
برش کرنے کے بعد غسل کیا پھر دانتوں سے گوشت کا ٹکڑا نکلا تو غسل کا حکم؟
سوال: میں نے فرض غسل کرنے سے پہلے دانتوں پر برش کیا، اس کے بعد مکمل غسل کیا، غسل کرنے کے کچھ دیربعد میں نے محسوس کیا کہ دانتوں میں کھانے کی کوئی چیز پھنسی ہوئی ہے، جب میں نے اسے نکالا، تو وہ گوشت کا ٹکڑا تھا، جو میں نے غسل سے پہلے کھایا تھا، اس صورت میں میرا غسل درست ہوگیا یا دوبارہ غسل کرنا ہوگا؟
سُودی رقم قبرستان کی تعمیر میں لگانے کا حکم
سوال: مجھے انشورنس ملی ہے، اس میں سے میں نے جو رقم خود دی تھی وہ میں نے اپنے پاس رکھ لی ہے اور باقی سود ہے 10 لاکھ، کچھ رقم میں نے شرعی فقیر کو دے دی اور باقی رقم کے لیے میں چاہتا ہوں کہ گاؤں میں لوگ قبرستان کی چاردیواری نہیں بنوا سکتے ،جس کی وجہ سے جانور قبرستان میں آتے ہیں،تو کیا میں ان سود والے پیسوں سے بغیر ثواب کی نیت کے قبرستان کا کام کروا سکتا ہوں؟
قضا نمازوں اور روزوں کے فدیہ دینے کی وصیت کا حکم
سوال: اگر کسی نے قضا نمازوں اور قضا روزوں کا فدیہ ادا کرنے کی وصیت کی ہو، تو کیا پہلے اس کے تہائی مال سے اس کی وصیت کو پورا کیا جائے گا؟
شوگر چیک کرنے کے لیے خون نکالنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس بارے میں کہ شوگر چیک کرنے کے لیے جو خون نکالا جاتا ہے، کیا اس سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟
طواف کے وقت محرم کا ساتھ ہونا ضروری ہے یا نہیں؟
جواب: کر سکتی ہے اور دوسری خواتین کے ساتھ بھی کر سکتی ہے۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَل...
جواب: کرنا،کتنی زیادہ ناشکری ہے ،یوں اس سے حیاء اوراس کاخوف جتنازیادہ ہوگا،اتناہی گناہوں سے محفوظ رہنےکاسلسلہ رہے گا۔مزیداس کے لیے قرآن واحادیث کامطالعہ عل...
بچے کے بیمار ہونے پر والدہ کا سونے کی انگوٹھی صدقہ کی نیت سے نکالنا
سوال: بچہ بیمار ہُوا، بچے کی والدہ نے صدقے کی نیت سے سونے کی انگوٹھی(رنگ) نکال کر بچے کے سَر( ہیڈ) کے اوپر پھیر دی البتہ زبان سے منت کاکوئی جملہ ادا نہیں کیا۔ اللہ کی رحمت سے بچہ صحت یاب ہوگیا اب عرض یہ ہے کہ اس صورت میں انگوٹھی صدقہ کرنی ہو گی یا اِس کے برابر رقم بھی صدقہ کی جاسکتی ہے؟
پیاس لگنے پر روزہ چھوڑنا اور روزوں کا فدیہ دینا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں 17سال سے ذہنی مریضہ ہوں اور رمضان کے روزے نہیں رکھتی، کیونکہ میں جو ادویات استعمال کرتی ہوں، اُن کے ساتھ پانی بہت پینا پڑتا ہے، میں ایک منٹ بھی پانی کے بغیر نہیں رہ سکتی چاہے سردی ہو یا گرمی،اُن ادویات کے علاو ہ کوئی حل بھی نہیں ہے، تو میں اپنے روزوں کا فدیہ دیتی ہوں ،کیا یہ جائز صورت ہے؟ اگر نہیں تو برائے کرم شرعی رہنمائی فرما دیں۔
بیع فاسد کے ذریعے حاصل ہونے والی رقم کا حکم
سوال: ایک بندے نے بیع فاسد کے طور پر پلاٹ سیل کیا ۔ خریدار نے اسے آگے صحیح اورکامل طورپر (بغیرکسی خیارکے) سیل کردیا۔ اس صورت میں جس نے پلاٹ بیچا یعنی بائع، اُس کی رقم کیسی ہے؟ کیا وہ آگے اس رقم سے کاروبار کر سکتا ہے؟
گورنمنٹ کی معذوروں کو ملنے والی امداد، غیر معذور کے لیے لینا
جواب: کرنے یا بیان کرنے میں کوئی جھوٹ یا دھوکہ دہی نہیں کرتا تو گورنمنٹ کی طرف سے دی جانے والی امداد لینا جائز ہے ۔ ہاں البتہ اگر کوئی معذور نہیں ہے یا معذ...