
جانور کا خون جسم پر لگا کر علاج کرنا کیسا؟
جواب: نام پکارا گیا۔)‘‘القرآن،پارہ 8، سورہ انعام، آیت145( اس آیت کے تحت امام ابوبکر جصاص رحمۃ اللہ علیہ ’’احکام القرآن‘‘ میں تحریر فرماتے ہیں: ’’وقول...
بینش نام رکھنا کیسا؟ بینش کا مطلب
سوال: بینش نام رکھنا کیسا ہے اور اس کا کیا مطلب ہے؟
زین العابدین کا معنی کیا ہے اور زین العابدین نام رکھنا کیسا؟
سوال: زین العابدین نام رکھنا کیسا ؟
دوکان کے سامنے ٹھیلا لگانے والے سے کرایہ لینا کیسا اور اس ٹھیلے والے سے خریداری کرنا کیسا ؟
جواب: نامنع ہے کہ جب لوگ ان سے خریدیں گے تویہ وہیں پربیچیں گے اورجب لوگ ان سے خریدناچھوڑدیں گے ،تویہ بھی فروخت کرناچھوڑدیں گے۔ جوچیزملکیت میں نہ ہو ، اسے ب...
ابتہال کا مطلب اور ابتہال نام رکھنا کیسا
سوال: لڑکی کا نام ابتہال رکھنا کیسا ہے؟
محمد رضا کا معنی اور محمد رضا نام رکھنا کیسا؟
سوال: محمد رضا نام کا کیا معنی ہے اور یہ نام رکھنا کیسا؟
شادی میں ڈھول بجانا،ناچنا ، گانا اور اس میں شرکت کرنا کیسا ؟
جواب: نامحرم کو آواز پہنچے اور وہ بھی تالیاں بجا کر، حرام ہے اور اس کا قصداً سننا بھی حرام ہے اور ایسی مجلس میں شرکت کا بھی یہی حکم ہے۔‘‘(فتاوی امجدیہ، حصہ4...
ذروہ بتول نام کا مطلب اور ذروہ بتول نام رکھنا کیسا
سوال: ذروہ بتول نام رکھنا کیسا؟
محتشم کا مطلب اور محتشم نام رکھنا کیسا؟
سوال: بچہ کا نام "محتشم" رکھنا کیسا؟
بیل دوڑ کے مقابلے کروانا، اس میں شریک ہونا اور دیکھنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارے علاقہ میں’’بیل دوڑ‘‘ کے مقابلے بہت زیادہ ہوتے ہیں، جس کا طریقہ کار کچھ یوں ہے کہ اولاً مخصوص افراد یا پارٹیاں اس مقابلے کا اہتمام کرتی ہیں اور بیل رکھنے والے کئی افراد اس میں حصہ لیتے ہیں،جس کے بیل جیت جائیں، انہی پارٹیوں کی جانب سے اسے بھاری رقم اور مختلف انعامات دئیے جاتے ہیں۔ پھر جب بیل دوڑانے کی باری آتی ہے،تو عموماً اکٹھے دو بیلوں کے پیچھے مخصوص انداز میں ایک نشست باندھی جاتی ہے، اس پر ایک شخص کیل لگی چھڑی ہاتھ میں لئے بیٹھ جاتا ہےاور دوڑ کے دوران جو بیل تیز نہ دوڑے، اسے کیل چبھوتا رہتا ہے، جس کی وجہ سے بیل زخمی ہوجاتا اور بسا اوقات اس کا خون بھی نکل آتا ہے۔ ان بیلوں نے ایک مخصوص جگہ تک دوڑنا ہوتا ہے، کئی مرتبہ یہ بیل بے قابو ہوکر اس جگہ سے ہٹ جاتے ہیں، جس کی وجہ سے کافی نقصان ہوتا ہے، مثلاً بیلوں کا کسی اونچی جگہ سے گِر جانا،مجمع میں آکر لوگوں کو زخمی کرنا اور ان کا مالی نقصان کر دینا وغیرہ، پھر بیل جیتنے پر خوشی میں خوب ڈھول، گانے باجے اور ڈانس/ ناچنا بھی ہوتا ہے، نیز اس میں نمازوں کی بھی پرواہ نہیں کی جاتی۔ براہِ کرم شرعی رہنمائی فرمائیں کہ مذکورہ طریقہ کار کے مطابق بیلوں کی دوڑ کے مقابلے کروانا اور اس میں شریک ہونا شرعاً کیسا؟