سرچ کریں

Displaying 5181 to 5190 out of 5471 results

5181

فضائل میں حدیث شاذ،معلل یا متروک کو بیان کرنا

سوال: کیا حدیثِ شاذ، معلل یا متروک کو بیانِ فضیلت کے طور پر استعمال کر سکتے ہیں؟

5181
5182

شوہر کے بہنوئی سے پردے کا حکم

سوال: شوہر کے بہنوئی سے پردہ ہو گا یا نہیں؟

5182
5183

احرام کی حالت میں بدن کی کھال اکھیڑنا

سوال: عمرہ کے دوران احرام کی حالت میں اگر کسی مقام کی کھال ابھر گئی اور اسے اکھیڑ دیا تو اس کے متعلق کیا حکم ہو گا ؟

5183
5184

میرب نام کا مطلب اور میرب نام رکھنا کیسا؟

سوال: کیا مدنی منی کا نام میرب رکھ سکتے ہیں؟

5184
5185

عمرہ کرنے کےبعد ، حلق سے پہلے نفلی طواف کرنا

جواب: حرام سے باہر آجائیں پھر اگر نفلی طواف کرناہوتو کرلیاجائے ، البتہ ایسا کرنے کی وجہ سے کوئی دم، صدقہ یا کفارہ وغیرہ لازم نہیں ہو گا۔ فتاوی حج وعمرہ ...

5185
5186

عورت کا احرام کی حالت میں کان کی لو چھپانا

سوال: احرام میں عورت کی ٹکلی کھلی رہنی ہوتی ہے،ایک کان کی لو سے دوسرے کان کی لو تک ٹکلی ہوتی ہے، لیکن جب عورتیں احرام میں سر پہ حجاب یا ڈوپٹہ وغیرہ کرتی ہیں، تو کان کی لو بھی چھپ جاتی ہے، تو کیا اس کی وجہ سے کوئی مسئلہ ہو گا ؟

5186
5187

بچی کا نام ”زینب فاطمہ“ رکھنا کیسا ہے ؟

سوال: کیا بچی کا نام ”زینب فاطمہ“ رکھ سکتے ہیں؟

5187
5188

احرام کی حالت میں نیند کے دوران منہ چھپ جانے کا شرعی حکم

سوال: احرام کی حالت میں سوتے ہوئے اگر پورا منہ چادر سے تقریباً 30 منٹ تک چھپا رہا، تو کیا حکم عائد ہو گا؟

5188