
کمزور نظر والے کا امامت کروانا
جواب: مسائل کا علم رکھنے والا بینا (آنکھوں والا) شخص موجود ہو، جو امامت کا اہل ہو، تونابینا شخص کی امامت مکروہِ تنزیہی ہے یعنی جائز تو ہے، البتہ بچنا بہتر ہ...
بھولے سے تیسری رکعت پر سلام پھیر دیا، تو کیا حکم ہے؟
جواب: سجدۂ سہو کرے، اس صورت میں اس کی نماز درست ہو جائے گی اور اگر منافیءِ نماز کام کر ليا، اس کے بعديادآيا، تو اب نماز دوبارہ پڑھنی ہو گی۔ مبسوط سرخسی...
قضائے حاجت کے وقت قبلہ کی طرف پیٹھ کرنے کا حکم؟
جواب: مسائل میں سنی سنائی باتوں کو آگے بیان کرنا درست نہیں، جب تک کہ وہ کسی مستند عالم دین سے سنا یا کسی مستند عالم کی کتاب میں پڑھا نہ ہو،نیز لوگوں کو ز...
مکروہ وقت میں قضا نماز پڑھنے کا شرعی حکم
جواب: سجدہ تلاوت جس کی آیت کامل وقت میں تلاوت کی گئی ہو ، نماز جنازہ جبکہ پہلے سے لایا جا چکا ہو ، ان اوقات میں منعقد ہی نہیں ہوتے ،کیونکہ یہ کامل واجب ہون...
مسبوق پانچویں رکعت کے لیے امام کے ساتھ کھڑا ہوگیا، تومسبوق کی نماز کا حکم
سوال: میں عشاء کی نماز میں ایک رکعت چھوٹ جانے کے سبب مسبوق ہوگیا ،امام صاحب کے ساتھ تین رکعت باجماعت ادا کیں ،امام صاحب چوتھی رکعت پر قعدہ کرنے کے بعد پھر کھڑے ہوگئےاور دو رکعت مزید پڑھادیں اور آخر میں سجدہ سہو کرکے نماز مکمل کرلی۔ان آخری دو رکعتوں میں، میں بھی مسئلہ معلوم نہ ہونے کی وجہ سے امام صاحب کے ساتھ شامل ہوگیا ۔نماز مکمل کرنے کے بعد کسی سے معلوم کیا ،تو اس نے بتایا کہ آپ کی نماز نہیں ہوئی ۔برائے کرم رہنمائی فرمائیں کہ میری نماز ہوئی یا نہیں ؟
نماز میں ثنا کے بعد درود پاک پڑھنے کا حکم
سوال: پہلی رکعت میں ثنا کے بعد درود پاک پڑھ لیا تو کیا نمازمیں سجدۂ سہو لازم ہوگا یا نماز واجب الاعادہ ہوگی؟
امام دو رکعت والی نماز میں قعدہ کئے بغیر کھڑا ہوگیا، تو لقمہ کا حکم
جواب: سجدہ کرتے ہی نماز فاسد ہو جائے گی اور ایسی غلطی سے بچانے کے لیے لقمہ دینا فرض کفایہ ہے۔ رسالہ (نماز میں لقمہ دینے کے مسائل) میں ہے:’’ امام جب ایسی...
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیاامت محمدیہ میں ایک انسان کاکسی دوسرے انسان کوسجدہ تحیت کرناجائزہے یانہیں ؟اگرکوئی امام مسجد اپنے مریدوں سے سجدہ کرواتا ہوتو اس کے پیچھے نمازپڑھناکیساہے؟ سائل:ندیم شریف(فیصل آباد)
کیا عورت سجدہ کرتے وقت اپنی کلائیاں بچھائے گی؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ عورت سجدہ کرتے وقت اپنی کلائیاں زمین پر بچھا دے گی یا اُٹھاکے رکھے گی؟
سجدۂِ تعظیمی کرنے کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ سجدۂ تعظیمی کی شرعی حیثیت کیاہے؟شرعاًجائزہے یانہیں؟قرآن و سنّت کی روشنی میں بیان فرمائیں۔