
قربانی کے جانور کا دودھ استعمال کرنا
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ ہم نے قربانی کی نیت سے ایک بکری خریدی ہے اور اب اس نےدودھ دینا شروع کر دیا ہے ، تو کیا ہم وہ دودھ استعمال کر سکتے ہیں؟
سوال: کیا تعلیمی اداروں کی طرف سے اسکالرشپ کی مد میں ملنے والی رقم لینا جائز ہے ؟
مدرسے کے لیے جگہ وقف کرنے کے بعد تبدیل کر سکتے ہیں؟
سوال: ایک شخص نے ایک جگہ کو مدرسہ بنانے کے لیے وقف کیا ،لیکن اس جگہ کی رجسٹری اس کے اپنے نام ہی ہے، صرف زبانی الفاظ کے ساتھ بول کر وقف کیا ہے( یعنی لوگوں کے سامنے کہہ دیا کہ میں نے اس جگہ کو مدرسہ کے لیے وقف کردیا ہے) ،لکھ کر وقف نہیں کیا،اب یہاں مدرسہ بن بھی چکا ہے اور کچھ بچے مدرسے میں پڑھتے بھی ہیں ،لیکن اس جگہ پر مدرسہ چلنا بہت مشکل ہے کہ یہاں آبادی کم ہے، تو اب واقف چاہتا ہے کہ اس جگہ کو بیچ کر ایسی جگہ مدرسہ بنایا جائے جہاں پر آبادی زیادہ ہو ،تو کیا اب واقف اس جگہ کو بیچ کر دوسری جگہ مدرسہ بنا سکتا ہے؟
کیا ویٹر کو ٹپ کی رقم تمام اسٹاف میں تقسیم کرنا ضروری ہے ؟
سوال: میں ہوٹل میں کام کرتا ہوں، کئی دفعہ کسٹمر پیسے دےجاتے ہیں اور کچھ دیتےہیں کہ یہ تمہارےلئے ہے بعض دفعہ نہیں کہتے، لیکن غالب گمان یہ ہوتا ہےکہ جس نے کھانا کھلایا ہےیہ اسی کےلئے ہے اور بعض اوقات کسٹمر جب بڑی رقم دیتے ہیں تو وہ کہہ دیتے ہیں کہ یہ پورے سٹاف میں تقسیم کرلینا دوسری طرف سٹاف میں یہ طے ہےکہ رقم تھوری ہو یا زیادہ سب میں تقسیم ہونی چاہئے، اب ایسی صورت میں اگرکوئی کسٹمر یہ کہہ کر رقم دے کہ یہ تمہارے لئے ہے تو ایسی صورت میں بھی اس رقم کو پورے سٹاف میں تقسیم کرنا ضرروی ہے یا خاص ایک بندےکی وہ رقم ہوگی؟
بیوی کے زیورات کی زکوۃ کس پرہے؟
جواب: کرنا،بیوی پرہی فرض ہے،شوہرپرنہیں،البتہ اگرشوہربیوی کی اجازت سےاس کےزیورات کی زکوۃ اداکردیتا ہے،توزکوۃ اداہوجائےگی۔فتاوی رضویہ میں ہے " زیور کہ ملکِ زن...
پیشہ ور بھکاری کا مانگنا ، بد دعا سے بچنے کے لیے ایسوں کو دینا کیسا ؟
سوال: آج کل روڈوں پہ بھیک مانگنے والے افراد کی کثرت ہے،بظاہر ٹھیک ٹھاک ہوتے ہیں،لیکن مسلسل مانگتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں،ان میں سے بعض کی عادت یہ ہے کہ اگر انہیں کچھ نہ دیا جائے،تو کہتے ہیں کہ’’اتنی رقم لازمی دینی پڑے گی،ورنہ ہم تمہیں بددعا دیں گے ‘‘جس کی وجہ سے لوگ ڈر جاتے ہیں اور کچھ نہ کچھ رقم انہیں دے دیتے ہیں۔پوچھنا یہ ہے کہ اس طرح کے افراد کامانگنا اور نہ دینے پر بددعا کی دھمکی دینا کیسا؟نیز ان کی بددعا سے بچنے کے لیے ان کو کچھ رقم دے سکتے ہیں یا نہیں ؟
عدتِ وفات کے بعد عورت کا زیور پہننا
جواب: لے اس ظلم کو ختم کیا۔ اسلامی تعلیمات کے مطابق بیوہ عورت کو عدتِ وفات کے دوران ، اسی طرح جس عورت کوتین طلاقیں یا طلاقِ بائن ہوجائے،اس پر دورانِ عد...
جواب: لے کی بنیادی طور پر ممکنہ دو صورتیں ہوسکتی ہیں: (1) صوفے کی پوشش ایسی چیز کی بنی ہوئی ہوکہ اس میں مسام ہوں اوراس میں لیکوڈ چیز جذب ہوجاتی ہو(جیساکہ ع...
قبلہ کیطرف ٹانگیں پھیلانے، تھوکنے اور پیشاب کرنے کا شرعی حکم
سوال: کیافرماتےہیں علمائےدین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارےمیں کہ جان بوجھ کر قبلہ شریف کی طرف ٹانگیں پھیلانا ، تھوکنا،پیشاب کرنا وغیرہ یہ سوچتے ہوئے کہ اس سے کچھ نہیں ہوتا،نہ ہی ایسا کرنا گناہ ہے اور اسی طرح انجانے میں ایسا کرنےکے بارے میں شرعی رہنمائی فرمائیں کہ ایسا کرنا کیسا؟