
جواب: نہ ہو تواس کے متعلق تفصیل یہ ہے کہ : اگرکسی طریقہ سے یہ ثابت ہوجائے کہ وہ مرد ہے تواس کے احکام مردوں والے ہوں گے اوراگریہ ثابت ہوجائے کہ وہ عورت ہ...
محمد احمد نام کا مطلب اور یہ نام رکھنے کا حکم
جواب: نہ دوں گا۔(کشف الخفاء،ج1،ص345، حدیث: 1243 4 ) (2)روزِ قِیامت دو شخص اللہ پاک کے حُضُور کھڑے کئے جائیں گے اورانہیں جنّت میں لے جانے کا حکم ہوگا۔ و...
اذان کے دوران سحری کرنے سے متعلق ایک حدیث پاک کی شرح
جواب: بات کوواضح کیاگیاہے کہ سحری اسی وقت تک کھانی ہے جب تک صبح صادق نہ ہوجائے پس جب صبح صادق ہوجائے تواب سحری کرناختم کردیاجائے ۔صحیح مسلم شریف میں ہے :”ع...
مرحوم کا قرض اتار نے سے متعلق تفصیلی فتویٰ
جواب: بات کا تعلق ہےکہ قرض خواہوں کا علم نہیں، تو کیاکریں، تو اولاً کوشش کر کے قرض خواہوں کی معلومات لی جائے، انہیں تلاش کیا جائے، فی زمانہ کسی شخص کو تلاش ...
امام سے پہلے سلام پھیر کر دوبارہ امام کے ساتھ سلام پھیرنے پر نماز کا حکم
جواب: بات میں امام کی اتباع و پیروی واجب ہے اور بلا ضرورتِ شرعیہ اس واجب کا ترک مکروہِ تحریمی ،ناجائز و گناہ ہے۔ اب جبکہ صورتِ مسئولہ میں مقتدی نے سہواً ...
حلالہ کیا ہے اور اس کی شرائط کیا ہیں؟ تفصیلی فتویٰ
جواب: بات پر اجماع ہے کہ تین طلاقیں دینے والے شوہر سے دوبارہ نکاح حلال ہونے کے لیے دوسرے شوہر سے صرف نکاح و تنہائی کافی نہیں بلکہ اس کے ساتھ ازدواجی تعلقات ...
جنت الفردوس کا معنی اور جنت الفردوس نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: نہیں رکھناچاہیے کہ عرف میں یہ لفظ جنت کے اعلی طبقے کے لیے خاص ہے۔ اورپھراس میں یہ خرابی بھی ہے کہ عام بول چال میں اس کے لیے نامناسب الفاظ بھی ا...
جس کا ذہنی توازن کبھی خراب اور کبھی صحیح ہوجاتا ہو، اس کو زکوٰۃ دینا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ میرے بچوں کے ماموں کے دماغ پر اثر ہو گیا ہے، وہ بہت بہکی بہکی باتیں کرتے ہیں، کبھی کوئی بات ٹھیک کرتے ہیں، پھر عجیب و غریب باتیں شروع کردیں گے، کبھی بچے سے پیار کریں گے، کچھ دیر بعد کہیں گے کہ اسے تھیلے میں ڈال کر باہر پھینک آئیں، وغیرہ، لیکن وہ پاگلوں کی طرح بلاوجہ لوگوں کو گالیاں یا مارتے نہیں ہیں۔ اسی آزمائش میں کئی مہینوں سے وہ بستر پر ہیں، کام نہیں کر پارہے، ان پر کافی قرض چڑھ گیا ہے، ان کے پاس سونا، چاندی، کرنسی وغیرہ کوئی چیز نہیں، ان کے والد صاحب رکشہ چلاتے ہیں جس سے گھر کے اخراجات بمشکل پورے ہورہے ہیں، یہ بھی صاحبِ حیثیت نہیں کہ کچھ بچا کر قرض ادا کر سکیں، بلکہ گزارہ بہت مشکل سے ہوتا ہے، تو اگر ہمارا کوئی جاننے والا بچوں کے ماموں کے قرض کی ادائیگی میں زکوٰۃ دینا چاہے، تو کیا ان کوزکوٰۃ لگ سکتی ہے اور کیا زکوٰۃ کی رقم ان کے قرض خواہوں کو دے کر ان کا قرض ادا کیا جا سکتا ہے؟ تاکہ ان کا یہ بوجھ کم ہو سکے۔
روزہ رکھنے کی منت مانی اور بیمار ہو گئے تو روزے کا حکم؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلےکے بارے میں کہ ہندہ نے یوں منت مانی کہ”میرا بیٹا امتحان میں پاس ہوگیا، تو میں ایک روزہ رکھوں گی۔ “اب اس کا بیٹا تو امتحان میں پاس ہوگیا، لیکن ہندہ اتنی بیمار ہے کہ وہ روزہ نہیں رکھ سکتی، ڈرِپ کے ذریعہ اسے کھانا پانی دیا جاتا ہے، بظاہر ہندہ کے صحت یاب ہونے کی بھی کوئی امید نہیں۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ اب اس صورت میں ہندہ کے لیے منت کے روزے کا کیا حکم ہے؟ کیا ہندہ کی طرف سے اس روزے کا فدیہ ادا کیا جاسکتا ہے ؟رہنمائی فرمادیں۔
بے وضو شخص دستانے (Gloves) پہن کر قرآن پاک چھو سکتا ہے؟
سوال: کوئی ہاتھ میں دستانہ پہنا ہوا ہو، تو بے وضو ہونے کی صورت میں اسی دستانے سے قرآن پاک کو چھو سکتے ہیں؟ اس میں کوئی حرج تو نہیں ؟ رہنمائی فرمائیں۔