تو اس کو پیپر نہیں دیتے، حکومتی بندے کہتے ہیں کہ تم مجبور نہیں تھے، لہذا تمہیں پیپرنہیں دئیے جائیں گے۔ اب سوال یہ ہے کہ اپنی طرف سے جھوٹی کہانی بنا کر آگے پیش کر کے اس کی بیس پر پیپر لینے کا کیا حکم ہے، جبکہ اس کے علاوہ کوئی اور راہ نہ ہو؟

5151
5152

جنت اور اس کی نعمتوں کے متعلق عقیدہ

جواب: اسے بنے ہوئے ہزارہا سال ہو چکے، ایسا نہیں کہ قیامت کے دن بنائی جائے گی۔ رہی بات جنت کی نعمتوں کی، تو جنت میں ایسی ایسی نعمتیں اللہ تعالی نے رکھی ہیں،...

5152
5153

سنتوں کی ایک رکعت میں سورت نہیں ملائی اور سجدہ میں یاد آیا

جواب: اسے رکوع میں یاد آیا تو فوراً کھڑے ہوکر سورت پڑھے پھر رکوع دوبارہ کرے پھر نماز تمام کر کے سجدہ سہو کرے اور اگر رکوع كے بعد سجدہ میں یاد آیا تو صرف اخی...

5153
5154

چکی والے سے آٹے کے قرض کا لین دین کرنا

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ میں کہ میں نے گندم پسائی کی چکی لگائی ہے، گاہک آتا ہے اور آ کر کہتا ہے کہ 5،کلو آٹا دے دو کل یا آج شام کو گندم چھوڑ کر جائیں گے، اسے پیس کر 5 کلو آٹا کاٹ لینا۔ کیا اس طرح ادھار دے سکتے ہیں؟

5154